رینالہ خورد المعروف دربار بالا پیر کی بجلی عدم ادائیگی کی وجہ سے کاٹ دی گئی
بجلی نا ہونے کی وجہ سے دربار پر آئے زائرین کو مشکلات کا سامنا
اس کی مکمل ذمہ داری دربار انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی ضلعی انتظامیہ پر آتی ہے
بجلی کی معطلی سے دور دراز سے آنے والے زائرین کو پانی کی سپلائی رک گئی جس سے وضو اور نماز کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا
سماجی و مقامی کاروباری حضرات اور زائرین کا شدید احتجاج
زائرین سے لاکھوں روپے کی نظرونیاز سرکار کے خزانہ میں جمع ہوتے ہیں،
دربار کی بجلی فورا بحال کروائی جائے
دربار کی مقامی انتظامیہ کے خلاف بجلی بل کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیا جائے
اٹک کی تحصیل حسن ابدال میں گوردورا پنجا سنگھ صاحب کاوزٹ۔اس کی نگرانی پر معمور سکھ نے گوردوارا کے بارے میں بتایا۔ان کی زبانی
رینالہ خورد: پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجتی کے ریلی نکالی گئی
ریلی میں سیاسی وسماجی شخصیت،سول سوسائٹی طلباء اور خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ریلی بلدیہ چوک سے شروع ہو کر شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی کلمہ چوک میں اختتام پزیر ہوئی.
اللہ پاک کے فضل اور کرم سے آپ دوستوں کی محبتوں سے ہم اور جعفر ایکسپریس خیریت سے اوکاڑہ پہنچ گے ہیں ٹرین اپنی منزل کی طرف روانہ ہم رینالہ خورد اپنے گھر کی طرف۔شکریہ سب دوستوں کا۔
پتوکی ریلوٸے اسٹیشن جعفر ایکسپریس اپنی منزل کی طرف روانہ اگلا اسٹیشن ہوگا اوکاڑہ جہاں ہم نے اترنا ہے۔انشااللہ
راٸےونڈ ریلوٸے پر جعفرایکسپریس پہنچ گی 10منٹ رکنے کے بعد اگلے اسٹیشن پتوکی کی طرف روانہ انشاللہ
جعفر ایکسپریس لاہور پہنچ گی 25منٹ رکنے کےبعد انجن تبدیل ہونے کے بعد پھر کویٹہ کےلٸے روانہ ہوگی ہم نے اوکاڑہ تک جعفر ایکسپریس میں سفر کرنا ہے۔انشااللہ
وزیرآبا جنگشن اٹک سے جعفر ایکسپریس پر اوکاڑہ جاتے ہوٸے انشااللہ
اٹک سے واپسی ہم اور جعفر ایکسپریس لالاموسی جنگشن رکنے کے بعد لاہور کےلٸے روانہ اگلا سٹیشن گجرات ہو۔انشااللہ
کھاریاں ریلوٸے اسٹیشن ہم اور جفعر ایکسپریس پہنچ گی لاہور کے لٸے روانہ اگلا اسٹیشن لالا موسی۔
جہلم ریلوٸے اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس پہنچ گی واپسی کا سفر جاری انشااللہ
نصیر صاحب اور ان کے دوست اٹک ریلوٸے اسٹیشن پر چھوڑنے کے لٸے ان کا پیار محبت اور خلوں ہمشیہ یادرہے گا۔