Dhani-Bakalan

Dhani-Bakalan دھنی بکالاں جہلم ویلی میں ایک خوبصورت گاٶں جو ہٹیاں بالا گڑھی دوپٹہ اور چکارکےوسط میں واقع ہے

گاٶں دھنی بکالاں ضلع جہلم ویلی شاہراہِ سرینگر کے ساتھ واقع ایک خوبصورت گاٶں ہے،

13/12/2024

11/12/2024

عوام علاقہ دھنی بکالاں سراں چھٹیاں بروز جمعہ دن 10 بجے محکمہ برقیات ہٹیاں بالا کے خلاف شاہراہ سرینگر پر پہیہ جام ہڑتال کریں گے گڑھی دوپٹہ فیڈر پر
24 گھنٹوں میں صرف چار گھنٹے بجلی ہوتی ہے،بجلی کی وولٹیج بھی کم،شدید سرد موسم میں بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں بھی متاثر ہورہی ہیں ....

02/12/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
محمدشیرخان (دکاندار) حرکت قلب بندہونےسے بقضاۓالہٰی وفات پاگئے،نمازجنازہ کل 11بجےہوگا

ہمارےآباٶاجداد/بزرگان/والدین  کو قرآن پاک پڑھنا سکھانا،اور دینی علوم سےآراستہ کرنےمیں بلاشبہ مولاناعبدالغنی صاحب (مرحوم)...
13/10/2024

ہمارےآباٶاجداد/بزرگان/والدین کو قرآن پاک پڑھنا سکھانا،اور دینی علوم سےآراستہ کرنےمیں بلاشبہ مولاناعبدالغنی صاحب (مرحوم) کاکلیدی کرداررہاہے: اللہ پاک ان کےاس نیک کام کےطفیل انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفعیٰ مقام نصیب کرے:آمین
ان کی وفات کےبعد ان کے بیٹےقاری اصغرشاد صاحب نے اس دینی فریضےکو بخوبی نبھایاہے جن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد ان کےشاگردوں میں سےہے اس سلسلے میں ہمارےبچوں کی دینی وقرآنی تعلیم کو کیسے آگے جاری رکھاجاۓ ایک اہم میٹنگ کاانعقادکیاگیا جس میں تمام معاملات طےکیےگئے ...

ڈاکٹر راجہ عمراعجاز آزادکشمیرکےپہلےسرٹیفائیڈکارڈیک سرجن بن گئے.... وہ معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرراجہ اعجاز احمدخان کےفرز...
09/10/2024

ڈاکٹر راجہ عمراعجاز آزادکشمیرکےپہلےسرٹیفائیڈکارڈیک سرجن بن گئے.... وہ معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرراجہ اعجاز احمدخان کےفرزندہیں ، اللہ پاک مزیدکامیاں نصیب فرماۓ : آمین

سراں: جہلم ویلی کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ، سینکڑوں شائقین میچ دیکھنے کےلیے موجود تھے ...Dhani-Bakalan Raja Moon Gul R...
30/09/2024

سراں: جہلم ویلی کی تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ، سینکڑوں شائقین میچ دیکھنے کےلیے موجود تھے ...
Dhani-Bakalan
Raja Moon Gul Raja Najam Sohrab Raja Hussnain Khan @

30/09/2024

فتح کا جشن ....

گیم کا پہلا سیٹ ہمارے نام ۔۔۔۔ 1-0
30/09/2024

گیم کا پہلا سیٹ ہمارے نام ۔۔۔۔ 1-0

26/09/2024
F.Sc Pre-Medical Raja Sohaib Wasim Got 95% Marks in Part Ist Best Of Luck for Future God Blessed You....
24/09/2024

F.Sc Pre-Medical Raja Sohaib Wasim Got 95% Marks in Part Ist Best Of Luck for Future
God Blessed You....

ماشاءاللہ: راجہ صہیب وسیم F.Sc پارٹ فرسٹ Pre-Medical میں 526/555 نمبرات حاصل کرنےمیں کامیاب؛ شاندار رزلٹ پر صہیب اور اس ...
24/09/2024

ماشاءاللہ: راجہ صہیب وسیم F.Sc پارٹ فرسٹ Pre-Medical میں 526/555 نمبرات حاصل کرنےمیں کامیاب؛ شاندار رزلٹ پر صہیب اور اس کےوالدین کومبارکباد، اللہ پاک مزید ترقیاں نصیب فرماۓ:آمین

29 ستمبر بروزاتوار مسجد بلال ؓ عقب”قدیمی قبرستان باغ“خصوصی خطاب: علامہ حامدرضامدنی صاحبزیرِ صدارت: سلطان محمودصاحب
19/09/2024

29 ستمبر بروزاتوار مسجد بلال ؓ عقب”قدیمی قبرستان باغ“
خصوصی خطاب: علامہ حامدرضامدنی صاحب
زیرِ صدارت: سلطان محمودصاحب

معروف لیپرواینڈ آرتھوپیڈک کنسلٹنٹ سرجن CMH مظفرآباد دھنی بکالاں سے تعلق رکھنےوالےپروفیسر ڈاکٹرراجہ اعجازاحمد اپنی مدت مل...
26/07/2024

معروف لیپرواینڈ آرتھوپیڈک کنسلٹنٹ سرجن CMH مظفرآباد دھنی بکالاں سے تعلق رکھنےوالےپروفیسر ڈاکٹرراجہ اعجازاحمد اپنی مدت ملازمت کامیابی سے مکمل کرنےکےبعد ریٹائرڈ ہوگئے

آپ آزادجموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد میں بطور پروفیسر بھی کام کرچکےہیں؛جہاں سینکڑوں شعبہ طب کے طالب علم آپ کے علم اور تجربےسے مستعفیدہوۓہیں ...
آپ عباس انسٹیٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز (AIMS)امبور مظفرآباد میں بھی ہیڈآف سرجیکل ڈیپارٹمنٹ بھی فرائض انجام دے چکےہیں ....
اپنے شعبہ طب (سرجیکل ڈیپارٹمنٹ)میں انتہائی ایکسپرٹ اور تجربہ کار رہےہیں اور کئی ان گنت پیچیدہ اور مشکل آپریشنز کامیابی سےکیےجن کا معترف CMHرہاہے
آپ گاٶں کے مجموعی معاشرتی و سماجی کاموں، مریضان کی عیادت کرنےمیں بھی پیش پیش رہےہیں۔۔۔۔
آپ کو شاندار، کامیاب اور باکمال خدمات پر مبارکبادپیش کرتےہیں


Dhani-Bakalan

*Wedding Ceremony*
20/06/2024

*Wedding Ceremony*

گرم موسم میں گھنے درختوں میں گھرا گاٶں  ......
26/05/2024

گرم موسم میں گھنے درختوں میں گھرا گاٶں ......

انتظامیہ نے دھنی بکالاں تا ہٹیاں بالا بس رکشہ کا کرایہ 30 روپےمقرر کردیا ہے، زائد کرایہ ہرگز نہ دیں  .....
21/05/2024

انتظامیہ نے دھنی بکالاں تا ہٹیاں بالا بس رکشہ کا کرایہ 30 روپےمقرر کردیا ہے، زائد کرایہ ہرگز نہ دیں .....

Address

Jhelum Valley Hattian Bala
Muzaffarabad
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhani-Bakalan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dhani-Bakalan:

Videos

Share