Naseer Kazmi

Naseer Kazmi Kazmi

08/12/2024

شکریہ کے ساتھ طویل ترین لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

الحمد اللہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام  کی جیت ✌️🤛🤜🫵✊سہولتکاری کا شعبہ آف توبہ 🤪😄🙌
08/12/2024

الحمد اللہ
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
عوام کی جیت ✌️🤛🤜🫵✊
سہولتکاری کا شعبہ آف توبہ 🤪😄🙌

07/12/2024

وزیراعظم ایجاد کشمیر فرار
Last seen at
کالی ماتا مندر اسلام آباد 🔔

07/12/2024

Kashmir valley Naseer Kazmi

07/12/2024

مظفرآباد سے لے کر برارکوٹ تک عوام نے گرم کمبل کھانے کا سامان چائے لانگ مارچ میں شامل شرکاء کے لیے بھجنا شروع کر دیا رہائش کے لیے گھر خالی کر دیے

07/12/2024

ٹماٹر انڈیا سے خرید کر گندم روس سے خرید کر۔
ٹوپی۔ناڑہ چائنہ کا ڈھال کر۔
پاکستانی کہتے ہیں۔ کشمیری ہمارا کھاتے ہیں🙂

07/12/2024
دارلخکومت مظفرآباد کے مناظر۔  🚩🍁
07/12/2024

دارلخکومت مظفرآباد کے مناظر۔ 🚩🍁






07/12/2024

🚨 *اہم ترین* 🚨
*رات کے وقت قافلوں پر خصوصی پہرا دیا جائے🤛 کیونکہ بزدل اکثر رات کے وقت حملہ آور ہوتے ہیں*

07/12/2024

ہزاروں لوگ اس وقت یہاں برار کوٹ موجود ہیں✌️

07/12/2024

قافلے کوکسی طرح کی کوئی مزاحمت نہیں کسی جگہ پولیس نفری نہیں لگائی گئی ۔

07/12/2024

باغ سے عوامی ایکشن کمیٹی کے بہت بڑے قافلہ کے شرکاء کوہالہ پہنچنا شروع ہو گے قافلے میں عوام کا جہم غفیر

07/12/2024

"شہ رگ" بند ہے🍁
سانس لینے میں کوئی مسئلہ یا دشواری تو نہیں ہو رہی۔۔۔!!! 😀

Address

Muzaffarabad
2005

Telephone

+923171984644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseer Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naseer Kazmi:

Videos

Share