*سب ڈویژن شکرگڑھ کے میٹر ریڈر محمد حفیظ کی بدمعاشیاں*
ايک تو چوری اوپر سے سینہ زوری 35 دن بعد ریڈنگ کرنے آنا اور پوچھنے پر کہنا کہ محکمہ نے آج 35 دن بعد بھیجا ہے کیا کبھی تنخواہ بھی انھوں نے 35 دن بعد رسیو کی ہے گورنمنٹ سے اگر نہیں تو پھر ریڈنگ 35 دن بعد کیوں 200 یونٹ سے کم خرچ ہونے والی بجلی کو زبردستی 200 سے اوپر لے کر جانے کا اچھا مارمولا ہے جس سے 4000 والا بجلی کا بل 8000 سے 10000 بنا کے غریب کو تنگ کرنے کا اور اُس سے خودکشی کروانے کا
برائے مہربانی تمام بھائیوں سے یہی گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ غریب عوام اس ظلم سے بچ سکے شکریہ !
#GovtOfPunjab #Pakistan #واپڈا #میٹر #ریڈنگ
گوجرانوالہ بجلی کا بل ایک اور جان لے گئے
گوجرانوالہ میں 65 سالہ رضیہ بی بی نے بجلی کا بل جمع کرانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگا کر خود*کشی کرلی۔متوفیہ کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹروں نے گردے کے آپریشن کا کہا ہوا تھا۔انہی پیسوں سے بجلی کا بل جمع کروانے کے بعد مایوسی کا شکار رضیہ بی بی نے خود کشی کرلی۔
#GovtOfPunjab #bill #Pakistan #punjab #PDMA
*بالخصوص مولوی و مؤذن صاحبان وضو کے بعد ہاتھوں کو رومال یا کسی اور کپڑے سے اچھی طرح خشک کرنے کے بعد ہی اسپیکر یا کسی بھی بجلی کے بٹن کو ہاتھ لگائیں ، ورنہ ایسا حادثہ بھی رونما ہوسکتا ہے* 😢
#GovtOfPunjab #punjab #pakistan
ایسے گرم موسم میں اپنا نہیں تو کم از کم جنازہ پڑھنے والوں کا ہی لحاظ کر لیا کرو
صنم جاوید کو میاں علی اشفاق کے گھر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
𝗬𝗮𝘇𝗲𝗲𝘀𝗱 𝘁𝗵𝗮" 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝗥.𝘇 𝗵𝗮𝗶 ▏
#imamhussainibnhaiderkarrar #reelsfbシ #𝗦𝗮𝗹𝗮𝗺𝗬𝗮𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 #WaHussain #Hussain_Sub_Ka #فاروق #منزل #Hussain #عمرفاروق #عمر #یاحسین @followers Azizen Highlight ⊕
Imam Hussain Ibn Haider Karrar
#reelsfbシ #𝗦𝗮𝗹𝗮𝗺𝗬𝗮𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 #WaHussain #Hussain_Sub_Ka #منزل #Hussain #فاروق #عمرفاروق #imamhussainibnhaiderkarrar @followers Azizen
𝗦𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗬𝗮 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻
#reelsfbシ #منزل #hussain #𝗦𝗮𝗹𝗮𝗺𝗬𝗮𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 #WaHussain #Hussain_Sub_Ka @followers Azizen
یکم محرم الحرام شہادت حضرت عمر
فاروق اعظم (رضی اللّٰہ عنہ) ♥️
#reelsfbシ #حضرت #عمرفاروق #عمر #فاروق
New Islamic year Mubarak ho❤️