Mix Song

Mix Song khan Is The great Personality

24/08/2024

#‏چوتھی عالمی # آرمی کیڈٹ گیمز میں پاکستان کی پہلی پوزیشن / گولڈ میڈل # 👇
ایک اور جگہ پر پاکستان کا قومی ترانہ - فوجی جوان مؤید بلوچ نے ہمارا سر فخر سے بلند 🇵🇰💕🇵🇰🌺 #

15/07/2024

Please follow me

14/07/2024

Please share the video

خاتون ڈاکٹر ڈیوٹی کے بعد گھر گئی تو روتے ھوئے اپنے خاوند سے کہنے لگی مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چل۔ پوچھنے ...
14/07/2024

خاتون ڈاکٹر ڈیوٹی کے بعد گھر گئی تو روتے ھوئے اپنے خاوند سے کہنے لگی مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چل۔ پوچھنے پر کہنے لگی آج ایک باپ اپنی بیٹی کو لیکر ہسپتال آیا۔ لیکن بچی جانبر نا ھو سکی۔ اور فوت ھو گئ۔ میں نے اسے ایمبولینس منگوا کر دینے کے لیے کہا تو کہنے لگا ڈاکٹر صاحبہ رہنے دیں۔ میرے پاس پیسے نہیں ہیں۔ میں بچی کو اپنے کاندھوں پر اٹھا کر بس میں سوار ھو جاؤنگا۔کسی کو کیا پتہ بچی بیمار ہے یا فوت ھو چکی ہے۔( المیہ)

09/07/2024

یہ کیسا انصاف ھے پاکستان میں
امیر اور طاقتور کے لیئے الگ قانون
غریب کے لیئے الگ قانون
قانون کے علمبرداروں کے اپنے گھر والے قانون کی دھجیاں بکھیرتے ھوئے
اللہ ھی اب اس ملک سے غریب لوگوں کو ان ظالموں سے نجات دلائے گا

07/07/2024

کپڑوں پر 17 پیوند تھے لیکن زندگی اور خلافت پر کوئی داغ نہ تھا
امیر المومنین حضرت عمر فاروقؓ پر کروڑوں سلام

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mix Song posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Nowshera Cantonment

Show All