کاش ماں مظفر گڑھ سے علی پور قاتل روڈ کو دیکھ لیتی اور کسی سے پوچھ لیتی اسے قاتل روڈ کیوں کہتے ہیں 😥
ماں میں بتاتا ہوں مظفر گڑھ تا علی پور روڈ سینکڑوں قیمتی جانیں لے چکی ہے اس لئے اسے قاتل روڈ کہتے ہیں
ماں آپ کے ابو نواز شریف بھی اسے دو رویہ روڈ بنانے کا وعدہ کر چکے ہیں لیکن وعدہ وفا نہیں ہوا
ماں آپ کے چچا بھی کئی بار ڈبل روڈ بنانے کا وعدہ کر چکے ہیں لیکن بد قسمتی سے وعدہ وفا نہ ہوا
ماں عثمان بزدار بھی آیا تھا لیکن صرف وعدہ ہی ملا ڈبل روڈ نہ مل سکی
مریم نواز صاحبہ اگر مظفر گڑھ کے بچے نے آپ کو ماں کہا اور آپ کو بہت اچھا لگا تو پلیز ماں بن کر دکھائیں اور مظفر گڑھ تا علی پور قاتل روڈ کو ڈبل روڈ بنانے کے احکامات صادر فرمائیں
#ChiefMinisterofPunjab
#everyone #highlightseveryonefollowers
بریکنگ نیوز 👇
میرا مخلص ترین دوست وزیر احمد ملک تحصیل پریس کلب جتوئی کا صدر منتخب ہو گیا ❤️
تحصیل جتوئی کی شان 👇
💓 ینگ جرنلسٹ گروپ جتوئی 💓
ینگ جرنلسٹ گروپ نے ہمیشہ مثبت صحافت کی ہے اور مظلوموں کی جنگ فرنٹ فٹ پر لڑی ہے ، مجھے اپنے غیور ساتھیوں پر فخر ہے 💝
Love You young Journalist Group 💓
#happynewyear2025 #everyone #highlightseveryonefollowers
نئے سال کا خوبصورت پیغام ❤️
نئے سال 2025 کی آمد مبارک ❤️
روہیلانوالی کی خوبصورت ، ملنسار شخصیت ڈاکٹر عبداللطیف بھٹہ صاحب کا خوبصورت پیغام 👇
بزرگ حضرات آپ کی توجہ کے زیادہ مستحق ہیں ان کے ساتھ کچھ ٹائم گزارا کریں ، بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بزرگوں کے ساتھ ٹائم گزارنے سے دلی سکون ملتا ہے اور بزرگ افراد کو بھر پور خوشی میسر آتی ہے 💖
ڈاکٹر عبداللطیف بھٹہ صاحب نے اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر بزرگ حضرات اور بچپن کے ساتھیوں کے ساتھ کچھ لمحات گزارنا معمول بنایا ہوا ہے ❤️
#happynewyear2025
💖💖💖💖💖💖💖
شادی کے خوبصورت مناظر ❤️
بستی آدم كهاكهی ، بنڈہ اسحاق
پیارے بھائی محمد مزمل بھٹہ کی شادی کے خوبصورت مناظر ❤️
Congratulations dear brother 🌹
ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی اظہر حسین کے ساتھ دلچسپ جملوں کا تبادلہ 😜
کیا صحافیوں کے ساتھ کوآرڈینیشن بہتر ہوئی ہے ؟ جی انشاءﷲ
ڈی پی او صاحب کے سامنے ہم نے دھاڑ دھاڑ کی ہے جس کے بعد واضح ورک نظر آیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھرپور قہقہہ 🤣
روہیلانوالی پریس کلب کے ممبران کی ایس ایچ او کے ساتھ میٹنگ ، روہیلانوالی کے مسائل پر تبادلہ خیال ❤️
ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر کی روہیلانوالی میں منعقدہ کھلی کچہری کے بعد روہیلانوالی پولیس نے بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور کافی حد تک جرائم پر قابو پا لیا ہے
یاد رہے روہیلانوالی کھلی کچہری میں صحافیوں نے ڈی پی او صاحب سے میٹنگ کی تھی اور روہیلانوالی شہر کی بھر پور نمائندگی کرتے ہوۓ روہیلانوالی کے مسائل اجاگر کئے تھے
ڈی پی او صاحب کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی اظہر حسین جرائم کے خاتمہ کیلئے بھر پور کوششیں کر رہے ہیں اور کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں
Good Luck Rohillan Wali Police ❤️
#highlightseveryonefollowers #everyone #police
بہترین ذائقہ ، بہترین فوڈ پوائنٹ ❤️
روہیلانوالی ، مظفر گڑھ 👇
روہیلانوالی بائی پاس روڈ پر واقع بہترین ریسٹورنٹ 👇
❤️ ترگڑ کڑاہی گوشت اینڈ ریسٹورنٹ ❤️
بڑے شہروں کے بڑے بڑے ریسٹورنٹ پر بطور شیف کام کرنے والے محمد اکرم ترگڑ کی زیرنگرانی بہترین فوڈ پوائنٹ
کھانوں کے شوقین حضرات ایک بار ضرور وزٹ کریں 👍
ویلڈن روہیلانوالی پولیس ❤️
تھانہ روہیلانوالی ، مظفر گڑھ 👇
تھانہ روہیلانوالی کی بڑی کاروائی ، 55 لاکھ روپے کی ریکوری متاثرین کو کرا دی 👍
بدنام زمانہ دو ڈکیت گینگز پکڑ کر دس موٹر سائیکلز ، دو تولے سونا ، بیس تولے چاندی ، چار لاکھ روپے نقد کیش اور موبائلز فون برآمد کر لئے
ایس ڈی پی او مرزا صدیق احمد نے پریس کانفرنس کر کے برآمد کردہ سامان متاثرین کے حوالے کیا ۔ شہریوں کا خوشی کا اظہار , روہیلانوالی پولیس کو مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے 🌹
Weldon Rohillan Wali Police 💖
اپنے پیارے دوست ملک شریف چوہان کے ساتھ رنگ پور کا خوبصورت سفر ❤️
ایس ایچ او تھانہ کوٹ ادو سٹی ملک ایوب اقبال سے خوبصورت ملاقات ❤️
ایس ایچ او تھانہ رنگ پور ملک حسنین رضا سے خوبصورت ملاقات ❤️
ایس ایچ او حسنین رضا کی جانب سے پرتکلف کھانے کا اہتمام ❤️
#friends #friendship #friendsforever
توں محنت کر ، تے محنت دا صلہ جانے ، خدا جانے ❤️
توں ڈیوا بال تے رکھ چا ، ہوا جانے ، خدا جانے ❤️
تھانہ رنگ پور کی بہت بڑی کاروائی 👍
تھانہ رنگ پور ، مظفر گڑھ 👇
ایس ایچ او حسنین رضا کی دبنگ کاروائیاں جاری
تھانہ روہیلانوالی میں شاندار کارکردگی کے بعد تھانہ رنگ پور میں بھی بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا ❤️
بدنام زمانہ گینگ کو پکڑ کر خطرناک اسلحہ ، مشینری اور نقدی برآمد کر لی ۔ 52 لاکھ کی ریکوری متاثرین کو کرا دی
ویلڈن حسنین رضا ایس ایچ او تھانہ رنگ پور 👍
ڈی پی او مظفر گڑھ کی کھلی کچہری
تھانہ روہیلانوالی ، مظفر گڑھ
ڈی پی او مظفر گڑھ سید حسنین حیدر نے تھانہ روہیلانوالی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات صادر فرماۓ
لوگوں کی کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی جس میں صحافی برادری ، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے لوگ شامل تھے ۔ امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ڈی پی او مظفر گڑھ تھانہ روہیلانوالی میں تشریف لائے ۔ مکمل تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
امن و امان کے حوالے سے اہلیان روہیلانوالی اور پولیس کے درمیان مذاکرات
تھانہ روہیلانوالی ، مظفر گڑھ
امن و امان کے حوالے سے اہلیان روہیلانوالی اور پولیس کے درمیان مذاکرات 👍
امن و امان کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو پر امن احتجاج ہو گا ۔ سات دن کی ڈیڈ لائن