Nafees Ahmed writes

Nafees Ahmed writes Only f0r ẞroKen HeartS

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا
12/11/2023

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ  صدیوں کی رفاقت  کو بھلا دیتے ہیں 🖤🥀
11/11/2023

تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں 🖤🥀

‏پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھاپنا شریکِ غم کوئی اپنے سوا نہ تھا
10/11/2023

‏پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
اپنا شریکِ غم کوئی اپنے سوا نہ تھا

ہم خزاں سے نبھاہ کر لیں گےتو بہاروں کو ساتھ لیتا جا.🍁
08/11/2023

ہم خزاں سے نبھاہ کر لیں گے

تو بہاروں کو ساتھ لیتا جا.🍁

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی ۔سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی ۔اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا۔پھر یوں ہوا کہ اس ک...
02/11/2023

بدلا جو وقت گہری رفاقت بدل گئی ۔
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی ۔
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا۔
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی

" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہی...
02/11/2023

" آپ سے مُحبت کرنے والا شخص آپ کو سُنے بغیر ایک دِن بھی نہیں رہ سکتا ۔۔۔ کوئی بھی شخص اپنی زندگی میں اِتنا بھی مصروف نہیں ہوتا کہ ؛ وہ اپنے لِیے خاص کِیے شخص کے لِیے چند لمحے بھی نہ نِکال سکے اِس لِیے بیوقوف بننا چھوڑ دیں! ۔ "

💔✨

*میں نے کبھی کسی رشتے میں پہل نہیں کی**جانے کیوں...؟؟**مگر یہ سچ ہے، میں بن چُکے رشتوں کو نبھانے کی کوشش کرتا ہوں...!!**...
01/11/2023

*میں نے کبھی کسی رشتے میں پہل نہیں کی*
*جانے کیوں...؟؟*
*مگر یہ سچ ہے، میں بن چُکے رشتوں کو نبھانے کی کوشش کرتا ہوں...!!*
*مگر یوں سمجھ لیں...!!*
*میں وہ ہاتھ ہوں جِسے آپ نے تھاما ہو جس دن خود چھوڑیں گے اُس دن چھوٹ جائے گا...🙂*
*شاید مُجھ سے منسوب تمام رشتے خودطرفہ ہیں...!!*
*ساتھ سمجھیں گے تو ساتھ ہی ہوں نہیں تو کہیں بھی نہیں ہوں...🙂🖤*

میں سمجھتا تھا رشتوں میں کبھی بے سکونی نہیں ہوگی میں یہی سمجھتا رہا رشتے کھو دینے کا ڈر مجھے کبھی نہیں ہوگا مجھے اگر اخت...
01/11/2023

میں سمجھتا تھا رشتوں میں کبھی بے سکونی نہیں ہوگی میں یہی سمجھتا رہا رشتے کھو دینے کا ڈر مجھے کبھی نہیں ہوگا مجھے اگر اختیار ملے دلوں سے دھول جھاڑنے کا تو میں سب سے پہلے وہاں احساس سجاؤں گا
مخبوط الحواس کرنے والے رویوں کو محبت کے میٹھے پانی سے دھو دونگا

*سیانوں سے سنا تھا ... کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے ... إنہیــــــــں دو مٹھی محبتـــــــــــــــــ دی جاتی ... تو...
31/10/2023

*سیانوں سے سنا تھا ... کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوا کرتے تھے ... إنہیــــــــں دو مٹھی محبتـــــــــــــــــ دی جاتی ... تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے ... یہ سن کر مجھے ہنسی آئی ... کہ اب تو لوگ بہت سیانے ہو گئے ہیــــــــں ... ان سے محبتـــــــــــــــــــــــــ کرو ... تو جواباً محبتـــــــــــــــــ نہیـــــــــں ... بلکہ سبق دیتے ہیـــــــــں ........!!!*

ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے.🥀🍁
31/10/2023

ہم عام دماغوں کا اثاثہ ہی نہیں تھے
یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے.🥀🍁

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا وہ عمر بھرمجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے___🖤
31/10/2023

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا وہ عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجیے___🖤

30/10/2023

what is your First Impression About me>>🥺🦋
•funny
•friendly
•Cute
•Moody
•Rude
•Selfish
•Crazy
•Innocent
•Talkative
•confident
•Flirty
•Sensible

🌸

30/10/2023

" محبت ماں سے سیکھو اور صبر باپ سے - 🌸

••||•🐰__🦋    *“Hijab is the beauty of every Muslim woman.”* 🕊️🤎
29/10/2023

••||•🐰__🦋

*“Hijab is the beauty of every Muslim woman.”* 🕊️🤎

28/10/2023

وَاللّٰہُ عَلِیمُٗ بذَاتِ الصُّدُوْرِ

اور اللہ تو دلوں کے راز تک جانتا ہے❤️🙂

28/10/2023

Ye duniya hai sahib🍂"
MAA nhi💯"
Jo har waqt piyar Kary🌚"

نصیر جن سے توقع تھی ساتھ دینے کیتُلے ہیں مجھ پر وہی انگلیاں اٹھانے کو
28/10/2023

نصیر جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی
تُلے ہیں مجھ پر وہی انگلیاں اٹھانے کو

28/10/2023

- اور کچھ مرد اپنی محبت سے عورت کو یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا♥️

28/10/2023

*اللَّهُمَّ صٙلّ ِ عٙلٰی مُحَمَّدٍ وّٙعٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید🖤*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عٙلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عٙلٰی إِبْرَاهِيمَ وٙ عٙلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مّجید*🖤

*یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو*💦 *اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا💯*
27/10/2023

*یقین ایسا ہو کے سامنے سمندر ہو*💦
*اور تم کہو کے راستہ میرا اللہ بنائے گا💯*

الســـلام علیکم...!!یہ لیجیئے منہ میٹھا کیجئےصلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🖤🌸>>
27/10/2023

الســـلام علیکم...!!
یہ لیجیئے منہ میٹھا کیجئے
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🖤🌸>>

‏انسان بھی عجیب ہے نشانیوں کو محفوظ رکھ کر شخص کو کھو دیتا ہے۔
23/10/2023

‏انسان بھی عجیب ہے نشانیوں کو محفوظ رکھ کر شخص کو کھو دیتا ہے۔

منافقوں کو بڑے قریب سے دیکھا ہےبڑے ہی با ادب ہوتے ہیں یہ لوگ-🖤
22/10/2023

منافقوں کو
بڑے قریب سے دیکھا ہے
بڑے ہی با ادب ہوتے ہیں
یہ لوگ-🖤

*_حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے تھے۔💔😡🙂🙌
22/10/2023

*_حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا کہ لوگ تو صرف باتوں سے اپنے تھے۔💔😡🙂🙌

*کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ جہاں فائدے رک جاتے ہیں وہاں ان کی وفاداری ختم...
22/10/2023

*کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ جہاں فائدے رک جاتے ہیں وہاں ان کی وفاداری ختم ہو جاتی ہے.*

🌳🌲🌴

🌸🌿✨🌍🔐اک شخص جو کبھی خیالوں سے نہیں اترتا تھا آج دل سے اُتر گیا. 😥🌼🥀❤‍🩹
19/10/2023

🌸🌿✨🌍🔐

اک شخص جو کبھی خیالوں سے
نہیں اترتا تھا آج دل سے اُتر گیا. 😥🌼🥀❤‍🩹

17/10/2023

مجھے گھنٹوں سنا جا سکتا ہے
میں اتنا پیارا ٹر ٹر کرتی ہوں .🙂💜

زندگی کبھی کبھی ہمیں کچھ ایسے مخلص انسانوں سے بھی ملواتی ہے جنہیں ہماری فکر ہوتی ہےمگر یہ ہماری قسمت کہ وہ ہماری زندگی م...
13/10/2023

زندگی کبھی کبھی ہمیں کچھ ایسے مخلص انسانوں سے بھی ملواتی ہے جنہیں ہماری فکر ہوتی ہےمگر یہ ہماری قسمت کہ وہ ہماری زندگی میں شامل نہیں ہوتےایسے لوگوں کو کھونا ہم افورڈ تو نہیں کر سکتےلیکن ہم اُن کو کھو دیتے ہیں اُن سے دستبر دار ہو جاتے ہیں پھر وہ چاہے ہماری خوشی کی آخری وجہ کیوں نہ ہوں لیکن اگروہ ہماری قسمت میں نہیں ہیں تو ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیےمگر وہ ان پھولوں کی طرح ہوتے ہیں جو بکھر بھی جائیں تو ان کی خوشبو ہمارے ہاتھوں میں بس جاتی ہے
اور ایسے مخلص لوگ ہماری زندگی میں شامل نہ بھی ہوں تو ہماری دعاؤں میں ہمیشہ رہتے ہیں تاریکیوں سے کیا جھگڑنا اگر روشنیوں کو ہم سے الفت نہ ہو💔🔥

سر درد تو محض ایک نام ہے ..!! اصل میں کچھ باتیں زہن کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے اور اپنے اندر ایک ان کہی...
12/10/2023

سر درد تو محض ایک نام ہے ..!! اصل میں کچھ باتیں زہن کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے اور اپنے اندر ایک ان کہی کہانی کو برداشت کرنے سے بڑھ کر کوئی اذیت نہیں ہے سب بدل جاتا ہے , باتیں, محبت , خوبصورتی, اعتبار, پسندیدہ شخص بھی ...........
سمجھ سکتے ہو ازیت میری
میں نے خود اپنی محبت کو چھوڑ دیا

12/10/2023

میں ہمیشہ ذیادہ بولنے پر پچھتائ ہوں
چُپ رہنے پر کبھی نہیں پچھتائ ۔🌼

12/10/2023

"ہر چیز سے دل اٹھ گیا ہے سوائے شادی کرنے کے🙂😹

12/10/2023

_اب تو خوشیاں بھی خوشی نہیں دیتی_ ❤‍🩹🙃

*رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان...
07/10/2023

*رشتے مطلب تک اور جان پہچان تک ہی محدود نہیں ہوتے اخلاق اور انسانیت بھی بہت معنی رکھتے ہیں رشتوں کو زندہ رکھنے کے لیے ان سے تعلقات بڑھانے کے لیے ہمیشہ چھوٹی نیکیاں تھوڑی بہت مدد کرتے رہا کریں کبھی مسکراہٹوں کی صورت کبھی ہمدردی کی صورت میں اور کبھی سلام دعا کی صورت میں۔❤️

" اور پھر اِنسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے  جب لوگوں کی حقیقتیں ( جِن میں اپنے خاص عزیز بھی شامل ہوں ) کُھل کُھل کر...
06/10/2023

" اور پھر اِنسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے جب لوگوں کی حقیقتیں ( جِن میں اپنے خاص عزیز بھی شامل ہوں ) کُھل کُھل کر سامنے آنے لگتی ہیں! ۔ " 🖤🔥🙂

᭄اک تمہاری توجہ پانے کو یہ سارا جہان درہم برہم کر دیا♥️
04/10/2023



اک تمہاری توجہ پانے کو
یہ سارا جہان درہم برہم کر دیا♥️

" گُزشتہ رات بھی تارے گِنے گئے  ؛ نیند تھی ہی نہیں،نیند کی دوائی میں! ۔ "
04/10/2023

" گُزشتہ رات بھی تارے گِنے گئے ؛
نیند تھی ہی نہیں،نیند کی دوائی میں! ۔ "

ھاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا .......☆  ______🖤
03/10/2023

ھاں کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا .......☆ ______🖤

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923185262652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nafees Ahmed writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nafees Ahmed writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Muzaffarabad

Show All