GNL News HD

GNL News HD GNL NEWS

11/01/2025

عمر فاروق اکبر ایڈووکیٹ نارووال بار کے صدر منتخب

محکمہ موسمیات کی تردید
11/01/2025

محکمہ موسمیات کی تردید

پوری قوم کو نیا سال 2025مبارک ہونیا تازہ شمارہ جنوری  2025 ملاحظہ فرمائیںزاہد علی شاکر چیف ایڈیٹر گرین بیلٹ اخبار نارووا...
01/01/2025

پوری قوم کو نیا سال 2025مبارک ہو
نیا تازہ شمارہ جنوری 2025 ملاحظہ فرمائیں
زاہد علی شاکر چیف ایڈیٹر گرین بیلٹ اخبار نارووال

07/11/2024

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو پاورالیکڑک لیبر یونین سرکل نارووال کے ورکرزکابازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اور تمام دفتر کی تالا کر دی گئی
دیکھتے ہیںGNLنیوز کی اس رپورٹ میں

07/11/2024

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو پاورالیکڑک لیبر یونین سرکل نارووال کے ورکرزکابازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر اور تمام دفتر کی تالا کر دی گئی
دیکھتے ہیںGNLنیوز کی اس رپورٹ میں

01/11/2024

نارووال کے معروف اسلحہ ڈیلر حسنین شاہ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا سیاسی سماجی اور مذہبی افراد کی شرکت دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں

27/09/2024

نارووال ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن انسپیکٹر چوہدری قاسم علی نے عام عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام الناس اپنا پراپرٹی ٹیکس 30 ستمبر سے پہلے جمع کروائیں تاکہ آپ کو جو گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے ریلیف دیا گیا ہے اپ اس سے مسفید ہو سکیں جو کہ پہلے تین ماہ سرکاری معافی کا ٹائم ہوتا ہے اپ اس سے فائدہ اٹھائیں انکم ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2024 کا انعقاد ہوچکا ہے، ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2024 مقرر کی گئی ہے، لہٰذا فائلر حضرات جرمانے، نوٹسز اور موبائل سمز بلاک ہونے سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں تاکہ اپ کو جو بینیفٹس گورنمنٹ آف پنجاب دے رہی ہے اپ اس سے مستفید ہو سکیں

Narowal Buy & Sell نارووال خریدوفروخت
Narowal rang

19/09/2024

چئیرپرسن وزیر اعلی پنجاب برائے ٹاسک فورس جیل خانہ جات کا ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا دورہ دیکھتے ہیںGNLنیوز کی اس رپورٹ میں
سی ای او GNLنیوز زاہد علی شاکر صدر پریس کلب رجسٹرڈ نارووال 03008761710

19/09/2024

چئیرپرسن وزیر اعلی پنجاب برائے ٹاسک فورس جیل خانہ جات کا ڈسٹرکٹ جیل نارووال کا دورہ دیکھتے ہیںGNLنیوز کی اس رپورٹ میں
سی ای او GNLنیوز زاہد علی شاکر صدر پریس کلب رجسٹرڈ نارووال 03008761710
آمد رسول مرحبا۔نارووال کے نواحی گاؤں کھاراں میگا میں عید میلا النبی ص کا جلوس چوہدری افضال مہیس نے جلوس کاشاندار استقبال کیا
دیکھتے اس رپورٹ میں

GNL News hd

Deputy Commissioner Narowal Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif PML-N Narowal District Police Narowal
Zaheerahmed

اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید اور صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلف فخر شکرگڑھ چوہدری ظہیر احمد گجر کی سربراہی میںpocg وفد کا دورہ کرتار پور کوریڈور دیکھتے اس رپورٹ میں

GNL News hd

Deputy Commissioner Narowal Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif PML-N Narowal District Police Narowal
Zaheerahmed

18/09/2024

12 ربیع الاول جشن عید میلا النبی ص پر ہفت روزہ گرین بیلٹ کا سپیشل ایڈیشن ملاحظہ فرمائیں چیف ایڈیٹر زاہد علی شاکر
16/09/2024

12 ربیع الاول جشن عید میلا النبی ص پر ہفت روزہ گرین بیلٹ کا سپیشل ایڈیشن ملاحظہ فرمائیں چیف ایڈیٹر زاہد علی شاکر

15/09/2024

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چئیرمین میاں طارق جاوید اور صدر پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلف فخر شکرگڑھ چوہدری ظہیر احمد گجر کی سربراہی میںpocg وفد کا دورہ کرتار پور کوریڈور دیکھتے اس رپورٹ میں

GNL News hd

Deputy Commissioner Narowal Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif PML-N Narowal District Police Narowal
Zaheerahmed

31/08/2024

خبر شامل کرتے ہیں نارووال سے
ضلعی صدر یوتھ ونگ ضلع نارووال چوہدری احسن سلطان گجر اور ضلع جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف چوہدری حمزہ باجوہ نے پارٹی کی ہدایت پر پارٹی کی دیرینہ ورکر عروج چوھدری کو ضلعی کوارڈینیٹر یوتھ افیئر فار فی میل نوٹیفائی کیا ہے جو کہ فی میل یوتھ ونگ پی ٹی آئی ضلع نارووال کے معاملات کو دیکھا کرے گی جو پارٹی میں نوجوان خواتین ہیں ان کو متحرک کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ پبلک سیکرٹریٹ پی ٹی آئی حلقہ این اے 76 ڈیرہ کرنل جاوید صفدر کاہلوں پر کرنل جاوید صفدر کے ہاتھوں سے نوٹیفکیشن وصول کیا گیا یے
اس موقع پر ٹکٹ ہولڈر این اے 76 نارووال کرنل جاوید کاہلوں کا کہناتھا کہ یہی نوجوان بچیاں ملک پاکستان کی ترقی میں اہم رول ادا کرینگی نوجوان ورکروں کو میدان سیاست میں آنا ہو گا

GNL News hd

Narowal

28/08/2024

ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال میں سینیٹری ورکرز کا تین ماہ سے سیلری نا ملنے پر احتجاج

GNL News hd

Deputy Commissioner Narowal Ahsan Iqbal Maryam Nawaz Sharif PML-N Narowal District Police Narowal

Address

Narowal

Telephone

+923007761710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNL News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNL News HD:

Share

Category