مرزا امتیاز بیگ کی سرپرستی میں سٹی پریس کلب احمدآباد کے عہدیدران صحافیوں کی حالیہ تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ احمدآباد عمر واہلہ سے تعارفی ملاقات
رپورٹ مرزا زاہد شکیل جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب احمد آباد
ابتدائی رپورٹ ٹریفک حادثہ
کنجروڑ ٹائم تیز رفتاری بریک فیل ہونے کی وجہ سے ضلع ٹیکس کے قریب درخت سے ٹکرا کے الٹ گیا کوئی جانی نقصان نہ ہوا ریسکیو 1122 طبی امداد کے لئے پہنچ گئے جبکہ گاڑی کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے فوری فرار۔۔۔۔
رپورٹ مرزا زاہد شکیل جنرل سیکرٹری سٹی پریس کلب احمد آباد
سٹی پریس کلب احمدآباد کی خبر پر ایکشن شہر بھر میں ناجائز تجاوزات کی بھل صفائی
قلعہ احمد آباد مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی مکمل نوٹیفکیشن جاری ۔۔۔
رپورٹ امتیاز بیگ سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب احمد آباد
منڈی ٹھرو فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ قلعہ احمدآباد کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ظفروال بڑا پنڈ کی ٹیم 2/1 سے شکست دیکر چیمپین بن گئی
قلعہ احمد آباد کے رہائشی افضل بھٹی کی بیٹی میمونا افضل کے 100-5000 والے دو نوٹ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منتخب کر لئے۔۔۔۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کینوٹوں سیریز کا مقابلہ جیتنے والی قلعہ احمد آباد کے رہائشی افضل بھٹی کی بیٹی میمونا افضل کا انٹرویو جاگو نیوز کی ٹیم اور سٹی پرکلب کی ٹیم کی خصوصی کاوش مرزا زاہد شکیل،اینکر پرسن عثمان بٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کینوٹوں کی نئی سیریز کا قلعہ احمد آباد کے رہائشی افضل بھٹی کی بیٹی میمونا افضل نے جیت لیا۔