Sheher yar khan khattak

Sheher yar khan khattak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheher yar khan khattak, Digital creator, Nowshehra.

16/12/2023
14/12/2023

ANP Youth Wing Anp Dheri Katti Khel ANP CYBER FORCE ANP Nowshera Sardar Hussain Babak Mian Iftikhar Hussain ANP PK-26 Shangla-1

14/12/2023
26/11/2023
28/08/2023
25/08/2023

شہدائے سانحہ سپین تنگی بنوں کی 93ویں برسی، مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان کا پیغام

شہدائے سپین تنگی بنوں کی قربانیوں کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ 93 سال قبل اس دن قاضی فضل قادر شہید اور دیگر خدائی خدمتگاروں نے قربانیوں کی عظیم مثال قائم کی تھی۔ اس دن انگریز استعمار نے 80 سے زائد خدائی خدمتگاروں کو شہید جبکہ سینکڑوں کو زخمی کیا تھا۔ ہمارے اکابرین نے ایسی قربانیاں دی ہیں کہ شہادت کے بعد انکی لاشوں کو بھی قید میں رکھا گیا۔ قاضی فضل قادر شہید کی میت کو جیل میں قید کرنے کی بدترین مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ سانحہ سپین تنگی یاد دلاتا ہے کہ بندوقوں کے سائے تلے بھی خدائی خدمتگاروں نے عدم تشدد کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔

1/2
|

23/08/2023
23/08/2023
23/08/2023
23/08/2023

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کی رکنیت سازی کا عمل اللہ پاک کے فضل و کرم سے جاری ہے۔۔۔

ڈسٹرکٹ نوشہرہ میں بھی رکنیت سازی کا عمل شروع ہوچکا لحاظہ تمام ان افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ جو لوگ عوامی نیشنل پارٹی کے رکن بننے کے خواہش مند ہیں وہ اپنے یونین کونسل الیکشن کمیشن یا کسی بھی تنظیمی عہدیدار سے رابطہ
کریں۔۔۔
شکریہ
عرفان خٹک
چئرمین الیکشن کمیشن
عوامی نیشنل پارٹی نو شہرہ
ANP CYBER FORCE Awami National party Bannu ANP Youth Wing Anp Dheri Katti Khel ANP City Distt Peshawar Social Media Cell ANP Nowshera ANP Pukhtoon Khawa Redrevolution

23/08/2023

Address

Nowshehra
24252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheher yar khan khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share