Topsun

Topsun SUNCROP PESITISIDES

08/07/2024
08/07/2024
سنڈیاں دی موت دا سامان تیرے کول اےاٹھ میرے بیلیا کمان تیرے کول اے
18/04/2023

سنڈیاں دی موت دا سامان تیرے کول اے
اٹھ میرے بیلیا کمان تیرے کول اے

کے پلس پوٹاش کے استعمال سے* جڑوں کی مضبوطی اور بڑھوتری کے لیے ضروری ھے*70 قسم کے اینزائم کو ایکٹیویئیٹ کرتی ھے۔ *یہ بیما...
18/04/2023

کے پلس پوٹاش کے استعمال سے* جڑوں کی مضبوطی اور بڑھوتری کے لیے ضروری ھے
*70 قسم کے اینزائم کو ایکٹیویئیٹ کرتی ھے۔
*یہ بیماریوں سے بچاتی ھے۔
*یہ کاربوہائیڈریٹس کی پروڈکشن کرتی ھے۔
*اور یہ مضبوطی پیدا کرتی ھے۔ فروٹ کے سائز شکل اور ذائقہ کو بہتر کرتی ھے۔
* پھل میں وزن پیدا کرتی ہے۔
*یہ پودوں کو گرمی اور سردی کی شدت سے بچاتی ھے *بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھاتی ھے۔
*نیوٹرینٹس لینے میں پودے کی مدد کرتی ھے۔
*جڑوں کو نئی شاخیں نکالنے اور بڑھانے میں کردار ادا کرتی ھے۔
* پودے یا فصل کو قد بڑھانے میں مدد فراہم کرتی ھے۔
*ضیائی تالیف کا اہم حصہ ھے۔
*پودے میں بننے والی غذا کی تقسیم اور ترسیل کے نظام کو بہتر کرتی ھے۔
* تنے کو مضبوط کرتی ھے اور فصل گرنے سے بچ جاتی ھے۔
*پھلوں اور سبزیوں کا معیار بہتر کرتی ھے ذیادہ دیر تک سٹور کی جا سکتی ہیں۔
* پھل بننے اور فصل کو جلد پکنے میں اہم کردار ادا کرتی ھے۔

Address

Pull Bara Ghar
Nankana Sahib
HASSANABDULAWANTRADERS

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03454388818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topsun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Topsun:

Videos

Share