Zar Waya Amangarh

Zar Waya Amangarh زروایہ امانگڑھ پیج عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہیں۔

09/04/2023
یہ ھے ھماری 75 سالہ کارکردگی !! 😪اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھوتیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے...
30/03/2023

یہ ھے ھماری 75 سالہ کارکردگی !! 😪
اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو
تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥

30/03/2023

ظلم کی انتہا آخر کب تک کہا ہے ہمارے محافظ جو ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیتے ہیں⛔

نوشہرہ/ڈاکوراجنوشہرہ کینٹ بازار میں بنک سے نکتے ہی شہری کو مسلح ڈاکووں نے گھیر لیا اسلحہ کے نوک پر پندرہ لاکھ روپے چھین ...
29/03/2023

نوشہرہ/ڈاکوراج
نوشہرہ کینٹ بازار میں بنک سے نکتے ہی شہری کو مسلح ڈاکووں نے گھیر لیا اسلحہ کے نوک پر پندرہ لاکھ روپے چھین کر فرار،اکبر پورہ میں مسلح ڈاکووں نے تاجروں پر حملہ کردیا،ڈاکووں نے تاجروں سے 53 لاکھ روپے لوٹ لئے،گزشتہ روز بھی اکبر پورہ میں ڈاکووں نے پشاور سے آئے مہمانوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے تھے،گزشتہ روز جلوئ میں بھی واردات ہوئ تھی ڈاکوو نے تین تاجروں کو ذخمی کرکے 25 لاکھ لوٹ کر فرار ہوئے،آج مردان مالاکنڈ شاہراہ پر مسلح ڈاکوو نے ٹرک ڈرائیوروں کلو وٹ کر پانچ لاکھ لوٹ لئے صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی ڈاکے جاری ،

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں...
29/03/2023

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟*
*آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*

امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کا عظیم کارنامہبہت افسوسناک خبر پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے لیکن میڈیا کو ڈنڈے کے زور پر خا...
28/03/2023

امپورٹڈ حکومت اور اس کے ہینڈلرز کا عظیم کارنامہ
بہت افسوسناک خبر پاکستان ڈیفالٹ ہو چکا ہے لیکن میڈیا کو ڈنڈے کے زور پر خاموش کرایا ہوا ہے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیل دیا گیا کہ الیکشن نہ ہو سکے اشرافیہ کی عیاشیوں کی وجہ سے پاکستانی قوم تباہ

سائنس کی دنیا سے آپ کے لئے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز❤️اسماعیل خان میڈیا کوآرڈینیٹر❤️
28/03/2023

سائنس کی دنیا سے آپ کے لئے ایک دلچسپ اور حیرت انگیز❤️اسماعیل خان میڈیا کوآرڈینیٹر❤️

ماشاءاللہ الحمدللہ کاکاخیل رمضان افطاری دسترخوان  بمقام حجرہ شہید میاں جمشید الدین کاکا خیل نوشہرہ کینٹ دسترخوان کی تیار...
28/03/2023

ماشاءاللہ الحمدللہ کاکاخیل رمضان افطاری دسترخوان
بمقام حجرہ شہید میاں جمشید الدین کاکا خیل نوشہرہ کینٹ
دسترخوان کی تیاریاں مکمل کر دی گئی۔ جس میں مسافر , نادار اور مستحق افراد روزہ افطار کررہے ہیں
❤️اسماعیل خان میڈیا کوآرڈینیٹر❤️

27/03/2023

آج پشاور میں شہریوں نے مفت آٹا لے جانے والا ٹرک ڈسٹری بیوشن سنٹر پہنچنے سے پہلے لوٹ لیا۔ آٹے کے تمام تھیلے شہری زبردستی لے گئے۔
دیکھیں اور شیئر ضرور کریں

27/03/2023

نوشہرہ میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے فراہم کردی مفٹ آٹے کا حصول کیلئے ویلیج کونسل خٹ کلے کے شہری مرد خواتین سڑکوں پر نکل کر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے دفتر کے سامنے سراپا احتجاج بن گئے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ سے مفت آٹے کی فراہمی کیلئے جلد اقدامات اٹھانے کا مطالبہ ۔گھنٹوں قطاروں میں لگے رہے غریب شہری آٹے کے حصول سے محروم رہ گئے مفت آٹے کا کوٹا کینسل کیا جائے سرکاری ریٹ پر آٹے کی فراہمی کے عمل کو یقینی بنایا جائے

26/03/2023
دہ غم اعلان 😭چئیرمین جناب یاسین شاہ کی چچا محمد علی کاکا بقضائے الہی وفات پا چکا ہے جسکا نماز جنازہ آج شام 10بجے ڈھیرو ج...
26/03/2023

دہ غم اعلان 😭
چئیرمین جناب یاسین شاہ کی چچا محمد علی کاکا بقضائے الہی وفات پا چکا ہے جسکا نماز جنازہ آج شام 10بجے ڈھیرو جنازگاہ میں ادا کی جائیگی
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
26.3.2023

26/03/2023

نوشہرہ اضاخیل پایان میں سرکاری مفت آٹا تقسیم کے دوران لڑائی جھگڑا، اینٹوں اور پتھر اور ڈنڈوں کی وار سے کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاع

عوام نے کنٹینرز، شیلنگ، دھمکیاں، جیل، پرچے اور سب کچھ ٹکرا کر آج ثابت کردیا کہ ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔
26/03/2023

عوام نے کنٹینرز، شیلنگ، دھمکیاں، جیل، پرچے اور سب کچھ ٹکرا کر آج ثابت کردیا کہ ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں۔

‏صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ...
25/03/2023

‏صرف اذان کی آواز سن کر معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ہے.

شہاب خان میڈیا کوآرڈینیٹر یوسی آمان گڑہ 💕💕💕💕💕💕💕💞💞

25/03/2023

کسی بھی فروٹ شاپ گوشت شاپ کے پاس سرکاری نرخ نامہ نہیں
لوٹ مار جاری ہیں😂😂😂

شہاب خان میڈیا کوآرڈینیٹر یوسی آمان گڑہ 💕💕💕

د دونیا قامونہ ستوری د آسمان شوو۔۔د روژے مبارک میاشت کی خلق عبادتونہ کہ وی ۔۔د اللہ نہ د مغفرت غوختنہ کہ وی ولی مونگ پخت...
24/03/2023

د دونیا قامونہ ستوری د آسمان شوو۔۔
د روژے مبارک میاشت کی خلق عبادتونہ کہ وی ۔۔د اللہ نہ د مغفرت غوختنہ کہ وی ولی مونگ پختانہ زمونگ خوٸندے میندے دیو وخت د ڈوڈٸ حاصلولو دپارہ د سحر نہ تر ماخامہ پورے ذلیلہ کیگو ۔۔واٸ خلق سپوگمٸ تہ وختوو او مونگ پختانہ زمونگ خویندی میندی ووس ھم د وڑوو یووے تروڑے پسی پہ زلالت یوو۔۔۔۔آخر مونگ پختانہ بہ تر کومہ پوری داسی پہ ھر ڈگر زلیلہ کیگو ۔۔دا تصویران زمونگ د اسلامی جمہوریہ پاکستان پختونخوا دی کوم چی د غنمو پہ پیداوار کی پہ ٹولہ دونیا کی زان گڑے مقام لری خو ولی بیا ھم پہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی زمونگ نارینہ زنانہ د وڑو د یوے تروڑے دپارہ پہ قطارونو سر دی ۔۔کہ چرتہ مونگ ٹول پختانہ د خپل حق دپارہ د وڑو د تروڑے علاوہ داسی ہمت وکڑوو او پہ قطارونو کی ودریدو نو یقین وکڑی ھیس سوک بہ ھم نہ نھر پاتی شی او نہ د وڑو د یوے تروڑے دپارہ داسی زلیلہ شوو۔۔خو آفسوس چی دھلتہ پہ مونگ کی د اجتماعی شعور کمے دے ۔۔مونگ ٹول انفرادی سوچ لرو ۔ ۔د زما د پښتنو حال دی،
مونږ به په جنګونو کښې مرو،کورونه او سکولونه به د پښتونو ورانيګي،په تمبوانو کښي به زمونږ پښتني خويندی ميندی ژوند کوی،

شہاب خان میڈیا کوآرڈینیٹر یوسی آمان گڑہ 💕💕💕💕💕💕💕💞💞

د زنداباد او مرده باد لپاره مونږ پيدا يو په مذهب او په دين مئين حلق ځان ته وايو.او حال مو دا دی. په دی ملک کښي ولی د پښتونو سره داسې کيږي. مونږ به کله ځان او دښمن پيژانو😭
زھر ٸ ھم وٸشل لفہ لفہ شھد ھم ویشی
دھلتہ یو کس دے شوکہ ھم کہ وی خیرات ھم ویشی ۔۔

اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھوتیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں  پہ تُھو😥
24/03/2023

اے حاکمِ وقت تیرے کردار پہ تُھو، تیرے گفتار پہ تُھو
تیرے لانے والوں پہ تُھو ، تیرے چاہنے والوں پہ تُھو😥

24/03/2023

نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کا لوڈشیڈنگ افطاری کے وقت بھی جاری ہے۔لوگوں کو افطاری بنانے میں خاصی مشکلات کا سامنا۔جب متعلقہ ادارے اور انتظامیہ خاموش تماشائی

صوبای رہنما صفدر حسن اور ذاکر خان کی  آج سوئی گیس آفس میں گیس کے مسائل کے بارے میں فواد خان ایکسین کے ساتھ ملاقات
24/03/2023

صوبای رہنما صفدر حسن اور ذاکر خان کی آج سوئی گیس آفس میں گیس کے مسائل کے بارے میں فواد خان ایکسین کے ساتھ ملاقات

23/03/2023

رمضان کے بابرکت مہینے میں ناجائز منافع خور سرگرم۔۔۔۔ گوشت مرغی فروٹ کجھور سبزی کے قیمتیں دوگنا۔۔
عوام کی نظریں انتظامیہ کی جانب

شہاب خان سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر یوسی آمان گڑہ نوشہرہ 💕💕💕💕💕💕💕💞💞
22/03/2023

شہاب خان سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر یوسی آمان گڑہ نوشہرہ 💕💕💕💕💕💕💕💞💞

جہاں پاکستان تحریکِ انصاف کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں وہیں تحریکِ انصاف کامیابیاں سمیٹتی چلی جا رہی ہے!جنوبی پنج...
22/03/2023

جہاں پاکستان تحریکِ انصاف کو ختم کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں وہیں تحریکِ انصاف کامیابیاں سمیٹتی چلی جا رہی ہے!
جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

21/03/2023
یا اللہ۔ خیر زلزلے  کا  شدید  جھٹکےیاللہ ہمارے گناء کو  معاف فرماء
21/03/2023

یا اللہ۔ خیر
زلزلے کا شدید جھٹکے
یاللہ
ہمارے گناء کو معاف فرماء

21/03/2023

*ریسکیو 1122 نوشہرہ/زلزلہ کے جھٹکے*

ڈسٹرکٹ نوشہرہ اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 کا عملہ ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔ ریسکیو 1122

ابھی تک کوئی ایمرجنسی کال ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو موصول نہیں ہوئی - ریسکیو 1122

ریسکیو 1122 کے تمام چاک و چوبند دستے 24 گھنٹے عوام کی خدمت کے لیے کسی بھی سانحہ یا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے الرٹ اور تیار ہیں ۔۔

سینئر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کمال شاہ۔

رمضان کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا
21/03/2023

رمضان کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا

انوشہرہ کینٹ اور پورے ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں بدامنی اپنے عروج پر 21 فروری کو نوشہرہ کے آج ٹی وی کے رپورٹر سے نوشہرہ مصروف شاہ...
20/03/2023

انوشہرہ کینٹ اور پورے ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں بدامنی اپنے عروج پر 21 فروری کو نوشہرہ کے آج ٹی وی کے رپورٹر سے نوشہرہ مصروف شاہراہ جی ٹی روڈ پی ایس او پٹرول پمپ کے سامنے سے موٹر سائیکل سوار دو افراد نے صحافی سے vivo کا موبائل زبردستی چھین کر فرار ہوتے ہوئے نوشہرہ شوبرا چوک کی طرف بھاگ گئے صحافی نے تھانہ نوشہرہ کینٹ میں روزنامچہ رپورٹ درج کر لیا جس کے بعد پولیس ٹال مٹول سے کام لیتی رہی اس دوران لالکرتی بازار میں سنیچنگ کے دوران لوگوں نے موبائل چور کو پکڑا اور تھا نہ نوشہرہ کینٹ پولیس کے حوالے کیا مگر افسوس کہ پولیس چور سے صحافی کا موبائل ریکور نہ کر سکی اور اس کے گینگ تک بھی رسائی حاصل نہ کر سکی چوروں کی تعداد دو ہیں مگر پولیس نے صرف ایک چور کو پریس ریلیز میں شو کیا ناقص تفتیش سے چور دو تین دن میں رہا ہو جاتے ہیں اور اس طرح چور پھر ایک بار اپنا دھندہ شروع کر دیتے ہیں نوشہرہ کینٹ میں بڑھتے ہوئے موبائل سنیچنگ، چوری اور ڈکیتیوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہیں مگر پولیس اپنا کام صحیح طریقے سے نبھانے میں ناکام نظر آرہے ہیں شہریوں نے ڈی پی او نوشہرہ ، ڈی آئی جی مردان اور آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہیں کہ بدامنی کے بڑھتے ہوئے واقعات سے لوگ خوف میں مبتلا ہو گئے ہیں

Address

Amangarh
Nowshera Cantonment
24100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zar Waya Amangarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Nowshera Cantonment

Show All