What is going on in Nowshera

What is going on in Nowshera News
(1)

05/02/2024

جب تک نوشہرہ سے پرویز خٹک جیسے کرپٹ سیاست دان ہو ۔ نوشہرہ کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا ۔ عمران خان کے دور حکومت میں سب سے زیادہ سرکاری فنڈز میں خرد بُرد میگا پراجیکٹ میں گھپلے پرویز خٹک نے کیے۔ اب یہ کس منہ سے نوشہرہ میں کھڑے ہوکر کرپشن اور چوری کے خلاف بات کررہا ھے ۔ پرویز خٹک دودھ پیتا بچہ تو نہیں جو 9 سال عمران خان کے ساتھ رہا اور عمران خان کی حقیقت نہ پہچان سکا ۔ پرویز خٹک اب اسٹیبلشمنٹ کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے خلاف بول رہا ھے۔ پرویز خٹک صاحب اب آپ کے بچ جانے کا کوئی چانس نہیں ۔ ایک شکست اور ساری بدمعاشی ختم اُس کے بعد بی آرٹی کیس ، مالم جبہ کرپشن کیس ، بلین ٹری کرپشن کیس سب کیسیز کھلنے والے ھے ۔ پرویز خٹک کی سیاست کا اینڈ بہت ہی دردناک ہوگا۔ اللہ حوصلہ دے خٹک صاحب کو جب سے سیاست میں آئے ھے ہمیشہ جیتے آئے ھے ۔ پہلی شکست پر کیسا محسوس کرینگے یہ تو اللہ ہی جانتا ھے

04/02/2024

De party la warky vote 😬

04/02/2024

Vote ba chala warkai😍😂

03/02/2024

نوشہرہ میں سب سے اہم حلقہ NA 33 اور PK88 ھےنوشہرہ کے مقبول سیاست دان ایک دوسرے کے مد مقابل ھے پرویز خٹک نےPK88 پوزیشن نہ ہونے کی وجہANP کی قیادت سےPK 88 کے لیے حمایت مانگ لی ھے اور بدلے میں NA33 پرحمایت دینے کا وعدہ کیاجوکہ ANP قیادت نے قبول کردی یہ ملاقات پرویز خٹک اور حیدر ہوتی کے درمیان ہوئی ھے۔زریع کے کے مطابق ANPسے PK 88 کے امیدوار جمشید خان نےPk 88پر اپنی سیاسی سرگرمیاں محدود کرلی ھے اور تمام تر کمپین NA33 پر خان پرویز کے لیے کررہا ھےپرویز خٹک خوشی سے نڈال ھےPK 88 سیٹ جیت جاؤگا لیکن ایک زلت آمیز شکست پرویز خٹک کی منتظر ھے ایک سوچ انسان کی ھےاور ایک تدبیر ہمارا رب کرتا بے شک اللہ تعالیٰ بہتر تدبیر کرنے والا ھے پرویز خٹک 41سالہ خدمتِ کے باوجود بھی بیک منگنے پر مجور ھے کیونکہ خدمت نہیں پورے خیبرپختونخوا کو مقروض اور تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ھے

جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🇵🇰💔
03/02/2024

جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے۔۔🇵🇰💔

02/02/2024

انڈیا وائی کشمیر زمونگ دے ،ایران وائی بلوچستان زمونگ دے افغانستان وائی پختونخوا زمونگ دہ نو قائد اعظم تہ سہ حاجت اوچی دا لانجوداپلاٹ یہ اخستو🤦

02/02/2024

کل بروز ہفتہ صبح 6 بجے
سی این جی اسٹیشنز کھل جائیگی۔ جواد خان چئیرمین سی این جی ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ

وقاص خان تھانہ نو شہرہ کینٹ کا نیا SHO تعینات ہو گئےوقاص خان ایک نڈر بہادر جوان ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
01/02/2024

وقاص خان تھانہ نو شہرہ کینٹ کا نیا SHO تعینات ہو گئے

وقاص خان ایک نڈر بہادر جوان ہے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

01/02/2024

الیکشن میں صرف 7 دن باقی ہیں اور یہ آپکو 800 دفعہ مایوس کرنے کی کوشش کریں گے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں اللہ ہمارا مددگار ہے 🤲

01/02/2024

شعورکایہ عالم ھےکہ اج جب خٹک نےارشادفرمایاکہ پختونخواسابقہ حکمرانوں کی وجہ سےمقروض ھواتوسامنےبیٹھےبیوقوفوں نٕےزوردارتالیاں بجاٸی

01/02/2024

پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی شعبے کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں 6 فروری سے 9 فروری تک بند

31/01/2024

Owajnai pukhtana da Punjab election da para takra shai ghaibi khalko 🙂🙂

31/01/2024

Nan ba wai petrol granigi

31/01/2024

سی این جی کا نوٹیفکیشن آگیا انشاءاللہ 5 تاریخ کو سی این جی کھل جائے گی

ورک دې داسې سیاست او الېکشن شي چې د پښتنو زلمو په وینو لوبول کیږي د ظلم خلاف يو پختانه ولي ټارګیټ کيږي 🥲ريحان زيب 💔
31/01/2024

ورک دې داسې سیاست او الېکشن شي چې د پښتنو زلمو په وینو لوبول کیږي


د ظلم خلاف يو
پختانه ولي ټارګیټ کيږي 🥲
ريحان زيب 💔

*ریحان زیب خان ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاکر شہید ہوگیا ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائیں امین*💔😢
31/01/2024

*ریحان زیب خان ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاکر شہید ہوگیا ، اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء فرمائیں امین*💔😢

31/01/2024

سزا سنا کہ خود پھنس گۓ
مطلب سائفر تھا!!!
اب تو واضح ہوگیا
اور پوری PDM نے وطن سےغداری کی

30/01/2024

*‏الیکشن قریب ہے ۔*
*اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں، تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں ، سیاست کریں ، نفرت نہیں ، ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں ۔*

29/01/2024

Da hal d no imandaroo🙁

26/01/2024

موٹر سائیکل
کو ہلا ہلا کر ٹینکی کا پیٹرول چیک کرنے والی قوم سے اپیل ہے❗
کہ ووٹ دیتے وقت اپنے ضمیر کو بھی ہلا ہلا کر ووٹ دینا💯

22/01/2024

جمعیت والا مالدار لا ٹکٹ ورکی او غریب تہ زیڑے جامے.او کوتک ورکی وائی تہ زمونگ د انصار تنظیم مشر یی 🤣

21/01/2024

25000 ropi mein pore ghar k vote bejne ke bad log masjid mein ja k yahi du.aa karte hain keh ya ALLAH hazrat umar(R.A) jesa hukmran day🇵🇰

21/01/2024

عجیب بات ھے پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین پارٹی کے لیڈر ھے اور کمپین صرف اپنے آبائی ضلعےنوشہرہ میں کررہے ھےکیا ملک کی دیگر شہروں میں پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں یا آپنا ذاتی سیٹ ہارنے کی ڈر سے صرف اپنے ہی ضلعے میں اور اپنے ہی آپ کے لئے اور بیٹوں کے لئے سیاسی کمپین چلانے میں مصروف ھےاور مقابلہ عمران خان سے ھے

21/01/2024

فوجی بھاٸیوں سے گزارش ھے الیکشن والے دن ڈیوٹی آپ نے دینی ھے کسی جنرل نے نہیں۔بس آپ نے اپنے بچوں کا مسقبل دیکھنا ھے۔ہم اور آپ نے اس ملک میں رہنا ہے۔ آپکے بڑے سیزن لگا کر باہرچلے جایٸنگے ۔

معزز صارف،تکنیکی مسائل کی وجہ سے، S-Fiber کے صارفین کو سست انٹرنیٹ براؤزنگ کا سامنا ہے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ہمار...
20/01/2024

معزز صارف،
تکنیکی مسائل کی وجہ سے، S-Fiber کے صارفین کو سست انٹرنیٹ براؤزنگ کا سامنا ہے جس کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ہماری تکنیکی ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں اور جلد ہی رفتار بحال کر دی جائے گی۔
شکریہ 😀

20/01/2024

آپریشن کر کے پیسہ کمانے میں
ڈاکٹر
آج بھی دوسرے نمبر پر ہیں۔

20/01/2024

اصل امتحان اس ٹھنڈی صبح میں اٹھنا، وضو کرنا اور نماز کی تیاری کرنا ہے
یہی تو دن کی پہلی کامیابی ہے
پیارا دن، سورۃ الکھف کی تلاوت کریں
صبح بخیر

🥺😔
16/01/2024

🥺😔

محبت ہو تو ایسی 🤞🤦😂😜پھر بھی لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے بے وفا ہوتے ہیں 🤦😌
15/01/2024

محبت ہو تو ایسی 🤞🤦😂😜
پھر بھی لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے بے وفا ہوتے ہیں 🤦😌

MashAllah! Great News: Another poor, jobless and highly qualified citizen got the job. Lt Gen (r) Hidayat ur Rehman appo...
15/01/2024

MashAllah! Great News: Another poor, jobless and highly qualified citizen got the job. Lt Gen (r) Hidayat ur Rehman appointed as new Chairman of Azad Jammu Kashmir Public Service Commission.

Address

Nowshera Cantonment
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nowshera Cantonment

Show All