ہماری سیاست............. دعوت و خدمت
6 دسمبر 2024کا کا خطبہ جمعتہ المبارک کیل نیلم
موضوع
بھلائی کا راستہ
*عبدالحیئ راجوری*
جنرل سیکرٹری یونایئٹڈ موومنٹ ایل اے 26 نیلم
𝗞𝗛𝗔𝗧𝗠𝗘 𝗡𝗔𝗕𝗨𝗪𝗔𝗧 𝗖𝗢𝗡𝗙𝗘𝗥𝗘𝗡𝗖𝗘 𝗜𝗡 𝗡𝗘𝗘𝗘𝗟𝗨𝗠 𝗔𝗝𝗞 𝗕𝗬 𝗝𝗔𝗠𝗠𝗨 𝗞𝗔𝗦𝗛𝗠𝗜𝗥 𝗨𝗡𝗜𝗧𝗘𝗗 𝗠𝗢𝗩𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧
جموں کشمیر یونائیٹڈ علماء و مشائخ ونگ ضلع نیلم کے زیر اہتمام پائن ہلز سکول سسٹم کے گراؤنڈ میں آج منعقدہ ختم نبوت و یکجھتی فلسطین و کشمیر کانفرنس
اپر گریس کی عوام ۔۔۔۔۔ہسپتال کے سنگ بنیاد کے موقع پر۔۔۔۔خوشی کے مارے رقص کناں۔۔۔۔
اب اپر گریس کے ہسپتال کے بارے تفصیلات کسی سے چھپانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔
ومکرو ومکراللہ واللہ خیرالماکرین ۔۔۔
محسنین اور مخالفین۔۔۔۔۔الیکشن کا انتظار کریں۔۔ Ghuriz neelum ajk Threek Haqoq Gurize Kashmir Orphans Relief Trust #AJKPolice
#ajkpolice
تاؤبٹ میں محکمہ پولیس اور محکمہ مال نے یتیموں کی زمینوں پر ناجائز قبضے کی وجہ سے عوام علاقہ سراپہ احتجاج
تاوبٹ لوگوں کی جائدادوں پر محکمہ مال کا ناجائز قبضہ کر کے یتیموں کی زمین محکمہ پولیس کے نام کر دی
ہمیں کسی پولیس چوکی کی کوئی ضرورت نہیں. ہمارے لوگ پرامن ہیں. ہم اپنے فیصلے خود کرنا جانتے ہیں
جبری غلامی نامنظور
جبری قبضہ نامنظور
*عبدالحیئ راجوری*
جنرل سیکرٹری یونایئٹڈ موومنٹ اپر نیلم
Ghuriz neelum ajk Threek Haqoq Gurize
تقریبِ تکمیلِ ختم قرآن شاردہ
(شاردہ) ... جموں وکشمیر یونایئٹڈ موومنٹ نیلم کے زیر اہتمام ساتواں ووکشنل سلائی سنٹر کا افتتاح*
خواتین کو باہنر باصلاحئیت بنانے کے لیے.
*ووکیشنل ٹریننگ سلائی سنٹرز کی باقاعدہ افتتاحی تقریب*
یونین کونسل شاردہ
مین بازار شاردہ میں منعقد ہوئی
جس میں پہلی فہرست میں 10 سلائی مشینیں میہا کی گئی.. اب تک کم ازکم 7 مقامات پر سلائی سنٹر باقاعدہ کھول چکے ہیں جہاں سیکڑوں خواتین سلائی کڑاہی وغیرہ کا کام سیکھ رہی ہیں
تاکہ لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں.
*عبدالحیئ کشمیری*
#گریس_کو_حقوق_دو #تحریک_ضلع_اپرنیلم #trust #رمضان #PTItiger
*جموں وکشمیر یونایئٹڈ موومنٹ کے منشور آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک جدوجہد کا ایک اور سنگ میل عبور*
خواتین کو باہنر باصلاحئیت بنانے کے لیے.
*ووکیشنل ٹریننگ سلائی سنٹرز کی باقاعدہ افتتاحی تقریب*
یونین کونسل کنڈل شاھی
مین بازار کنڈل شاھی میں منعقد ہوئی
جس میں پہلی فہرست میں 10 سلائی مشینیں میہا کی گئی.. اب تک کم ازکم 6/7 مقامات پر سلائی سنٹر باقاعدہ کھول چکے ہیں جہاں سیکڑوں خواتین سلائی کڑاہی وغیرہ کا کام سیکھ رہی ہیں
تاکہ لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم ہوں.
*عبدالحیئ کشمیری*
کوآرڈینیٹر یونانئٹڈ موؤمنٹ ضلع نیلم.
موبائل واٹسپ نمبر
03556079506
آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک جدوجہد کا ایک اور سنگ میل عبور
نیلم ویلی دو مقامات پر سستی سبزی منڈی کا آغاز
جس کا افتتاح چیف آرگنائزر یونایئٹڈ موومنٹ آزاد کشمیر
سردار رضوان حنیف صاحب نے اپنے دست مبارک سے کیا
اور جلد ہی کیل اور گریس میں سبزی منڈی قائم کی جائیگی جا سے عوام کو فائدہ ہو سکے
کٹن چوک)...!
آٹھمقام)....!
مافیا ٹولہ پریشان
اب ملے ہر چیز سستی اور کم ریٹ پر..
عبدالحیئ کشمیری.!
کوآرڈینیٹر یونانئٹڈ مومنٹ ضلع نیلم *
جموں وکشمیر یونایئٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع نیلم
#تحریک_ضلع_اپرنیلم
#گریس_کو_حقوق_دو
#trust
#رمضان
#viralreelsfb
#گریس
#video
@followers
@topfans
#گری
#Ruhaman8
#PTItiger
آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک جدوجہد کا ایک اور سنگ میل عبور
نیلم ویلی دو مقامات پر سستی سبزی منڈی کا آغاز
جس کا افتتاح پیر سلطان محمود چیف آرگنائزر یونایئٹڈ موومنٹ ضلع نیلم نے اپنے دست مبارک سے کیا .
کٹن چوک
آٹھمقام
مافیا ٹولہ پریشان
اب ملے ہر چیز سستی اور کم ریٹ پر.
جموں وکشمیر یونایئٹڈ ویلفیئر ونگ ضلع نیلم. https://www.facebook.com/share/v/ByBSKL2QUzpZiKbN/?mibextid=oFDknk
نیلم ویلی.!
تربیئتی واصلاحی کنونشن برائے خواتین.!
رمضان کی اہمیت پر ڈگری گرلز کالج اٹھمقام میں انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین نے شرکت کی.
**آزادی کشمیر سے خوشحالی کشمیر تک جدوجہد جاری رہے گی**
#رمضان
#تحریک_ضلع_اپرنیلم
#video #viralreelsfb