عمران خان صاحب کی ہدایت پر بریگیڈئر(ر) راحت امان اللہ بھٹی MNA NA-113 کی قیادت میں "الیکشن کراو ملک بچاو" ریلی کا انعقاد کیا گیا-
شدید سردی اور دھند کے باوجود ریلی میں عوام الناس نے جوش و جزبے سے بھرپور تعداد میں شرکت کی اور فوری صاف اور شفاف الیکشن کا مطالبہ کیا_
✅ اپنے قائد عمران خان صاحب کیساتھ ہمیشہ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے کیونکہ عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کا سوچتے ہیں،بریگیڈئر راحت امان اللہ بھٹی
✅ موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کا واحد حل صاف اور شفاف الیکشن کا فوراً انعقاد ہے جو کہ پاکستان تحریک انصاف اور ہر محبِ وطن پاکستانی کا مطالبہ ہے۔ بریگیڈئر(ر) راحت امان اللہ بھٹی
✅ پی ڈی ایم تحریک انصاف کی مقبولیت اور اپنی ناکامیوں کے ڈر سے بار بار الیکشن سے بھاگ رہی ہے، بریگیڈئر(ر) راحت امان اللہ بھٹی
✅13 جماعتوں کے کرپٹ اور نااہل ٹولے نے ملکی معشیت کا بیڑاغرق کر کے دوالیہ کردیا ہے صنعتیں بند ہونے سے کروڑوں پاکستانی بےروزگار ہوگئے ہیں اپنے زاتی مفادات اور کرپشن کے کیسز ختم کروانے کی خاطر اس امپورٹڈ سرکار نے ملکِ پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے، بریگیڈئر راحت امان اللہ بھٹی
✅ ان تمام مسائل کا واحد حل صاف اور شفاف الیکشن پاکستان تحریک انصاف کا مطالبہ الیکشن

کلین اینڈ گرین مہم۔کا دوسرا مرحلہ
ایف جی اے کالونی
بریگیڈئیر راحت امان اللہ بھٹی MNA این اے 113
چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں MPA pp 135 کے ویژن پر
ایف جی اے کالونی نارنگ منڈی میں شاہد سندھو کوارڈینیٹر MC , صوبیدار عارف مسیح ،داود بھٹی، اینس پرویز ،پرویز عزیز کونسلر،کے زیر نگرانی کلین اینڈ گرین مہم جاری ہے انشاءاللہ عوام کی خدمت جاری رکھے گے
محلہ احمد آباد فیروز آباد ایریا نمبر 10
وزٹ کے دوران اہل محلہ سے ملاقات
کلین اینڈ گرین نارنگ منڈی مہم کا دوسرا مرحلہ
بریگیڈئیر راحت امان اللہ بھٹی MNA این اے 113
چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں MPA pp 135 کے ویژن پر نارنگ منڈی شہر میں کلین اینڈ گرین مہم شاہد سندھو کوارڈینیٹر MC ، تحصیل صدر IMW مریدکے ،محمود کھوکھر کونسلر کے زیر نگرانی جاری ہے چیف آفیسر MC کے تعاون سے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش جاری رکھے گے