Taazi Khabrain

Taazi Khabrain Taazi Khabrain Official page || Visit https://taazikhabrain.blogspot.com

01/02/2025
22/08/2024

ایران میں بس کو حادثہ، کم از کم 28 پاکستانی زائرین جاں بحق

22/08/2024

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کے نرخوں میں 5 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔

18/02/2024

‏چیف الیکشن کمشنر حیران کن طور پر ابھی تک عہدے سے چمٹے ہوئے ہیں۔ پاکستانی تاریخ کے بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کروانے پر انھیں فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے
Siraj Ul Haq

17/02/2024

‏ہمیں اس فراڈ کو دنیا کے سامنے لانا ہوگا، ورنہ کسی کے ووٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں: سلمان اکرم راجہ

15/02/2024

پی ٹی آئی حکومت کےخلاف تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کہنے پر لائی گی، فضل الرحمٰن کا دعویٰ

12/02/2024

‏پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
✌️ Hafiz Naeem Ur Rehman

12/02/2024

‏”جب الیکشن کے رزلٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر میں تاخیر سے پہنچے تو سمجھ لیں ووٹ چوری ہو رہا ہے۔ “ — نواز شریف کا ماضی میں موقف

12/02/2024

‏نواز شریف کی سیٹ واپس ہو گی۔ یاسمین راشد جیتی ہے ن لیگ حکومت نہیں بنا سکتی سب نشستیں واپس آئیں گی۔ اعتزاز احسن

11/02/2024

‏رپورٹر کے مطابق ان نوے سالہ خاتون نے بتایا کہ وہ تمام رات سو نہیں پائیں کہ کل مجھے عمران خان کے لئے ووٹ کرنا ہے
ماؤں بہنوں بیٹیوں نوجوانوں اور بزرگوں کے ووٹ چوری کر کے مسلط شدہ کٹھ پُتلی حکومت کتنی باعث خیر و برکت ہو گی
اللّٰہ تعالیٰ غارت کرے ان ظالموں کو

11/02/2024

‏شعیب شاہین کی گاڑی پر ن لیگی غنڈوں کا حملہ شیشے توڑ دیے۔

11/02/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨: خیبر پختون خواہ کی پولیس نے نگران حکومت کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔

11/02/2024

‏نواز شریف کی سیٹ واپس ہو گی۔ یاسمین راشد جیتی ہے ن لیگ حکومت نہیں بنا سکتی سب نشستیں واپس آئیں گی۔ اعتزاز احسن🔥

11/02/2024

‏آزادی مانگنے سے نہیں چھیننے سے ملتی ہے اور غلامی کے اندھیروں کو اپنے خون کے چراغ جلاکر ہی روشن کیا جاسکتا ہے”۔
Hamid Mir🔥

11/02/2024

‏الحمدللہ فارم 47 مل گیا
مبارک ڈیرہ غازی خان کہ غیور عوام
Zartaj Gull

11/02/2024

ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے ۔
میاں عمران دھنوتر 🔥

Address

Main City
Muzaffargarh

Telephone

+923452040336

Website

https://taazikhabrain.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taazi Khabrain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taazi Khabrain:

Videos

Share