Muhammad Younis Rajper

Muhammad Younis Rajper آئیے معاشرے میں مثبت تبدیلی اور بہتر مستقبل کے لئے مل ک?

I have reached 12K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
27/06/2023

I have reached 12K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

19/04/2023

نوشہرو فیروز: سکہر نیشنل پریس کلب کی بلڈنگ کو مسمار کرنے کی کوشش کے خلاف احتجاج

نوشہرو فیروز: پڈعیدن کے صحافی وسیم سومرو پر حملہ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا جائے

نوشہرو فیروز: سندہ صحافی اتحاد کی کال پر شہر میں ریلی

نوشہرو فیروز: حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرے مظاہرین

نوشہرو فیروز: فوری طور پر نیشنل پریس کلب مسمار کرنے کا عمل واپس لیا جائے اور صحافیوں پر تشدد میں ملوث ملزمان کو گرفتار جائے مظاہرین

نوشہرو فیروز: صحافی دشمن کاروایاں ختم نہ کی گئیں تو سندہ بھر میں احتجاج کیا جائے گا یونس راجپر، ظفر تگر، یوسف منگی

نوشہرو فیروز سول ہسپتال وینٹیلیٹر انسٹال نہ کرنے خلاف میری داخل کروائی گئی پٹیشن پر سندہ  ہائی کورٹ  سکہر  بینچ نے  سیکر...
31/03/2023

نوشہرو فیروز سول ہسپتال وینٹیلیٹر انسٹال نہ کرنے خلاف میری داخل کروائی گئی پٹیشن پر سندہ ہائی کورٹ سکہر بینچ نے سیکریٹری ھیلث اور سیکریٹری فنانس کو وینٹیلیٹر انسٹال کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے نئیں ایس این ای اور اسٹاف مھیا کرنے کا آرڈر جاری کردیا ہماری جستجو جاری رہے گی انشاء اللہ

نوشہرو فیروز ہائی کورٹ سکھر بینچ حسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی   میں آج میری داخل پٹیشن پر عدالت نے  سیکریٹری ھیلتھ ا...
14/03/2023

نوشہرو فیروز ہائی کورٹ سکھر بینچ حسٹس صلاح الدین پنہور کی سربراہی میں آج میری داخل پٹیشن پر عدالت نے سیکریٹری ھیلتھ اور سیکریٹری فنانس کو سول ہسپتال نوشہرو فیروز وینٹیلیٹر انسٹال کرکے اسٹاف مھیا کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سیکریٹری فنانس کو بجیٹ جاری کرنے اور نوابشاہ ہسپتال 66 بچوں کی اموات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سیشن جج نوابشاہ کو انوسٹیگیشن کرکے رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی کیس کی پیروی معروف قانوندان حاجی شمس الدین راجپر نی کی انشاء اللہ نوشہرو فیروز ہسپتال میں ایک ماہ کے اندر وینٹیلیٹر انسٹال ہونگے اسٹاف بھی بھرتی ہوجائے گا

09/03/2023

نوشہرو فیروز کے سینئر صحافی محمد یونس راجپر کی جانب سے سکھر ہائی کورٹ میں دی گئی درخواست کے بعد عدالت کے حکم اور سندہ حکومت کی ہدایات پر ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے امداد علی صدیقی,ڈی سی شاہزیب شیخ، سید عمار حسین,احسان اللہ یوسف زئی سمیت اپنی ٹیم کے ساتھ پانی نیکال کرنے کے کام کا جائزہ لیا ساتھ ہی برسات کے دوران جانبحق افراد کے ورثہ اور مکانات گرنے والے افراد کو بھی جلد انصاف فراہم کرنے کا وعدہ کیا اور ساتھ ہی ضلع بھر میں مچھر مار اسپرے کرانے کا وعدہ کیا ہے

09/03/2023

صحافي محمد قاسم اسراڻ جي ڀيڻ هن فاني دنيا مان لاڏاڻو ڪري وئي آهي۔ جنهن جي جنازه نماز شام 05 بجي ڳوٺ خدابخش اسراڻ ۾ ادا ڪئي ويندي۔

05/03/2023

نوشہرو فیروز: کنڈیارو کے ایس ایچ او قربان کلوڑ کو تبدیل نہ کرنے کے خلاف یوتھ ایکشن کمیٹی اور سندہ صحافی اتحاد کی جانب سے احتجاج
نوشہرو فیروز: ایکشن کمیٹی رہنمائوں اور صحافی ظفر تگر پر جھوٹے مقدمات داخل کرنے کے خلاف شہر میں ریلی
نوشہرو فیروز: ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تہے جس منشیات پولیس افسران کے خلاف نعرے درج تہے
نوشہرو فیروز: قربان کلوڑ، ڈی ایس پی اشفاق باجوہ اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ داخل کیا جائے سندھو نواز، حمزہ علی چانڈیو ماہنور شیخ
نوشہرو فیروز: آئی جی پولیس رپورٹ میں قربان کلوڑ منشیات فروشوں سرپرست ہے مظاہرین
نوشہرو فیروز: صحافی ظفر تگر کے خلاف جھوٹا مقدمہ خارج کرکے صحافیوں کو تحفظ دیا جائے محمد یونس راجپر، ساگر یوسف منگی
نوشہرو فیروز: سندہ حکومت اور آئی جی پولیس منشیات فروشوں کے سرپرست پولیس افسران کے خلاف کاروائی کرے ورنہ سندہ بھر میں احتجاج کیا جائے گا مظاہرین

04/03/2023

نوشھروفيروز: شهري محمد يونس راجپر پاران هائيڪورٽ سکر ڏنل درخواست بعد عدالتي حڪم تي پي ڊي ايم اي ڊائريڪٽر نوشھروفيروز آفيسرن سان ڳڏ ڳوٺ جمن راڄپر پھتو، جتي محمد يونس راجپر کين آگاهي ڏني ته برسات دوان اسان جي ڳوٺن ۾ ٽي ماڻھون فوت ٿي ويا آهن ۽ ڪيترائي ماڻھون زخمي به ٿيا آهن پر افسوس حڪومت پاران اڃان تائين ڳوٺ وارن کي ڪو به رليف نه ڏنو ويو آهي جڏهن ته هن علاقي سميت سڄي ضلعي ۾ برسات جو پاڻي موجود آهي پر اتنظاميان پاڻي نيڪال ڪرڻ لاء تيار نه آهي ان موقعي تي پي ڊي ايم اي ڊائريڪٽر چيو ته پاڻي نيڪال ڪرڻ اسان جي ذميواري آھي ۽ ان ۾ ڪنھن قسم جي ڪوتاهي برداشت نه ڪئي ويندي.

شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ 🌹 اپنی شخصیت ایسی بناؤ کہ کوئی تم کو چہوڑ تو سکے مگر بھول نہ سکے ۔ اگر وہ کسی اور کا ہوتا ہے تو ہو...
12/01/2022

شکر الْحَمْدُ لِلَّهِ 🌹
اپنی شخصیت ایسی بناؤ کہ کوئی تم کو چہوڑ تو سکے مگر بھول نہ سکے ۔

اگر وہ کسی اور کا ہوتا ہے تو ہونے دو
انتا عزت اور مان دینے کہ باوجود بھی جو ہمارہ نا ہوسکا وہ کسی اور کیا ہوگا 🔥🔥🔥

22/06/2021



26/05/2021

پنجاپ میں ٹھنڈا جوس نا ملنے پر میدانِ جنگ بن گیا

19/05/2021

⁦‪ ‬⁩ 🇵🇸
سینئر صحافی محمد یونس راجپر کا کہنا ہے کہ اسرائیل نہتے فلسطینیوں پر حملہ کر کے انہیں شہید کیا جا رہا ہے اسرائیلی جارحیت اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مظلوم فلسطینیوں پر مظالم کا اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں سخت
نوٹیس لئیں

⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

27/04/2021

جعلی پیر صفدر شاہ نامی شخص عورتوں پر تشدد اور غلط حرکات کرتا ہے یے جعلی پیر رحیم یار خان کے علاقے مڈ درباری کا ہے

03/04/2021

کتے نے صحافی سے کا مائک چھین لیا ۔ خاتوں صحافی بھی کتے کے پیچھے بھاگتی رہی لیکن کتا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا

12/03/2021

سندھ کا سینٹر کہلانے والا شہر نوشہرو فیرو آج بھی صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے ، علی حسن راجپر کی رپورٹ میں دیکھیے

06/03/2021

تمام مذاہب کے ماننے والوں کو جہیز جیسی لعنت کا خاتمہ کرنا چاہیے،اسد الدین اویسی

22/01/2021

*خانہ کعبہ میں کبوتر کی سجدہ ریز ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل*
*حال ہی میں خانہ کعبہ کے سامنے مطاف کے احاطے میں ایک کبوترنے اپنے سر جھکا کر سجدہ کیا۔ حریمین شرفین کے اکاونٹ سے اس ویڈیو کو شیئر کیا گیا اس کی ٹیگ لائن میں لکھا کہ ایک کبوترمطاف کعبہ میں سجد ہ کر رہا ہے ۔ جبکہ ایک اور صارف حامد نےلکھا کہ ’’پرندوں کا خانہ کعبہ کے گرد مسحورکن طواف، اللہ اکبر کبیرا، سبحان اللہ*

08/01/2021
 👈لاش پر لاش گہری نیند نہ ٹوٹی تیریحاکمِ وقت تیری مردہ ضمیری کو سلامایک کافر وزیراعظم تھی جو اپنے ملک میں قتل ہوٸے مسلما...
07/01/2021

👈
لاش پر لاش گہری نیند نہ ٹوٹی تیری
حاکمِ وقت تیری مردہ ضمیری کو سلام

ایک کافر وزیراعظم تھی جو اپنے ملک میں قتل ہوٸے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرنے کیلٸے اسی وقت اس جگہ پر پہنچی گلے لگا کر انکو حوصلہ دیا پارليمنٹ میں مسلمان عورتوں جیسے کپڑے پہنے اور اسمبلی میں قرآن پاک کی تلاوت بھی کرواٸی اور دوسری طرف ہمارا نام نہاد ریاست مدینہ کا دعویدار ڈھونگی وزیراعظم ھے جو اب تک ہزارہ کمیونیٹی کے پاس جا کر ان سے اظہار یکجہتی کیلٸے دو لفظ تک نہ بول سکا اور اس نیازی کے وزیر کہہ رھے ہیں کہ یہ اتنا بڑا اشو نہیں ھے ہزارہ برادری میتیں دفنا دیں وزیراعظم صاحب بعد میں آجاٸیگے....!!!

04/01/2021

بلب چور پولیس اہلکار نکلا

‎نوشہرو فیروز : پولیس اہلکار کو بلب چوری کرنے پر معطل کرکے کوارٹر گھاٹ کردیا ہے۔
04/01/2021

‎نوشہرو فیروز : پولیس اہلکار کو بلب چوری کرنے پر معطل کرکے کوارٹر گھاٹ کردیا ہے۔

26/12/2020

😭😭
بچے کا اپنا روزگار تباہ ھونے کی تڑپ دیکھ کر اندازہ ھورھا ھے کہ اس بچے کا دوسرا کوئی آسرا نہیں ھے۔👆
جو ریاست شھریوں کو روزگار دینے کی بجائے تجاوزات کے نام پر ان سے اس طرح کا سلوک کرے آپ بتائیں وہ کیا ھے!!!!!!!!

26/12/2020

دو افراد غریب خواجہ سرا کو الٹا لٹکا کر بری طرح مار رہے ہیں.

افسوس شيئر ڪري نماز جي مزاق اڏائڻ وارن جي سڃاڻپ ڪري انھن کي گرفتار ڪرائڻ ۾ مدد ڪيواحساس ڪفالت سينٽر تي مقرر ڊوائيز ايجنٽ...
24/12/2020

افسوس
شيئر ڪري نماز جي مزاق اڏائڻ وارن جي سڃاڻپ ڪري انھن کي گرفتار ڪرائڻ ۾ مدد ڪيو

احساس ڪفالت سينٽر تي مقرر ڊوائيز ايجنٽن غريبن جي آيل 12000 ھزار جي قسط مان 1000 کان 1500 سئو روپين تائين ڪٽوتي ڪرڻ کان پوء سموريون ڊوائيز مشينون ٽيبل تي رکي لکين روپيه ڪيش ڪرپشن ڪرڻ جي خوشي ۾ نماز جو طريقو اختيار ڪري غريبن جي بيوسي تي کلندا رھيا وڌ ۾ وڌ پوسٽ شيئر ڪري ھنن کي گرفتار ڪرائڻ ۾ مدد ڪريو،

21/12/2020

16/12/2020

ٹریفک پولیس اہلکار ایک غریب ڈرائیور سے رشوت لیتے ہوئی شہری نے اپنے کئیمراہ میں محفوظ کرلیا

کچھ دیر کی خاموشی ہے، فر شور آئیگا کچھ دیر کی خاموشی ہے فر شور آئیگا تمھارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئیگا جيئي سنڌ     ...
08/12/2020

کچھ دیر کی خاموشی ہے، فر شور آئیگا
کچھ دیر کی خاموشی ہے فر شور آئیگا
تمھارا صرف وقت آیا ہے ہمارا دور آئیگا
جيئي سنڌ

08/12/2020

پولیس اہلکار نے احساس کفالت پیسے لینے آنے والے غریب خواتین پر تشدد یے واقع قاضی احمد کا ہے

07/12/2020

05/12/2020

خواتین احساس کفالت کے پیسے لینے دوران نازیبہ حرکت

Address

Naushahro Firoz

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Younis Rajper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Younis Rajper:

Videos

Share