btnewshd
رپورٹ کرہے ہیں محمد حسن دیر بالا سے
ڈپٹی کمشنر دیر بالا ””””شھاب حامِد یوسفزٸی““““ کی ہدایت اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر سکندر خان, اسسٹنٹ ڈائریکٹر و تحصیل میونسپل آفیسر دیر حاجی بادشاہ ذادہ اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیومجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیر ”شاد محمد نے دیر بازار کا دورہ کیا انہوں نے سرکاری نرخ نامی اور صفائی کا جائزہ لیا انہوں نے اس موقع پر تقریباً 36000روپے نقد جرمانہ کیا اور بعض لوگوں کو وارننگ کردیا۔انہوں نے پولیس اہلکاروں کو حکم کیا کہ جن لوگوں نے روڈ بلاک کیا ہیں یا بغیر پارکنگ پلیس میں گاڑی پارک کے ہیں ان لوگوں پر ایپ آئی آر کاٹ دے۔ دیر بازار میں تجاویزات کے خلاف بھی سخت کارروائی کیا جائی۔ اور آخر میی BTN News کے رپورٹر کے ساتھ بات چیت بھی کے اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
btnewshd
کندھ کوٹ: " احتجاجی مظاہرہ"
مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کی جانب سے بلوچستان کے مقام مچھ میں 17 بے گناہ معصوم،نہتے شیعہ مزدوروں کوسفاک درندہ صفت تکفیری دہشتگردوں نے بے دردی سے ذبح کر کے ظلم و بربریت کی نئی تاریخ رقم کی ہے اس بربریت کیخلاف مدرسہ ارشاد الثقلین کندھ کوٹ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے شدید مظاہرہ کیا گیا، آمریکہ، اسرائیل اور بھارت کے خلاف فلک شگاف نعرے بازی۔
ریلی کی قیادت مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سیکریٹری جنرل میر فائق علی جکھرانی، مولانا ادب حسین نجفی، مولانا سید باقر شمسی،مولانا اعجاز علی، صابر حسین کربلائی، رفیق احمد حیدری، راجہ پرویز کربلائی و دیگر نے کی۔
BTN news
نياز علي شيخ ڈسٹرکٹ کشمور
btnewshd
سلانوالی۔ انتظامیہ کی نااہلی ایک معصوم جان لے گئی سردار ٹاؤن کے پارک میںs کھڑے پانی میں بچہ ڈوب کر جاں بحق
انتظامیہ کی غفلت کے باعث اسلام نگر روڈ پر سردار ٹاؤن میں پارک میں کھڑے پانی میں بچہ ڈوب کر جاں بحق سردار ٹاؤن میں سیوریج کا نظام نہ ہونے سے گندا پانی اسی پارک میں جمع ہوتا ہے یہ پانی کافی گہرا ہے اسلئے دو سالا بچہ جسکا نام محمد زید ولد محمد سرفراز ہے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
اگر بات کی جائے پورے شہر کی تو جگہ گندگی کے ڈھیر اور سڑکوں پر گندا پانی جمع ہے ایم سی سلانوالی کا عملہ صفائی کرنے ہی نہیں آتے
لواحقین کا کہنا ہے کہ اس پارک کو مٹی سے بھر کر پانی کو ختم کیا جائے اور پارک کی چار دیواری کی جائے تاکہ آئندہ کسی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
btnewshd
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہائوس میں پودہ لگا کر نئے سال کا آغاز کیا پودہ لگانے کی تقریب میں صوبائی وزراء نے شرکت کی.وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پام ٹری کا پودہ لگایا.اس موقعے پر مراد علی شاھ کا کہنا تھا کہ امید ہے نیا سال خوشحالی، ترقی اور روزگارکا سال ہوگا2021 وبائی مرض سے نجات کا سال ہوگا۔اس نے کہا کہ
انشاء اللہ نیا سال سرسبز سندھ کا سال ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر فاریسٹ ناصر حسین شاہ کو کراچی میں، نیم، تیلی اور فروٹس کے درخت لگانے کی ہدایت کی۔
btnewhd
گمبٹ رپورٹر حفیظ شیخ
گمبٹ میں بدامنی پر ضابطا نا آسکا چور سبزی منڈی میں سادانی ٹریڈرس کے گودام سے تالے توڑ کر سامان چرا کر آسانی سے فرار پوليس خاموش دوکان مالکان نے ایس ایس پی خیرپور سے چوری واپس کرانے اور ملوث افراد کو ہراست میں لینے کی اپیل
#btnnewshd
#btnnewshd
گورچاٹی پیڑول پمپ پکا چانگ نشنل ھاوۓ پے دو موٹر سائیکل میں تصادم جسکے نتجہ میں دو افراد شدید ذخمی جن کو زیرے اعلاج کے لۓ رولر سنٹر منتقل کریا گیا جس میں ایک شخص بھلے ڈنو راجپر جس کا تعلق کرونڈی سے ھے اور دوسرا شخص نامعلوم بتایا جا رۂا ھے ھاسپتال میں عملہ نہ ہونے کی شکایا ت موصول راشد چانگ بی ٹی این نیوز
#btnnewshd
#btnnewshd
فیض گنج میں پانی کی واہ بندی پر دو گروپوں کے درمیان تصادم 8 افراد زخمی ہوگئے
فیض گنج میں پانی کی واہ بندی پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کلہاڑیا اور ڈنڈے لگنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں عبدالحمید شر غلام عباس عبدالغنی مجید ضمیر کی شر شامل ہیں زخمیوں کو پکا چانگ رورل ھیلت سینٹر لایا گیا ہے تاحال واقعی کا کیس داخل نھ ہو سکا
#btn
نواب شاہ پولیس نے بی سیکشن تھانے کی حدود میں خفیہ کاروائی کے دوران
بازار حسن پر چھاپہ مار کر13سالہ تہمینہ نامی لڑکی کو بازیاب کرالیاہے۔
تہمینہ کو پنجاب کے علاقے بہالپور سے مبینہ طور پر اغوا کرکے سکھر لایا گیا تھا،
سکھر سے ملزمان نے لڑکی کو نواب شاہ کے بازار حسن میں پانچ لاکھ میں فروخت کردیا تھا،
نوابشاہ پولیس نے 13 سالہ تہمینہ کو بازیاب کرا کر پکھراج نامی نائیکہ کو بھی حراست میں لے لیاہے
#btn
رتوڈیرو رپورٹ اختيار شر)
وی او
رتوڈیرو کے وارڈ نمبر 2 گرلز ڈکری کالج محلا کے رہائشیوں کا ترقیاتی کام نہ ہونے پر پبلک ھیلتھ اور میونسپل کامیٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا
وی او
رتوڈیرو کے گرلز ڈگری کالج محلا کے قطب الدين بھٹو، بشير احمد جلباني، عبدالکريم جلباني، علي محمد ببر، نديم سمون، غوث علي شاھ، مظهر علي جلباني کے رہنمائی میں کثیر تعداد میں رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے نعرے بازی کی اس موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنمائوں نے کہا کہ ہم پاکستان پیپلزپارٹی کے ووٹر ہئیں مگر گذشتہ کئی عرصے سے ہمارے محلے کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے آج تک ہمارے محلے میں کوئی ترقیاتی کام نہیں کرایا گیا نہ سی سی بلاک نہ ہی گٹر لائین کا کام ہوا ہے محلا مکینوں نے گلی میں نکاسی کے لیئے گڑھے لگائے ہئیں اور جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں گلیوں میں سیوریج کا گندا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے رہائشی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں بات بار شکایتیں کرنے کے باوجود بھی میونسپل کا کوئی ملازم صفائی کرنے نہیں آ رہا، انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے حلقے کے منتخب نمائندوں ایم این ای بلاول بھٹو زرداری اور ایم پی ای فریال تالپور سے مطالبہ کیا کہ ہمارے محلے میں ترقیاتی کام کرائی جائے