Tariq Wains

Tariq Wains it's an entertainment page (Courtesy: Khizer Omer)

25/11/2024

ایسا زمانہ آگیاہے پتہ نہیں چلتا ہے کہ عزیز کون ہے اور یزید کون

ایمان کو خراب ہونے سے بچائیں
08/11/2024

ایمان کو خراب ہونے سے بچائیں

سموگ آگاہی
08/11/2024

سموگ آگاہی

30/10/2024

10/08/2024

04/08/2024

پاکستان میں مہمان کا ایسا استقبال جسے دنیا یاد رکھے گی۔

01/08/2024

Daughter love

31/07/2024






28/07/2024

دنیا کا دوسرا خطرناک شہر پاکستان میں موجود ہے۔Forbes

22/07/2024

مائیک ٹائی سن جو اپنے وقت کا مشہور باکسر ہے۔ اس کی اپنے سولہ سالہ بیٹے کے لیے بہترین نصیحت ۔ ۔ جو کیرئر کونسلرز اور والدین کو اپنے سامنے دیوار پر لٹکا لینا چاہئیے۔

مائیک کہتا ہے کہ میرا سولہ سالہ بیٹا میری طرح باکسر بننا چاہتا تھا ۔ ۔ لیکن میں نے اسے روک دیا ۔ ۔

میں نے اس کہا،

تم پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھتے رہے ہو۔

تم کیسے باکسر بن سکتے ہو؟

تم یورپ کی سیاحت کرتے رہے ہو۔

تم دنیا گھومنے جاتے رہے ہو۔

اس طرح کی زندگی کے بعد، تم ایک لڑاکا (باکسر) کیسے بن سکتے ہو؟

تم مقابلہ کرنا چاہتے ہو، میرے جیسے باکسرز کا؟ جو بالکل جانور ہیں؟

میں اپنے بچوں کو اس مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا۔ یہ تو تنزلی کی بات ہے۔

تم باکسنگ کر سکتے ہو، جب تمہارے پاس کچھ نہ ہو۔

اس میں بہت سی قربانیاں ہیں، تکلیفیں ہیں، درد ہیں۔

میں نے زندگی میں مشکلات برداشت کی ہیں، تاکہ میرے بچوں کو ان میں سے نہ گذرنا پڑے۔

میں جب تمہیں دیکھتا ہوں، تو میں ایک متوسط طبقے کے بچوں کو دیکھتا ہوں۔ جو اسکول جاتے رہے ہیں۔ اور جو زندگی میں وہ سب کرتے رہے جو وہ کرنا چاہتے تھے۔

باکسنگ کا مطلب ہے ہر ایک کو پچھاڑ دینا ۔ ۔ ہر ایک پر فتح حاصل کر لینا۔

میں اپنے بچوں پر ایسی زندگی کا پریشر نہیں ڈالنا چاہتا (جس میں انکو باقی سب کو پچھاڑ کر آگے بڑھنا پڑے)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مائیک ٹائی سن کی اس نصیحت سے ہم پیرنٹنگ کے دو اسباق لے سکتے ہیں۔

۱۔ اگر آپ اپنے بچوں کو زندگی میں کچھ بنانا چاہتے ہیں تو انکی پوری زندگی کو ایسے ہی پلان کرو کہ وہ اس مشکل امتحان کے لیے تیار ہو جائیں، جس کی انکو کامیابی کے لیے ضرورت ہے۔

۲۔ اگر آپ اپنی زندگی کی مشکلات سے گذر کر کامیابی حاصل کر چکے ہو، تو اپنے بچوں کو ناز و نعم میں رکھ کر ان سے بالکل ویسی مشقت اور نتیجے کی توقع مت کرو، جس میں سے تم خود گذرے ہو۔

اکثر والدین یہ بنیادی غلطی کر دیتے ہیں۔ ۔ خاص طور پر سیلف میڈ والدین ۔ ۔ جو زندگی میں سخت مشقت کے بعد کچھ خوشحال ہوئے ہوتے ہیں ۔ ۔ وہ اپنے بچوں کو دنیا کی ہر سہولت دیتے ہیں کیونکہ انکا بچپن محرومیوں میں گذرا ہوتا ہے۔ ۔ لیکن اس کے بعد وہ ان سے توقع کرتے ہیں کہ وہ زندگی کے امتحانوں میں ان سے بھی زیادہ کامیابیاں حاصل کریں ۔ ۔

ایسے والدین اکثر شکایت کرتے پائے جاتے ہیں کہ دیکھیں جی، ہم نے تو بہت مشکلات میں بھی اتنے اچھے نتائج لائے لیکن ہمارے بچے اتنی سہولتوں کے باوجود بھی پڑھائی سے جی چراتے ہیں۔ محنت نہیں کرتے ۔ ۔ اور کامیابی کے لیے سنجیدہ نہیں ہیں۔ ۔

یاد رکھیں، زندگی میں سہولتیں انسان کی صلاحیتوں کو زنگ لگا دیتی ہیں۔ اور اپنے بچوں کو زندگی کے لیے تیار کرنا ہے تو والدین کو انکے بچپن سے ہی انکی عادات اور سہولیات کو اس کے مطابق رکھنا ہوگا۔

04/06/2024
04/06/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Javaid Waris, Muhammad Saleem Saleem Ramzan

04/06/2024

"اور میرے لئے میرا رب ہی کافی ہے۔

02/06/2024

Ajj kl ki larkiyoon k kam cheak kro اج کل کی لڑکیوں کے کام چیک کریں

02/06/2024

Ajj kal ki larkiyoon ny toofan machaya hua hai أج کل کی لڑکیوں نے طوفان برپا کیا ہوا ہے

Address

Muzaffargarh

Telephone

+923074689194

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Wains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Wains:

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffargarh

Show All