DAILY AJ&K

DAILY AJ&K Copyraight@2023 this page is news page

🚀 Excited to collaborate with my friend Ahmed Mujtaba on "Blogbook"! 📘✨Blogbook aims to be the go-to platform for writer...
13/07/2024

🚀 Excited to collaborate with my friend Ahmed Mujtaba on "Blogbook"! 📘✨

Blogbook aims to be the go-to platform for writers passionate about sharing their creativity—whether it's blogs, poetry, novels, or stories. Our goal is to provide a user-friendly space, akin to Facebook and Instagram, where users can easily showcase their writing skills and engage with quality content on diverse topics like science, technology, poetry, love stories, and more.

🌟 **Key Features of Blogbook:**
- **User-Friendly Interface:** Designed for seamless navigation and fast performance.
- **Login and Signup:** Secure access with email verification via OTP.
- **User Profile Section:** Manage your posted blogs and update contact info and profile picture.
- **Blog Creation:** Share your thoughts with ease and track engagement metrics like likes, comments, and shares.
- **Social Sharing:** Amplify your reach by sharing posts on Facebook, WhatsApp, Twitter, and Instagram.

🔧 **Technology Stack:**
- **Frontend:** React.js
- **Backend:** Node.js, Express
- **Database:** PostgreSQL with multiple clusters for efficient data management.

Excited to bring this platform to life and empower writers to connect, inspire, and grow together. Stay tuned for more updates on Blogbook! 🚀💬

hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag

hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag
hashtag

time heals everything
01/03/2024

time heals everything

پی لو بھائی پانی پی لو ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں پھر کبھی ملے یا نہ ملے !
08/02/2024

پی لو بھائی پانی پی لو ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں پھر کبھی ملے یا نہ ملے !

The next episode coming soon...
08/02/2024

The next episode coming soon...

08/02/2024

قوم حوصلہ رکھے الیکشن کے نتائج محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔

لیکن مرحوم نے
06/01/2024

لیکن مرحوم نے

01/01/2024
انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ بیلٹ پیپر ملاحظہ فرمائیں۔
30/12/2023

انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کا جاری کردہ بیلٹ پیپر ملاحظہ فرمائیں۔

نیا سال اور میرا پیغام۔یکم جنوری کونیا سال شروع ہونے والا ہے، گر چہ ہمارا  یعنی مسلم دنیا کا سال حقیقت میں یکم محرم الحر...
25/12/2023

نیا سال اور میرا پیغام۔

یکم جنوری کونیا سال شروع ہونے والا ہے، گر چہ ہمارا یعنی مسلم دنیا کا سال حقیقت میں یکم محرم الحرام کو شروع ہوتا ہےاور درحقیقت شروع ہونا چاہیے، لیکن کچھ ہماری اپنی غلطیوں اور خامیوں کی وجہ 1سے جنوری کو ہی شروع ہو رہا ہے ۔
بحر حال سال یوں ہی بدلتے رہیں گے جنوری کا آغاز یوں ہی دسمبر کی سردیوں کے اختتام کو پہنچتا رہے گا ،دنوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوگا گر بدلنا ہی ہے تو خود میں انقلاب لانے کی کوشش کریں۔ کوشش کریں گزشتہ سال کی تمام رنجشوں کو غلطیوں کو بھلا کر ایک اچھی نئی صبح کا آغاز کریں پچھلے سب خطاوؑں سے تائب ہو کر ایک نئی خالق حقیقی کی فرما برداری والی زندگی کا آغاز کریں ۔ کوشش کریں کہ گزشتہ سال جس کا دل دکھایا ہو تو معافی مانگیں اور اگر آپ کا کسی نے دل دکھایا ہو کوئی تکلیف دی ہو تو خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کی لیے درگزر کر دیں اور بے شک اللہ رب العزت درگزر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔ کوشش کریں اس سال رشتوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیں یہ وہ ہیرے ہوتے ہیں کہ اگر گر بھی جائیں تو جھک کر اٹھانے کی کوشش کریں ۔کوشش کریں کہ کسی کا دل نہ دکھایں کسی کو تکلیف نہ دیں کیوں کی کوئی نہیں جانتا کہ جب اگلے سال پھر یہ ہی دن آ رہے ہوں گے کون کہاں ہوگا ۔کوئی نہیں جانتا کہ کون اس وقت زندہ و جاوید ہوگا تو کون مکان حقیقی کی طرف کوچ کر چکا ہوگا ۔
بس کوشش کریں اور کوشش کریں ۔

آخر پہ اس دعا کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں

کوئی اداس ہو نہ رنج کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے یہ سال سب کو راس آئے

✍ محمد اسد نزیر

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشقِ پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پا بہ جولاں چلو دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو خاک...
24/12/2023

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشقِ پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکمِ شہر بھی مجمعِ عام بھی
تیرِ الزام بھی سنگِ دشنام بھی
صبحِ ناشاد بھی روزِ ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہرِ جاناں میں اب با صفا کون ہے
دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے
رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو

04/09/2023

مہتم جنگلات جہلم ویلی غلام مجتبی اعوان اور ان کی ٹیم کی رات کےآخری پہر صبح 4 بجے بڑی کاروائی جڑی بوٹی سے بھری گاڑی ٹوٹا جیپ RIP 5178 پکڑ لی جس میں 28 توڑا جات جڑی بوٹی جو گاڑی پر لوڈ سکریب میں چھپائی گئی تھی امبور چپک پوسٹ پرپکڑ کر مرکزی دفتر شفٹ کر دی،عوامی حلقوں نےکارروائی پر مہتم جنگلات جہلم ویلی غلام مجتبی اعوان کو مبارکباد دی ہے

07/08/2023

(مظفرآباد) ڈنہ کچیلی کے راجہ مہتاب کو انصاف اب تک نہ مل سٓکا

07/08/2023

یہ ہے مظلوم میتاب نہ ماں نہ باپ نہ کوئی اور مددگار ۔جناب کہانی کچھ اس طرح ہے کہ مظلوم ۔میتاب نامی نوجوان جو دنہ کچیلی کا رہائشی ہے ۔اس کو راجہ تصور اور اس کے کچھ ساتھیوں نے صرف اس بنا پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ اس کے گھر کا پانی ان کی طرف کیوں گیا ہے ۔نہ کوئی مال ودولت کی لالچ نی کوئی جائداد کا معاملہ۔

(چکوٹھی)چکوٹھی بازار میں دو دن سے آ ٹا نہیں آیا عوام چکر لگا لگا کر چکرا گئے  محکمہ خوراک بھینگ پی کر سو ریا ہے ۔۔
04/08/2023

(چکوٹھی)
چکوٹھی بازار میں دو دن سے آ ٹا نہیں آیا عوام چکر لگا لگا کر چکرا گئے محکمہ خوراک بھینگ پی کر سو ریا ہے ۔۔

03/08/2023

(گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ)
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیپہ کے ڈرائیور کی موت کا معمہ ایک ماہ گذرنے کے بعد بھی حل نہ ہو سکا پولیس،ورثاءایک موقف پر ڈٹ گئے جبکہ لیپہ ویلی کے اکثر لوگوں نے ڈرائیور کی موت کو مبینہ طور پر قتل قرار دے دیا

Address

Muzaffarabad
13190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY AJ&K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DAILY AJ&K:

Videos

Share