ٹکرز
نوشہروفیروز/مولوی کیخلاف مقدمہ داخل
نوشہروفیروز: کنڈیارو کی مسجد میں معصوم۔بچے کیساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے پیش امام کیخلاف مقدمہ داخل۔ پولیس
نوشہروفیروز: بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنے والے مولوی کیخلاف داخل مقدمہ کی کاپی ریڈ نیوز نے حاصل کرلی
نوشہروفیروز: پیش امام غلام عباس کیخلاف مقدمہ عبدالمتین کی ماں مسمات زرگل کی مدعیت میں داخل کیا گیا ہے۔ پولیس
نوشہروفیروز:واقع میں ملوث مسجد پیش امام کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ کنڈیارو پولیس
محمد بلال آرائیں ڈسٹرکٹ رپوٹر ریڈ نیوز نوشہرو فیروز سندھ
#Rednewsnf
#Padidan
#Nausharoferoze
نوشہرو فیروز (رپورٹ محمد بلال آرائیں)
مٹہیانی یوتھ کمیٹی کی جانب سے پبلک لائبریری کی سہولت نہ ہونے کے خلاف نوشہرو فیروز پریس کلب کے سامنے فیاض شیخ، معراج سندھی، نبی بخش مستوئی، عرس مشوری ، اسد چانڈیو ،شھباز مستوئی اور دیگر کی رہنمائی میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقعے پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ مٹھیانی ٹائون کمیٹی بھاری آدمشماری والا شھر ہے جس کی آبادی تکریبن ایک لاکھ سے زیادہ ہے پبلک لائبریری کی سہولت نہ ہونے کے باعث شاگردان پڑھنے اور مطالعہ کرنے کے بجائے ھوٹلوں میں بیٹھ کر اپنا ٹائم ضائع کر رہے ہیں، انھوں نے مزید کہا کہ پبلک لائبریری نہ ہونے کے باعث اسٹوڈنٹس پی ایس پی اور سی ایس ایس کے امتحانات کی تیاری بھی نھیں کر پا رہے جب کہ سپریم کورٹ کے حکام کے مطابق ہر ایک ٹائون کمیٹی کو شاگردوں کے لیے پبلک لائبریری قائم کرنی چاہیے اسی لیے مٹھیانی ٹائون کو پبلک لائبریری دے کر اسٹوڈنٹس کا مستقبل بچایا جائے
#Rednewsnf
#Padidan
#Nausharoferoze
نوشہرہ فیروز (رپورٹ محمد بلال آرائیں)
نوشہروفیروز: محراب پور پولیس کا خفیہ اطلاع پر ایک کار پر چھاپہ, 3من بھنگ برآمد۔ پولیس
نوشہروفیروز: ملزم عامر میرانی سکھر سے محراب پور بھنگ لیکر آرہا تھا نوشہروفیروز پولیس گرفتار منشیات فروش کی کار بھی تحویل میں لی گئی ہے پولیس
نوشہرہ فیروز کی تحصیل مورو گائوں درس کی نوجوان کنواری لڑکی نے گائوں گل محمد مشوری کے نوجوان عبدالغنی مشوری سے کورٹ میں پسند کی شادی کر لی، پریمی جوڑی کی تحفظ اور انصاف کی اپیل
ضلع نوشہرو فیروز میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نسیم راچپر کی کورونا ٹیسٹ بھی مثبت أگئی جسے اپنے آبائی گاؤں چیھو شریف والے گھر میں آئسیولیٹ کیا گیا ہے۔
نوشہرو فیروز (محمد بلال آرائیں)
ضلع نوشہرو فیروز میں کورونا مریضوں میں تیزی سے اضافہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نسیم راچپر کی کورونا ٹیسٹ بھی مثبت أگئی جسے اپنے آبائی گاؤں چیھو شریف والے گھر میں آئسیولیٹ کہاگیاہے۔
نوشہرو فیروز سندہ بہر میں غیرملکیوں کو ڈومیسائیل اور شناختی کار جاری کرنے کے خلاف احتجاج ڌسندہ سجاگ فورم کی جانب سے انصاف چونک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
نوشہرو فیروز سندہ بہر میں غیرملکیوں کو ڈومیسائیل اور شناختی کار جاری کرنے کے خلاف احتجاج ڌسندہ سجاگ فورم کی جانب سے انصاف چونک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی شامل شرکاء نے بینر اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تہے جس پر جعلی ڈومیسائیل اور غیر ملکی باشندوں کے ڈومیسائیل رد کرو کے نعرے درج تہ غیر ملکی باشندوں کو قومی شناختی کارڈ اور ڈومیسائیل دینے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو سندہ بھر میں احتجاج کیا جائے گا محبوب آزاد سارنگ جویوجعلی ڈومیسائل پر دی گئی نوکریاں ختم کرکے جعلی ڈومیسائیل بنانے والے افسران کے خلاف کاروائی کی جائے عزیز اللہ گل مورو گلبھارمری مسرور چانڈیو
پڈعیدن میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پورے سندھ کی طرح پڈعیدن رورل ہیلتھ سنٹر میں مکمل ٹوکن ہڑتال کی گئی اور احتجاج کرتے رہے
رپورٹ محمد بلال آرائیں
مورو میں چوتھے روز بھی سرکاری اسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر اپنے جائیز مطالبات کی منظوری کے لیئے آل سندھ پیپلز پیرامیڈیکل اسٹاف، ڈاکٹرز، نرسز، ٹیکنیشن اور دیگر میڈیکل میڈیکل آرگنائیزیشنز کی جانب سے پورے دن ٹوکن ہڑتال او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ، علاج کے لیئے آنے والے سخت پریشان
محراب پور تحریک انصاف رہنما سید احمد علی شاہ پی ٹی آئی چھوڑ کر مریدوں سمیت پاکستان پبلک راءٹس پارٹی میں شامل ہوگئے ۔
نوشہرہ فیروز ( محمد بلال آرائیں ) اسسٹنٹ کمشنر مورو احسان اللہ یوسفزئی نے مورو شہر کے شاہی بازار، گچیرو روڈ، باندھی روڈ اور بینکوں کا وزٹ کیا اور کورونا وائرس کی ایس او پیز پر عمل کرنے کی سخت ہدایات کیں