Shamaran views update

Shamaran views update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shamaran views update, Digital creator, Ghizar, Northern Areas.

🌙عید الفطر مبارک سمندر کو کنارہ مبارک چاند 🌙 کو ستارہ مبارک گلاب 🌹 کو خوشبو مبارک دل ❤️ کو دلدار مبارک🌙 اور آپ سب کو عید...
10/04/2024

🌙عید الفطر مبارک سمندر کو کنارہ مبارک چاند 🌙 کو ستارہ مبارک گلاب 🌹 کو خوشبو مبارک دل ❤️ کو دلدار مبارک🌙 اور آپ سب کو عید مبارک ہو ،،،""*🕍💒🕍

05/04/2024

شمران میں بھی گھت بادی کا کام شروع

میری دیس کی بٹیاں محفوظ کیوں نہیں ؟ تحریر ; حاکم زادہ تنویر ساٶندیکھا جائے تو بیٹیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ چاہے وہ مغ...
29/03/2024

میری دیس کی بٹیاں محفوظ کیوں نہیں ؟
تحریر ; حاکم زادہ تنویر ساٶن
دیکھا جائے تو بیٹیاں کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ چاہے وہ مغربی ممالک ہوں یا مشرقی ممالک، مذہبی ریاستیں ہوں یا غیر مذہبی ریاستیں۔ مسلم ممالک ہوں یا غیر مسلم ممالک۔ دنیا کے ہر کونے میں ہر روز ہر وقت ہر پل کہیں نہ کہیں بنت حوا ظلم و جبر کا شکار ہو رہی ہوتی ہے۔ پر کیوں؟ ہمارے معاشرے میں ایک عجیب و غریب روایت ہے کہ جیسا بھی ہو صحیح ہو یا غلط ہو اسے نصیب یا تقدیر کا لکھا ہوا مان کر ابرؤں پر بل لاکر برداشت کیا جاتا ہے۔

لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ یے سب مقدر کا لکھا نہیں ہوتا کہ صرف بنت حوا ہی ابن آدم کے ہاتھوں ظلم و جبر کا شکار ہوتی رہے۔ اگر تھوڑی دیر کے لیے مان بھی لیا جائے کہ یہ سب تقدیر کا کھیل ہے تو پھر بیٹیوں کے لیے ہی ایسا نظام کیوں؟ بیٹوں کے لیے کیوں نہیں؟ تقدیر صرف بیٹی کے ہی خلاف کیوں؟ بیٹے کے خلاف کیوں نہیں؟
اگر یہ سوالات پوچھے جاۓ تو کہا جاتا ہیں کہ یہ سب تعلم کی کمی اور جہالت کا نتيجہ ہے اس وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہےہیں مگر دیکھا جاۓ تو ملک کے دیگر صوبوں کے نسبت گلگت بلتستان میں لوگ زیادہ پڑھے لکھے ہیں پھر یہ سب یہاں پہ کیوں ہورہا ہیں ؟
دو ماہ قبل گلگت بلتستان سلطان آباد سے تیرہ سالہ بچی فلک نور کو اغوا کر لیا جاتا ہیں اور جب والد تھانے میں ایف آٸی آر کے لیے جاتے ہے تو ایس پی کی جانب سے والد کو دھمکایا دی جاتی ہیں واہ رے واہ ہمارے محافظ ۔خیر فلک نور کو اغوا ہوۓ دو ماہ زیادہ عرصہ گُزار گیا مگر ابھی تک پولیس اس سے بازیاب نہ کر سکی حالانکہ کچھ دن قبل مانسہرہ سے فلک نور کا ویڈیو بیان جاری ہوتا ہے مگر پھر بھی پولیس اُس سے بازییاب نہیں کر سکی ۔ اس بات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ پولیس خود ایسے واقعات کی پُست پناہی کر رہی ہے۔ چوبیس دن قبل دن سلطان آباد گلگت سے ہی ایک دوسری لڑکی انارہ کو نامعلوم افراد اغوا کر لیتے ہیں اور پھر سے محکمہ پولیس نے اس کیس کو بھی چپانے کی کوشش کی اور کل دریا دنیور کے کنارے سے لڑکی نقس مل گٸی ۔
تو اس اسلامی ملک میں ہماری بہن بٹیاں محفوظ ہے ؟
انارہ کو آج نم آنکھوں کے ساتھ سُپر خاک کر دیا گیا اور کل اس کی آخری رسومات ادا کر دیٸحے جاٸیں گٸے ۔ایک معصوم کو مٹی تللے دفنیا گیا۔ آخر اُس کا قصور کیا تھا یہی نا وہ لڑکی تھی آخر کب تک ہماری بیٹیاں لاپتہ اور نا حق قتل ہوتی رہی گٸی ۔
فلک نور اور انارہ کے کیسیس سوشل میڈیا نے اُجاگر کر دیا مگر کتنے ایسے کیسس ہونگے جو پولیس نے والدین کو ڈرا دھمکا کے بند کردیا ہوگا ۔
الله تعاٸی ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہر ایک کو ہدایت کی نور سے منور کریں۔ امین

گلگت  ڈگری کالج دنیور کے قریب دریا کے کنارے سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت 18 سالہ اینارا کے نام سے ...
27/03/2024

گلگت
ڈگری کالج دنیور کے قریب دریا کے کنارے سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت 18 سالہ اینارا کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق یاسین، غذر سے ہے۔ ذرائع کے مطابق انارا دنیور سے گزشتہ 24 دنوں سے لاپتہ تھی۔ اس کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ دنیور پولیس اسٹیشن میں 5 مارچ 2024 کو درج کی گئی تھی۔

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان ضلع غذر کا تحصیل پھنڈر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ۔محکمہ تعلیم ضلع غذر  کو دئے گئے 36 پوسٹیں ...
23/03/2024

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان
ضلع غذر کا تحصیل پھنڈر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ۔
محکمہ تعلیم ضلع غذر کو دئے گئے 36 پوسٹیں جو کہ چاروں تحصیل ، تحصیل پونیال ، اشکومن ، یاسین ، اور تحصیل گوپس میں تقسیم کر کے بدقسمت تحصیل ، تحصیل پھنڈر کو ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔
تحصیل پھنڈر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ناقابل برداشت ہے ۔
محکمہ تعلیم کو چاہیے کہ نظر ثانی کریں تحصیل پھنڈر کو اس کے حق سے محروم رکھنا یہاں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کے ساتھ سرا سر ناانصافی ظلم وزیادتی ہے ۔

یہی تو ہے خوبصورتی ہمارے بستی کی۔  village
22/02/2024

یہی تو ہے خوبصورتی ہمارے بستی کی۔
village




12/02/2024

میاں نواز شریف کے پاکستان کا نیا قومی ترانا ۔۔
بہت hit
پاکستان تو وڈ گیا 🤣🤣


Share
Like
comments
For
Everyone.

07/02/2024

وہی اُصول وہی طریقہ اور وہی لوڈشیڈنگ برقرار
بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف شمرانّ میں احتجاج کے بعد کافی دنوں تک بجلی مہیا ہوتا رہا لکین پھر سے وہی لوڈشیڈنگ برقرار ہونے کی کیا وجہ ہوسکتا ہے۔ پانی کی اوسط آپ سب لوگ دیکھ رھے ہیں کہ ٹیک تھک جارہاہے۔
انتظامیہ والوں سے داخواست ہے کہ اس کے اوپر ایکشن لیا جائے۔
شکریہ

Congertulations,, Zamir Uddin Cleared Descriptive Test both HM BPS 18 and BPS 19 in education department gilgit baltista...
02/02/2024

Congertulations,, Zamir Uddin Cleared Descriptive Test both HM BPS 18 and BPS 19 in education department gilgit baltistan.

31/01/2024
گلگت دھرنے میں حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہارنے والا دادا سایورج کا تعلق تھوئی یاسین سے تھا۔مرحوم معذور اور بنیائی...
31/01/2024

گلگت دھرنے میں حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہارنے والا دادا سایورج کا تعلق تھوئی یاسین سے تھا۔
مرحوم معذور اور بنیائی سے محروم ہونے کے ساتھ انتہائی تنگ دستی میں زندگی کا بسیرا تھا۔
آللہ شہید کے درجات بلند فرمائے

غذر کا مرکزی قافلہ گلگت کی مرکزی دھرنے میں پہنچے پر نواز خان ناجی اور ایڈووکیٹ صفدر علی شیرازی کا شاندار استقبال💗Safdar ...
30/01/2024

غذر کا مرکزی قافلہ گلگت کی مرکزی دھرنے میں پہنچے پر نواز خان ناجی اور ایڈووکیٹ صفدر علی شیرازی کا شاندار استقبال💗

Safdar Ali Sherazi 💗

سیون ڈیس ونٹر فیسٹ اختتام پذیر غزر فلائرز اور غلکن ہنزہ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا جس میں غزر فلائرز کی ٹیم نے فتح حا...
25/01/2024

سیون ڈیس ونٹر فیسٹ اختتام پذیر غزر فلائرز اور غلکن ہنزہ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا جس میں غزر فلائرز کی ٹیم نے فتح حاصل کیا۔
اور ائس کرلنگ میں پھنڈر ائی بیکس( phander IBEX) کی ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی اپنے نام کرلیا اور سپیڈ ریزنگ میں سیکنڈ پوزیشن میں ائے۔🎖🏆
🔥🏒

جی بی کی قابل فخر بیٹی حمیرا مرزا صاحبزادی مرزا خان غذر ینگل نے ایم ایس پبلک پالیسی میں 3.85 جی پی اے حاصل کیا اور یونیو...
20/01/2024

جی بی کی قابل فخر بیٹی حمیرا مرزا صاحبزادی مرزا خان غذر ینگل نے ایم ایس پبلک پالیسی میں 3.85 جی پی اے حاصل کیا اور یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے سلور میڈل سے نوازا گیا۔ آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے مبارکباد اور نیک خواہشات

خلتی ایونٹ سیون ڈے کا حصہ بن گیا، نئی تاریخ کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا ایونٹ گلگت بلتستان سطع پر منایا جائیگا جس میں کئی ...
18/01/2024

خلتی ایونٹ سیون ڈے کا حصہ بن گیا، نئی تاریخ کا اعلان 21 جنوری کو ہوگا

ایونٹ گلگت بلتستان سطع پر منایا جائیگا جس میں کئی ٹیمیں حصہ لیں گی

07/01/2024

بجلی لوڈشیڈنگ احتجاج کے موقعے پر بھڑوں کی بی شرکت۔

07/01/2024

شمرن جماعت خانے میں بجلی لوڈشیڈنگ احتجاج میں عوام کے لیے حلوہ کا بی بندو بس کیا گیا۔
جب تک لوڈشیڈنگ کا حل نہیں ہوگا عوام روڈ پر ایسی طرح رہنگے۔

07/01/2024

ظفر علی صاب کا بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف اہم تقریر۔

07/01/2024

تحصیل پھنڈر میں اندھیروں کا راج، عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، عوام کا جم غفیر شمرن اُمڈ آیا، برقیات کے خلاف سخت نعرہ بازی۔

مظاہرین کا دھرنے کا اعلان، سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ جب تک دھرنے میں نہیں پہنچتے دھرنا جارے رہے گا۔ صفدر ایڈووکیٹ

ٹھیکہ دار کام کرنے کی بجائے غائب ہے، اُن سے کام کروانا عوام کا کام ہے یا محکمے کا؟ ہمیں بجلی چاہئے : ایڈوکیٹ صفدر شیرازی

یہ حکومت ناکام ہوچکی ہے، جو شخص خود واش روم نہیں جاسکتا وہ عوام کو حقوق کہاں سے دے گا، صفدر شیرازی کا وزیر اعلیٰ پر تنقید

انتظامیہ کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کیا مگر انکواحساس نہیں اب یہ ہمیں ڈرا کر دیکھائے: صفدر شیرازی

عوام اور عوامی نمائندوں نے کہا ہے کہ محکمے نے ان کے ساتھ گزشتہ ہفتے معاہدہ کر چکا ہے جس پر عمل باقی ہے، برقیات والوں کو شرم نہیں آتی : مقررین

تحصیل پھنڈر کی تیس ہزار سے زائد آبادی کا اکلوتا بجلی گھر جو گرمیوں اور سردیوں دونوں سیزن میں عوام کے لئے وبال جان ہے

07/01/2024

شمراں پول میں دوبارہ بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف سخت احتجاج۔

کل ٹھیک 9بجے گولاغمولی پھنڈر چھشی شمران پنگل میں مکمل دھرنا ھوگا محکمہ برقیات نے جو معاہدہ کیا تھا اس پر کوئی عمل نہیں ک...
06/01/2024

کل ٹھیک 9بجے گولاغمولی پھنڈر چھشی شمران پنگل میں مکمل دھرنا ھوگا محکمہ برقیات نے جو معاہدہ کیا تھا اس پر کوئی عمل نہیں کیا ھمارا مطالبہ ھے بجلی دو اپر غذر کے ساتھ ظلم بند کرو

عوام گوپس کے لیے خوشخبریسپیشلسٹ ڈاکٹر عاصمہ حفیظ صاحبہ نے آج سول ہسپتال گوپس میں بطور میڈیکل سپیشلسٹ چارج سنبھال لیا۔
05/01/2024

عوام گوپس کے لیے خوشخبری
سپیشلسٹ ڈاکٹر عاصمہ حفیظ صاحبہ نے آج سول ہسپتال گوپس میں بطور میڈیکل سپیشلسٹ چارج سنبھال لیا۔

والی بال کھیلتے کھیلتے یونٹ کے سی او ابھی ابھی لینڈ ہونے والی ہیلی کاپٹر کی طرف متوجہ ہوئے جس میں ٹائیگر ہلز سے ایک زخمی...
05/01/2024

والی بال کھیلتے کھیلتے یونٹ کے سی او ابھی ابھی لینڈ ہونے والی ہیلی کاپٹر کی طرف متوجہ ہوئے جس میں ٹائیگر ہلز سے ایک زخمی جے سی او کو اتارا جا رہا تھا۔کرنل صاحب اسٹریچر کے پاس جا کے جے سی او اے سے گویا ہوئے۔
صوبیدار صاحب اگلے مورچوں میں جوانوں کا" مورال کیسا ہے؟
زخمی جے سی او جوش میں آئے اور برجستہ جواب دیا
"سر، گمبہ میں بیٹھ کر ٹائیگرز ہلز میں جوانوں کا مورال بلند نہیں کیا جا سکتا ۔ ٹائیگر ہلز میں جوانوں کو مورال کی نہیں تازہ کمک کی ضرورت ہے۔ یہ میرے بہادر قوم کی عزت کا سوال ہے جس نے کبھی پیٹھ نہیں دکھایا"
یہ تاریخی الفاظ تھے معرکہ کارگل کے ہیرو صوبیدار گل حسین کے جو طویل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جاملیں
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

یہ عظیم مجاہد سراپا پیارو محبت کا پیکر تھے اور سب کے لیے اس چیز کی خواہش رکھتے تھے جس کے خود طالب ہوتے تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور مجاہد کے درجات کو بلند کرے اور ان کے خاندان کو اس سانحہ عظیم کے سہنے کی اعلیٰ توفیق عطا فرمائے
امین

Gur la bargenian teekii tayar shrr?
05/01/2024

Gur la bargenian teekii tayar shrr?

Old skardu road Gilgit baltestan pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
05/01/2024

Old skardu road Gilgit baltestan pakistan 🇵🇰🇵🇰🇵🇰










شمرن پاورہاوس کے سر بند میں پلاسٹک اور ترپال ڈال کر چینل میں پانی کی بہاو میں اضافے کی کوشش جاری ہے، بڑی مقدار میں پانی ...
04/01/2024

شمرن پاورہاوس کے سر بند میں پلاسٹک اور ترپال ڈال کر چینل میں پانی کی بہاو میں اضافے کی کوشش جاری ہے، بڑی مقدار میں پانی چینل میں جاری ہے : ٹھیکہ دار حاضر شاہ

پلاسٹک کم ڈالنے اور کوشش نہ کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، سخت سردی کے باوجود پانی کی بہاو میں اضافہ کررہا ہوں مگر جگہ مشکل ہے: ٹھیکہ دار کا موقف

یاد رہے شمرن پاور ہاوس کے اس سربند عوام کے لئے عذاب ہے ہرسال لاکھوں خرچ ہونے کے بعد نہ تو سردیوں میں اور نہ ہی گرمیوں بجلی ملتی ہے

چینل میں لکیج بجلی گھر کی تعمیر کے دوسال بعد شروع ہوا تھا جو ہنوز حل نہ ہوسکا، پچھلے پانچ کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے کی خطیر رقم مختص ہوئی مگر نومبر کی سخت سردی میں کام کرنے کی کوشش ہوئی

محکمہ برقیات کارویہ افسوس ناک ہے، شمرن کا بجلی گھر اپنی نوعیت کا واحد بجلی گھر ہے جہاں گرمیوں پانی کی فراوانی سے سربند سر نگوں ہوتی ہے تو سردیوں میں دریا سکڑ جاتا ہے اور چینل لیکج کرتا ہے

تولوغ گاوں اور شمرن کے بالائی اور زیریں علاقہ سیاچن بن جاتا ہے مگر شرم کسی بھی آفیسر کے چہرے پر نہیں آتی

سخت سردی میں  بجلی کی لوشیڈنگ سے تنگ آکر شمران کے  پول پر عوامی  سخت احتجاج۔
02/01/2024

سخت سردی میں بجلی کی لوشیڈنگ سے تنگ آکر شمران کے پول پر عوامی سخت احتجاج۔

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو...
29/12/2023

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


A beautiful view of the full moon @ Thoi, Yasin Photo Khosh Baz Ghamgeen
29/12/2023

A beautiful view of the full moon @ Thoi, Yasin

Photo Khosh Baz Ghamgeen

Address

Ghizar
Northern Areas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamaran views update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share