Nizampur News

Nizampur News Nizampur news

I've just reached 52K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
18/02/2025

I've just reached 52K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

18/02/2025

زیڑہ چوکی شادی پور کے قریب فائرنگ واقع ایک شخص جان بحق پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی کوھاٹ منتقل
نظام پور سائڈ سے ائل ٹینکر کیساتھ ائے ہوے موٹر کار پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کی وجہ سے موٹر کار کے اندر ایک شخص جان بحق اور ایک زخمی ہونے کی اطلاع ہے یادرہے ضلع کوھاٹ میں ڈیزل اور پٹرول سپلائی پر دفعہ 144 نافز ہے واقع کی مزید تفصیلات جاری ہے

خان کوہی نظام پور ڈپٹی ڈائریکٹر بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سلطنت خان صاحب کی والدہ بقضاے الہی وفات پا چکی ہے مرحومہ کی نما...
16/02/2025

خان کوہی نظام پور
ڈپٹی ڈائریکٹر بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام سلطنت خان صاحب کی والدہ بقضاے الہی وفات پا چکی ہے
مرحومہ کی نماز جنازہ کل 3 تین بجے بروز پیر تاریخ 17/2/2025 خان کوہی سٹاپ میں ادا کیا جائے گا اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔امین

ایک عدد شناختی کارڈ ملا ہے صوابی سے تعلق رکھنے والے فیملی کی ہے جس کی یا کوئی جانتا ہے اس نمبر پر رابط کریں۔03009099664 ...
16/02/2025

ایک عدد شناختی کارڈ ملا ہے صوابی سے تعلق رکھنے والے فیملی کی ہے جس کی یا کوئی جانتا ہے اس نمبر پر رابط کریں۔03009099664


جوانی سے بڑھاپے کا سفر زندگئ گزرنے میں وقت نہیں لگتا منور خان عرف   کی یادگار تصویر اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں
16/02/2025

جوانی سے بڑھاپے کا سفر زندگئ گزرنے میں وقت نہیں لگتا منور خان عرف کی یادگار تصویر اللہ تعالیٰ سلامت رکھیں

16/02/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محلہ رضاخیل  گاؤں گجوخیل انجینئر حاجی ایوب خٹک مرحوم  حاجی رؤف خٹک  کی بہن ٹ...
15/02/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محلہ رضاخیل گاؤں گجوخیل
انجینئر حاجی ایوب خٹک مرحوم حاجی رؤف خٹک کی بہن ٹھیکیدار شکیل خٹک کی والدہ وفات پاچکی ہے جنکا نماز جنازہ آج بروز ہفتہ شام 5 بجے امیرو روڈ گجوخیل میں ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

ایم پی اے خلیق الرحمن صاحب نے نظام پور کے مختلف مقامات میں فاتح خوانئ کی مرحومین کیلے دعائی مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے د...
13/02/2025

ایم پی اے خلیق الرحمن صاحب نے نظام پور کے مختلف مقامات میں فاتح خوانئ کی
مرحومین کیلے دعائی مغفرت اور ایصال ثواب کیلئے دعاء کی۔

*یارحسین کے علاقے میں افسوس ناک واقع  باپ نے دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 صوابی*تفصیلات ...
13/02/2025

*یارحسین کے علاقے میں افسوس ناک واقع باپ نے دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 صوابی*

تفصیلات کے مطابق

صوابی۔ یارحسین سڑہ چینہ کےعلاقے میں گھر کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے دو بیٹیوں اور دو بیٹوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دو ایمبولینسز موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید تفصیلات کے لئے یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جاں بحق کے نام
سیف اسلام عمر 42سال باپ
ضیاء اسلام عمر 12سال بیٹا
عبدالرحمان عمر 10سال بیٹا
ثناء عمر 8سال بیٹی اور 2سالہ بچی بھی شامل

میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 صوابی

افسوس ناک خبر گاوں گجوخیل محلہ جمدار خیل سپین محمد اور عزیز محمد اور امام خٹک کا بھائی حاضر محمد وفات پا گیا ہے۔ مرحوم ک...
12/02/2025

افسوس ناک خبر
گاوں گجوخیل محلہ جمدار خیل
سپین محمد اور عزیز محمد اور امام خٹک کا بھائی حاضر محمد وفات پا گیا ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ دوپہر 3 بجے گجوخیل جمدار خیل میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔امین

افسوس ناک خبرمیرکلان بانڈہ شمس اباد نظام پور إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپرنسپل ریٹائرڈ محمد کمال خٹک صاحب...
11/02/2025

افسوس ناک خبر
میرکلان بانڈہ شمس اباد نظام پور
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پرنسپل ریٹائرڈ محمد کمال خٹک صاحب۔طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہے جنکا نماز جنازہ کل بروز بدھ دن 11:30 کریم بابا نظام پور میں ادا کی جائیگی
کمال صاحب حاجی روشن خٹک ،ڈی ایس ہے عین الدین خان خٹک مرحوم ، حاجی جلادین حاجی اسلام دین کے چھوٹے بھائی تھے
ڈاکٹر شاہد کمال خٹک مصطفی کمال خٹک کے والد ڈآکٹر محمد نصیر خٹک۔ محمد منیر خٹک ۔محمد جمیل خٹک محمد ناصر خٹک ۔محمد ارشد خٹک ۔محمد زاہد خٹک ڈاکٹر محمد عمر خٹک کے چچا اور طلعت اقبال خٹک صاحب کے ماموں تھے
اللہ تعالیٰ مغفرت فرما کر جنت الفردوس نصیب کریں آمین ثمہ آمین

امیرو روڈ پر تیز رفتار رکشہ حادثے کا شکار الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
11/02/2025

امیرو روڈ پر تیز رفتار رکشہ حادثے کا شکار الحمدللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ایم این اے۔سید شاہ احد صاحب اور ایم پی اے خلیق الرحمن صاحب کی ہدایت پر دروازگئ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمیوں کی قاضی حسین کمپل...
11/02/2025

ایم این اے۔سید شاہ احد صاحب اور ایم پی اے خلیق الرحمن صاحب کی ہدایت پر دروازگئ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمیوں کی قاضی حسین کمپلکس میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی احکامات جاری کردی
فوکل پرسن ایم پی اے ایمل خٹک نے زخمیوں کی عیادت کی

د هنډ سر افریدانو د امان الله کور والا او د پروفېسر فاروق افریدي صېب چاچي وفات شوي ده نن 5 بجې بۀ ئې جنازه ادا کېږی
11/02/2025

د هنډ سر افریدانو د امان الله کور والا او د پروفېسر فاروق افریدي صېب چاچي وفات شوي ده نن 5 بجې بۀ ئې جنازه ادا کېږی

11/02/2025

افتتاحی تقریب نواب فلنگ سٹیشن نظام پور 3 دن کیلے ڈیزل و پٹرول پر 5 روپے ڈسکاونٹ جاری
سیدافضل خان اینڈ برادرز 03025341714

دروازگے کے قریب فلائنگ کوچ اور بکسہ  کے درمیان حادثہکئ افراد شدید زخمی ریسکیوں کے زریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل ....آللہ ...
11/02/2025

دروازگے کے قریب فلائنگ کوچ اور بکسہ کے درمیان حادثہ
کئ افراد شدید زخمی ریسکیوں کے زریعے زخمیوں کو ہسپتال منتقل ....
آللہ تعالی رحم کریں

گاڑو محلہ عمر ابادعلی خان بقضاے الہی وفات ہوچکا ہے ۔سلیم خان کا والد صاحب ۔چمنی خان کا بھائی ہےمرحوم کی نماز جنازہ دن 03...
11/02/2025

گاڑو محلہ عمر اباد
علی خان بقضاے الہی وفات ہوچکا ہے ۔سلیم خان کا والد صاحب ۔چمنی خان کا بھائی ہے
مرحوم کی نماز جنازہ دن 03:00 بجے عمراباد بانڈہ میں ادا کیا جائے گا
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ۔امین

10/02/2025

ماشااللہ
علاقہ نظام پور گاوں کاہی سے تعلق رکھنے والے فلائنگ کوچ ڈرائیور حسن خان کا بہترین کارنامہ
پشاور جاتے ہوے ایک سواری اپنا بیگ گاڑی میں بول گیا جس میں 8لاکھ روپے رقم تھی
ڈرائیور حسن خان نے ایمانداری کا مظاہرہ کرکے بیگ اپنے مالک کے حوالے کردیا
ماشااللہ ماشااللہ


Address

Nizampur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizampur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category