17/01/2025
پیٹ کی گیس
کھانا کھانے کے فوراً بعد پیٹ میں گیس
ہو جانا.،پیٹ میں بھاری پن محسوس کرنا
گیس میں شدید بدبو کا آنا، اور گیس کی
وجہ سے تمام جسم میں دردیں ہونا تو ان
تمام امراض کا نسخہ حاضر خدمت ہے
ہوالشافی
اجوائن دیسی..... 100 گرام
رائی سرخ........... 30 گرام
نمک سیاہ........... 20 گرام
مغز کرنجوا......... 10 گرام
تمام ادویات لیکر باریک پاوڈر بنا لیں
مقدار خوراک... ایک گرام دن میں 2 سے 3 بار
پانی کے ساتھ کھائیں.پانی پہ گیارہ بار سورہ فاتحہ دم کرکے دواء لیں ان شاءاللہ سوفیصد شفاء ہوگی
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*