تنہا دل

تنہا دل Only f0r ẞroKen HeartS

میں نے رُوٹھے ھوئے یاروں سے تعلق رکھامیں نے اُجڑے ھوئے باغوں کی نگہبانی کی‎
18/12/2024

میں نے رُوٹھے ھوئے یاروں سے تعلق رکھا
میں نے اُجڑے ھوئے باغوں کی نگہبانی کی‎

*ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی...
12/12/2024

*ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی تنہا اور ہے سہارا نہیں چھوڑیں گے لکین جب ایسا وقت ہماری زندگی میں آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے اور ہمیں اکیلے ہی خود کے سہارے چھوڑ دیا جاتا ہے اسی لیئے زندگی میں کسی پر بھی حد سے زیادہ بھروسہ اعتماد اور کسی کے سہارے نہیں رہنا چاہیے آخر میں ہمیں ہمارے ہی سہارے خود کو سنبھالنا ہوتا ہے اور یہی حقیقت ہے 💯🖤🥀*

12/12/2024

*میں ایک ایسی دُنیا کے خواب دیکھ رہا تھا جہاں چیزیں الگ ہوں، جہاں میں اور تُم ساتھ ہوں، خُوش ہوں، پر میں ناکام رہا...🙂🖤*

کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے!اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہ...
26/11/2024

کچھ لوگ آپ کو کبھی نہیں سمجھیں گے!
اس لیے نہیں کہ آپ پُر اسرار ہیں بلکہ اس لیے کہ آپ اصلی ہیں اور وہ جعلی لوگوں کے عادی ہیں💯🖤


" محبتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتی ہے۔ "~ بانو قدسیہ🤗
23/11/2024

" محبتوں میں روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو زنگ لگ جاتی ہے۔ "

~ بانو قدسیہ🤗

‏چار چھ لوگ ہیں دنیا میں مِری، اور اِس میں،دو سے بنتی ہے تو دو چار سے بگڑ جاتی ہے✨
20/11/2024

‏چار چھ لوگ ہیں دنیا میں مِری، اور اِس میں،
دو سے بنتی ہے تو دو چار سے بگڑ جاتی ہے✨

🖤🖤*سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک جواب نا آۓ؟' تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کیا وہ زندہ ہیں؟" اگر وہ زندہ ہیں تو یقینًا...
19/11/2024

🖤🖤
*سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک جواب نا آۓ؟' تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کیا وہ زندہ ہیں؟" اگر وہ زندہ ہیں تو یقینًا آپ وہاں مر چکے ہیں....!!!*🙂💯





‏بدقسمتی سے لوگوں کے پاس یہ حق ہے کہ وہ آپ کی محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی محبت کتنی بھی سچی ہو، بس آپ وہ نہیں ہیں ج...
18/11/2024

‏بدقسمتی سے لوگوں کے پاس یہ حق ہے کہ وہ آپ کی محبت کو ٹھکرا دیں پھر چاہے آپ کی محبت کتنی بھی سچی ہو،
بس آپ وہ نہیں ہیں جو وہ چاہتے ہیں. 💔

ضرورتیں ہیں نئی سے  نئی، مگر  اب کےبس آنکھ بھر کے تجھے دیکھنا ضرورت ہے🖤🔥
17/11/2024

ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے تجھے دیکھنا ضرورت ہے🖤🔥

"اچھی لگنے لگی ہو""اب؟ ""کہیں عادت نہ بن جاؤ""کیوں؟""محبت ہوجائے گی""تو؟""تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجاۓ گا""میرے ساتھ رہنا...
17/11/2024

"اچھی لگنے لگی ہو"
"اب؟ "
"کہیں عادت نہ بن جاؤ"
"کیوں؟"
"محبت ہوجائے گی"
"تو؟"
"تمہارے بغیر جینا مشکل ہوجاۓ گا"
"میرے ساتھ رہنا فرض ہوجاۓ گا"
"سب کچھ داؤ پر لگ سکتا ہے"
"لگا دیں گے"
"زندگی بھی"

کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندملہونے کا موقع دی...
17/11/2024

کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندمل

ہونے کا موقع دیں

کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ جو پتے خراب ہوتے ہیں وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤
17/11/2024

کسی سے بدلہ لے کر کیا ہی فائدہ جو پتے خراب ہوتے ہیں
وہ اکثر پیڑوں سے خود ہی گر جایا کرتے ہیں🖤

16/11/2024

یہ امیر لوگ اپنی اوقات بھول کر غریب کو اس کی اوقات یاد دلاتے ہیں واللہ کمال ہی کرتے ہیں
زمین پر خدا بن جاتے اور بھول جاتے ہیں اللہ سے بڑی زات کوئی بھی نہیں بےشک ✨

16/11/2024

وہ بہت مظبوط لڑکی ہے خود پہ آئی ہر مشکل کو ہنس کے سہہ لیتی ہے لیکن کبھی کبھی گھر کے حالات اسے رونے پہ مجبور کر دیتے ہیں🫠❤️‍🩹:)

مصباح:)

16/11/2024

اور جہاں ہمسفر کی بات آئے تو میں نے ہمیشہ اپنے (اللّٰہ)💖✨ سے ایک رحم دل ہمسفر مانگا 🫀♥️👀 جو میری غلطیوں کو معاف کرنے کی ہمت رکھتا ہو 💗🌷، جو اگرچہ مجھ سے محبت نا بھی کرسکے تو اس میں انسانیت ضرور ہو کیونکہ جس میں انسانیت ہوتی ہے وہ کسی کو دکھ نہیں دے سکتا 🥀❤️‍🩹

لوگ بدلتے نہیں ۔!!بے نقاب ہوتے ہیں ۔!!
15/11/2024

لوگ بدلتے نہیں ۔!!
بے نقاب ہوتے ہیں ۔!!

یہ ضروری تو نہیں ہے کہ سدا رہیں "مراسم"یہ سفر کی دوستی ہے اسے روگ مت بناؤمیرے چارہ گر بہت ہیں یہ خلش مگر ہے دل میںکوئی ا...
14/11/2024

یہ ضروری تو نہیں ہے کہ سدا رہیں "مراسم"
یہ سفر کی دوستی ہے اسے روگ مت بناؤ

میرے چارہ گر بہت ہیں یہ خلش مگر ہے دل میں
کوئی ایسا ہو کہ جس کو ہوں عزیز میرے گھاؤ

کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہےنہ وہ سکون نہ وہ رشتے ، نہ وہ دوستیاں ، نہ وہ وقت ، نہ وہ ہنسی🙂
10/11/2024

کچھ بھی پہلے جیسا نہیں ہےنہ وہ سکون نہ وہ رشتے ، نہ وہ دوستیاں ، نہ وہ وقت ، نہ وہ ہنسی🙂

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923185262652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تنہا دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تنہا دل:

Share