شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ فائنل کفری ناصر سعید کلب بمقابلہ مردوال حاجی فاروق کلب بمقام مکڑمی تیسری گیم
شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ فائنل کفری ناصر سعید کلب بمقابلہ حاجی فاروق کلب بمقام مکڑمی چوک
تلخ و شیریں عرفان اعوان کے ساتھ
1. چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد
2. حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
3. میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف سنسرشپ
نوٹ: ہمارا گروپ جوائن کرنے کیلئے SOON VALLEY SIYASI BAITHAK (SVSB) سون ویلی سیاسی بیٹھک پر کلک کیجئے اور سوالات کے جوابات دے کر جوائن کیجئے.
جاوید صاحب نعت رسول مقبول ﷺ پیش کر رہے ہیں
ایڈمن پینل سون ویلی سیاسی بیٹھک (SVSB) کی جانب سے حلقہ کے مسائل کو اجاگر کرنے اور اہلیانِ سون کی آواز کو اربابِ اختیار تک پہچانے کیلئے ایک اور اہم قدم. SVSB Media Cell - Official نے #SVSB_Studio قائم کر کے ضلع بھر میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا. وادی سون اور تمام اہلیانِ خوشاب سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لائک کریں اور اپلوڈ ہونے والی ہر پوسٹ کو اپنی وال سے شیئر کریں. شکریہ
#Like #Share #Promote