Shamal News Digital

Shamal News Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shamal News Digital, Media/News Company, Near Awan e Saddar Muzaffarabad Azad Kashmir, Muzaffarabad.

04/01/2025

جموں و کشمیر یونائیٹڈ موؤمنٹ کے زیر اہتمام مرکزی عیدگاہ پہٹکہ میں کانفرنس کا انعقاد

04/01/2025

صدر سنٹرل پریس کلب واحد اقبال بٹ عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں

03/01/2025

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ،راجہ طاہر مجید کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

03/01/2025

راجہ طاہر مجید کی ریٹائرمنٹ پر الوداعی تقریب میں گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہے

03/01/2025

راجہ طاہر مجید مہتمم جنگلات یوٹی ڈوثزن کی ریٹائرمنٹ پر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

03/01/2025

الوداعی تقریب راجہ طاہر مجید مہتمم جنگلات یوٹی ڈوثزن

03/01/2025
01/01/2025

محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ڈوثزنل صدر جہانگیر خان مغل خطاب کر رہے ہیں

29/12/2024

ممتاز ماہر تعلیم محمد الیاس شاہ کی ریٹائرمنٹ پر پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد

28/12/2024

تحفظ ختم نبوت و شعائر اسلام فورم جموں و کشمیر کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

اطلاع برائے گمشدگی :سید مشاہد حسین گیلانی ولد سید سفیر حسین گیلانی ساکنہ ہنڈی پیراں ' ضلع حویلی / فارورڈ کہوٹہ جو کہ حال...
28/12/2024

اطلاع برائے گمشدگی :
سید مشاہد حسین گیلانی ولد سید سفیر حسین گیلانی ساکنہ ہنڈی پیراں ' ضلع حویلی / فارورڈ کہوٹہ
جو کہ حالیہ مقیم مظفرآباد میں رہائش پذیر تھا اور ٹاہلی منڈی میں ایک دوکان پر کام کر رہا تھا 22 تاریخ
22,/07/2024
سے لاپتہ ہے اگر کسی بھائی کو اس کے بارے میں کوئی خبر یا معلومات ہو تو نیچے دیے گئے نمبرز پر اطلاع دیں۔
03556202901

27/12/2024

شہداء وطن میڈیا سیل کے زیر اہتمام قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کے موقع پر تقریب کا انعقاد

26/12/2024

اہلسنت والجماعت ضلع مظفرآباد کے زیر اہتمام یوم حضرت نا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ریلی کا انعقاد

24/12/2024

الائیٹ سکول برنالہ کیمپس میں رنگارنگ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

24/12/2024

وادی نیلم آزاد کشمیر
نگدر کناری کار کو ح۔ا ۔دثہ۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گے۔چاروں کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جا رہا ہےنیلم
گاڑی کرولا زیر نمبریLE 2253
کو نگدر کناری کے مقام پر ح۔ا۔د۔ثہ پیش آیا تفصیل بذیل ہے
1.صابر ولد محمد یوسف ڈرائیور بعمر 35 سال
2.افضال ولد نثار بعمر 22 سال
3.شیراز ولد حیدر زمان بعمر 30 سال
4.محمد اجمل ولد سلیمان بعمر 30 اقوام تنولی ساکنان مانسہرہ
زخمی
نقاش ولد اورنگزیب ساکنہ مانسہرہ دولہا
باڈیز کو آٹھمقام ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ زخ۔می دولہا کی حالت خطرے سے باہر ہے بارات مانسہرہ سے چانگن جا رہی تھی

23/12/2024

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی وزراء حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس

Address

Near Awan E Saddar Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamal News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shamal News Digital:

Share