M Fazal

M Fazal inshallah

22/11/2024

خطیب آل محمد٘ سید علی عابد

واہ رے مسلمان تم نہ بدلے؟

آج زمانہ پوچھتا ہے کے وہ کے سے مسلمان تھے جہنوں نے چھ مہینے کے معصوم مولا علی اصغر کے گلے میں تیر دے مارا ؟ .....

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:"کیا میں آپ سے تین س...
26/04/2024

ایک سانپ ایک جگنو کا پیچھا کر رہا تھا جگنو جو صرف چمکنے کے لئے جیتا تھا۔
جگنو رک گیا اور سانپ سے کہا:
"کیا میں آپ سے تین سوال پوچھ سکتا ہوں؟"
سانپ نے کہا ہاں۔
1- کیا میں اس مخلوق سے تعلق رکھتا ہوں جو آپ کی غذا ہے؟
سانپ نے کہا نہیں۔
2 .کیا میں نے آپ کو کچھ کہا؟
سانپ نے کہا نہیں۔
3 پھر تم مجھے کیوں ہڑپ کرنا چاہتے ہو؟
"سانپ نے جواب دیا کیونکہ میں تم کو چمکتا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا۔"

کہانی کا اخلاقی سبق...
اکثر کچھ لوگ آپ کو چمکتا دیکھ کر کھڑے نہیں ہو سکتے، برداشت نہیں کر سکتے اور اسی لئے وہ سانپوں کی طرح کام کرتے ہیں، خاموش اور آپ کو تباہ کرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔

کڑوا سچ : یہاں بہت سے سانپ اپنے مفاد کی خاطر کسی اور کو چمکنے نہیں دیتے۔

یا اللہ ہم سب کو اور ہمارے متعلقین کو حاسدوں ، دشمنوں ، بغض رکھنے والوں اور شر پھیلانے والوں سے اور انکے شر سے ہمیشہ محفوظ رکھ ۔ آمین
🤲

Address

Nawabshah

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03094471482

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Fazal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Fazal:

Videos

Share