![نوشہرہ پبی اور رسالپورپولیس کے حدود میں رہزنی کی ورداتیں عوام خوف وہراس میں مبتلا ۔رہزنی کی پے درپے واقعات مثالی پولیس ک...](https://img4.medioq.com/595/821/1028629225958214.jpg)
16/01/2025
نوشہرہ پبی اور رسالپورپولیس کے حدود میں رہزنی کی ورداتیں عوام خوف وہراس میں مبتلا ۔رہزنی کی پے درپے واقعات مثالی پولیس کے لئے درد سر جبکہ ڈی پی او نوشہرہ کو سلامی۔ مگر یہ سلامی رہزن گروہوں کے لئے مہنگی پڑے گی۔ عبدالرشید ایک قابل اور محنتی انسان ہے وہ پولیس کا مورال بلند کرکے رہیگا۔ تجزیاتی رپورٹ شیرازخان سے
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے پولیس سربراہ ڈی پی او محمد اظہر خان کے تبادلہ کوجہاں سوشل سوسائٹیز نے نیک شگون گردانہ وہان صحافتی کارکن بھی انکے دور میں جرائم کے مسلسل بڑھتےہوئے ریشو کو انکے ناکامی کو مان کر ایک سیاہ دور کے خاتمے کو ظاہر کررہے ہیں انکے اٹھائے گئے سوالوں کو مدنظر رکھ کر میں بھی سمجھتا ہوں کہ ہاں وہ ایک سیاہ دور تھا جو گزر چکا ہے لیکن میں اس امید میں ہو کہ نو تعینات ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید خان اس ضلع کے خراب صورت حال کو جلد از جلد ٹھیک کر لینگے کیونکہ وہ خیبر پختونخواہ کے قابل ترین پولیس اہکاروں میں شمار ہوتے ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے بڑی چوری کی واردات پبی پولیس کے علاقہ تاروجبہ میں نیشنل بنک کی چوری کی وردات میں کروڑوں روپے کی سونا اور ایک کروڑ ننقدی لوٹنے کو ڈی پی او نوشہرہ کو پہلی سلامی اور مقامی پولیس کی نااہلی کو سوشل میڈیا پر واوایلا برپا ہوا اسکے بعد جلوزئی نوشہرہ کلاں اور رسالپور پولیس کے حدود میں میں چوری کی وارداتیں ہوئی جو چارتھانوں کے لئے درد سر بن گئے ہے اور ہونا بھی چائے لیکن میں سمجھتتا ہو شائد کارکردگی کے ٹیبلیٹ لیکر پولیس جلد از جلد اس سر درد سے چھٹکارا پا لیگی کیونکہ نو تعینات ڈی پی اپنے فورس ک مورال بلند رکھنے کے لئے تمام وسائل بروکار لاکر سرخ خور ہوسکتے ہیں یقینا وہ ایک قابل سینئیر اور محنتی انسان ہو اور گہری تجربہ رکھتے ہیں وہ انشاء اللہ بہت جلد اس ضلع کے بگڑھتے ہوئے امن و امان کی مایوس کن ماحول کے حاتمہ کو یقینی بنا لینگے اور امن و امان کی فراہمی کو حقیقی معنوں میں لاکر اس ضلع میں موت کےسوداگروں کےراج کو ختم کرنے اور سماج دشمن عناصر کی بیخ کنی کوممکن بناکر اس ضلع کو امن کا گہوارہ بنا کر کامیابی حاصل کرینگے۔
میں سجھتا ہو کہ ہر ایک سے اچھے کی امید رکھنا غلط ہو سکتا ہے لیکن کسی نہ کسی سے اچھے کی امید بھی رکھنی ضروری ہے