Voice Of Patriotism

Voice Of Patriotism Imran Khan Only Will Save The Nation .

09/08/2023

عدالت نے چیئرمین عمران خان کی جج ہمایون دلاور کے فیصلے کے خلاف سزا معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی ۔ پاکستانی عدالتوں کی تاریخ میں کبھی 3 سال قید کی سزا برقرار نہیں رکھی گئ لیکن چونکہ عمران خان سے کچھ شرفاء زاتی عناد رکھتے ہیں اس لیے انکی اپیل کو اس جج نے مسترد کردیا جس پر چیئرمین عمران خان بارہا اعتراض کرچکے ہیں ۔ اخلاقاً اس جج کو عمران خان کا کیس سننا بھی نہیں چاہیے ۔
دوسری طرف عمران خان کے وکلاء کو ان کورٹ آرڈر کے باوجود ملنے نہیں دیا جارہا ۔ جیل میں ان کی جان کو خطرہ بھی ہے کیونکہ انہیں گھر کا کھانا مہیا کرنےکی سہولت نہیں اور زبردستی جیل کا کھانا کھلایا جا رہا ہے ۔ صرف ملک کے نہیں بلکہ دنیا کے عظیم لیڈر کو نہایت نا مساعد حالات میں جیل میں رکھا جا رہا جہاں صفائ کا کوئ انتظام نہیں ۔
امپورٹد حکومت نے فسطائیت کی ساری حدیں پار کردی ہیں ۔

‏‎

😎
09/06/2023

😎

Tu kuch samjha 😂😂.
08/06/2023

Tu kuch samjha 😂😂.

08/06/2023

عوام ۔ جس جس نے خان کے ساتھ غداری کی ہے ان سب کے پیج فیس بک یوٹیوب سے ان فالو کردو انکی یہی سزا ہونی چاہے جو ہر عام شہری کے ہاتھ میں ہے ۔

😄
08/06/2023

😄

😏
28/05/2023

😏

اہل علم رہنمائی فرما دیجئے
25/05/2023

اہل علم رہنمائی فرما دیجئے

25/05/2023
بدنام زمانہ دہشت گرد "شاکا" زمان پارک سے گرفتار۔Banana Republic 🤡
19/05/2023

بدنام زمانہ دہشت گرد "شاکا" زمان پارک سے گرفتار۔
Banana Republic 🤡

“میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹویٹ ہو کیونکہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر چکی ہے” - عمران خان
17/05/2023

“میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میری آخری ٹویٹ ہو کیونکہ پولیس میری رہائشگاہ کا محاصرہ کر چکی ہے” - عمران خان

زمان پارک پہنچیں !All patriotic Paksitanis must reach Zaman Park in the morning and be prepared to protect our leader at...
15/05/2023

زمان پارک پہنچیں !

All patriotic Paksitanis must reach Zaman Park in the morning and be prepared to protect our leader at all costs.

14/05/2023

* Once again from tomorrow the internet is shutting down again this time it will be for a long period this time ptcl will also be shut down this time it will be a complete washout tomorrow morning whatsapp will be shut down then gradually the entire internet will shut down * Curse Pakistan Government
Well we proudly say we live in Pakistan where we every day see possible things to impossible things 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

12/05/2023

Imran Khan approved bail of IHC judges for two weeks.

11/05/2023

‏ذرائع کا دعوٰی ہے کہ ڈرٹی ہیری اور نواز شریف کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے بات ہوئی ہے اور عمران خان کو کل پیشی پر واپس نیب کے ریمانڈ میں دے کر 6 دن قید پوری کروانے کا کہا گیا ہے۔ تمام عوام کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنا پڑے گا۔ نئی ایف آئی آرز بھی تیار کرکے رکھی گئی ہیں۔ ججز پر شدید دباؤ ہے کے کل عمران خان کو رہا نا کیا جائے۔

مرشد پوری پی ڈی ایم اور اسکے آقاوں کو مٹھائی کی الٹیاں کروانے کے بعد:تازہ ترین فوٹو
11/05/2023

مرشد پوری پی ڈی ایم اور اسکے آقاوں کو مٹھائی کی الٹیاں کروانے کے بعد:
تازہ ترین فوٹو

Yeh meri Adalat hai. Aur main yahan ka JayKant Shikre♥️🔥
11/05/2023

Yeh meri Adalat hai. Aur main yahan ka JayKant Shikre♥️🔥

Fauji group of comapnies !! Includes DHA fauji fertilizerAskari General InsuranceAskari Life InsuranceAskari AviationAsk...
11/05/2023

Fauji group of comapnies !!
Includes DHA
fauji fertilizer
Askari General Insurance
Askari Life Insurance
Askari Aviation
Askari Bank
Askari Cement
Mobil Pakistan
Askari Tower, Lahore
AWT Investments
Army Welfare Sugar Mills
Blue Lagoon Rawalpindi
Askari Guards
Askari CNG
Askari Enterprises
Askari Farms and Seeds
Askari Real Estate
Blue Lagoon, Faisalabad

11/05/2023

فوج کو اپنی نہتی عوام پر گولیاں نہیں چلانی چاہے ۔
افسوس یہ ہے خونی فوج کا اصل چہرہ ۔
اپنا تخت بچانے کے چکر میں

11/05/2023

یہی پلان تھا ! گرفتار کرو ۔۔ عوام کے لئے حساس عمارتیں خالی چھوڑ دو ۔۔ جلاؤ گھیراؤ ہوگا ۔۔ اسکے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کو دہشت گرد قرار دلوایا جایگا ۔۔
پراپرٹی ڈیلرز ایسوسیشن .

‏فوج تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
11/05/2023

‏فوج تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

11/05/2023

‏گلگت بلتستان کے وزیرِ اعلیٰ بھی گرفتار

یہ تو سیدھا سیدھا مارشل لاء ہے

11/05/2023

بریکنگ نیوز - 🚨🚨🚨

پولیس نے ابھی دوبارہ زمان پارک آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی بھاری نفری اس وقت زمان پارک کے باہر پہنچ گئی

تمام کارکن جلد از جلد زمان پارک پہنچیں

11/05/2023

تھوڑ پھوڑ کا آغاز رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے کیا تھا
تحریک انصاف اس معاملے میں نیوٹرل ہے

10/05/2023

‏*پاکستان بچاو....WiFi پاسورڈ ہٹاو*
‏اگر آپ کے علاقے میں احتجاج جاری ہے تو ملک پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے اپنے WiFi کا پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ لوگ انٹرنیٹ استعمال کر سکیں

ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان!
10/05/2023

ڈٹ کے کھڑا ہے اب کپتان!

‏شارق واصق اور وامق۔۔۔۔ ڈرٹی ہیری کے بچے۔اگر خان صاحب کو کچھ ہوا تو ان کو بہت کچھ ہو گا
10/05/2023

‏شارق واصق اور وامق۔۔۔۔ ڈرٹی ہیری کے بچے۔اگر خان صاحب کو کچھ ہوا تو ان کو بہت کچھ ہو گا

Cornered Tiger in NAB Court.
10/05/2023

Cornered Tiger in NAB Court.


09/05/2023

ملک مارشل لا کی طرف جارہا ہے، جگہ جگہ سے پولیس غائب۔۔۔
لوگ کنٹرول سے باہر۔۔۔۔

آج فیصلے کا دن ہےعوام کا گُودا چیک کیا جا رہا ہے۔۔ یا تو عوام ہمیشہ کے لیئے آزاد ہوگی یا پھر ہمیشہ کے لیئے غلام ہوجائیگی...
09/05/2023

آج فیصلے کا دن ہے
عوام کا گُودا چیک کیا جا رہا ہے۔۔ یا تو عوام ہمیشہ کے لیئے آزاد ہوگی یا پھر ہمیشہ کے لیئے غلام ہوجائیگی
آزادی کا شاید یہ آخری موقع ہے اس قوم کے پاس۔۔ اگر گنوا دیا تو اگلی نسلیں تمہیں معاف نہیں کرینگی۔ غلامی ہمیشہ کے لیئے مقدر ہوجائیگی۔۔!

09/05/2023

بغاوت فرض ہو چکی ہے اس ملک کے ہر اک ادارے خلاف. انشااللہ اب خونی انقلاب آئے گا. انشااللہ

Address

Hunza
Northern Areas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Patriotism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies