مری کی اولڈ اور نئے خوبصورت دلکش تصویریں
#newsmurreenews #murrenews #BreakingNews #policerawalpindi #Pakistan #murreenews
سموگ پر قابو کے لیے پنجاب حکومت کے نئے اقدامات
دبئی طرز کی آرٹیفیشل بارش کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی،محسن نقوی
کریں ،محسن نقوی
#newsmurreenews #murreenewe #BreakingNews #Pakistan #murreenews #murrenews
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 51 راجہ طارق عظیم مری نیوز آفیشل کو خصوصی انٹرویو
#BreakingNews #murreenews #policerawalpindi #Pakistan #murreenewe #newsmurreenews #Khan
مری میں درختوں کی کٹائی کا سلسلہ عروج پر ، کھنی تاک ڈھوک پلچھاٹی کمیٹی کے جنگل میں پڑی ہے دن دیہاڑے درختوں کی بدریغ کٹائی جاری مری جنگلات درختوں کی کٹائی روکنے میں بری طرح ناکام
#pakistan #BreakingNews #murreenews #newsmurreenews #murreenewe
مولانا فضل الرحمان مال روڈ پر جلسے سے خطاب کر رہے تھے
#policerawalpindi #newsmurreenews #murreenews #BreakingNews #police #Pakistan
انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو نے مری کو دنیا کا خوبصورت مقام قرار دے دیا۔پاکستان کا سیاحتی مقام مری اور انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی کو جڑواں بھائی قرار دیا جا سکتا ہے
مری نجی پٹرول پمپ چٹا موڑ میں سرخ رنگ کی سوفٹ کار اسلام اباد رجسٹرڈ 733 میں سوار ملزم نے دو لڑکیوں کے ہمراہ چوری کی انوکھی واردات ڈالتے ہوئے پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے محض پانچ سو کا پٹرول ڈلوا کر 48000 روپے کمال مہارت سے ہتھیا لیے ۔گاڑی کی پچھلی سیٹ پر نیم برہنہ حالت میں بیٹھی دو خواتین نے پیٹرول پمپ کے ایک ملازم کو باتوں میں لگائے رکھا ۔جب کہ ڈرائیور نے کیشیئر سے 48 ہزار ہتھیا لیے ۔اور کیشیر کو پتہ بھی نہ چلا ۔۔۔
ملکہ کوہسار مری میں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی ژالہ باری سڑکیں سفید ہو گئیں دو انچ ژالہ باری موسم سرد گیا
ملکہ کوہسار مری میں ژالہ باری سے موسم سرد گیا
#newsmurreenews #Pakistan #murreenewe #gujarkhannews #policerawalpindi #breakingnews #murreenews
ISPR
7 November, 2023
Namaz-e-Janaza of Lieutenant Colonel Muhammad Hassan Haider (age 42 years, resident of DHA-2, Islamabad) who embraced shahadat in general area of Tirah Valley, Khyber District was offered today at Chaklala Garrison, Rawalpindi.
Shaheed was buried with full military honour at Islamabad.
خوشاب کے مختلف مواضعات میں بھی ترشادہ پھلوں کی پیداوار بڑھانے کےلیے کسان بھرپور محنت کررہے ہیں۔ کسان کینو ، مسمی ، چکوترا اور ان جیسی دیگر اقسام کی پیداوار میں اضافے کےلیے کوشاں نظرآتے ہیں۔ ۔
Big shout out to my newest top fans! 💎
Arslan Abbasi
گوجرخان کے نواحی علاقہ بیول شہر میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا
#murreenews #police #policerawalpindi
#Pakistan #Gujar #Khan #BreakingNews
#GujarKhannews #newsmurreenews
غیر قانونی مقیم افراد کیلئے ڈیڈ لائن ختم پولیس نے آپریشن شروع کردیا
راجہ طارق عظیم
#murreenews #BreakingNews #Operations #police #policerawalpindi #Pakistan #newsmurreenews #murreenewe
بھاری پتھر مکان پر گرنے سے مکان کی چھت اور دیوار بھی گر گئی
مری۔پولیس اہلکار چوکی بازار رپورٹ کرنے پہنچا تو 20، 25 نوجوانوں نے بازار چوکی پر حملہ کر دیا ایس ایچ او مری کا کہنا ہے بازار چوکی پر حملہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا
مری ۔پولیس چوکی پھگواڑی کی کاروائی سفید ویگو ڈالے سے بھاری اسلحہ ملزمان سمیت برامد گاڑی سے بارہ بور کی سات عدد رائفلیں اور ایک پستول برامد
راولپنڈی
لال حویلی کو متروکہ وقف املاک نے عدالتی احکامات پر 40 روز بعد ڈی سیل کر دیا
معروف عالم دین کے بیٹے کے مبینہ طور پر گولی لگنے جاں بحق
pakistan refinery limited
#PRL #prlist #photography #policerawalpindi #pakistan #Murree #news #worldcup2023
مسلم لیگی رہنما و سابق ایم این اے حنیف عباسی کا مری میں میڈیا سے گفتگو
میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت میں26 اکتوبر تک توسیع کر دی.نوازشریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری.
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف مری سے اسلام آباد روانہ
میاں محمدنواز شریف دیگر مہمانوں کے ساتھ کشمیر پوائنٹ مری اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
مری جماعت اسلامی کی خواتین نے جی پی او چوک سے مرحبا چوک تک فلسطینی مسلمانوں کے حق میں ریلی نکالی
نوازشریف کی 4 سال بعد پاکستان واپسی، طیارے کے اسلام آباد ایئرپورٹ لینڈنگ کے مناظر۔۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 148ویں پی ایم اے لانگ کورس، 67ویں انٹیگریٹڈ کورس، 35ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس اور 22ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
*Rawalpindi, 21 October, 2023:* Passing out parade of cadets of 148th PMA Long Course, 67th Integrated Course, 35th Technical Graduate Course and 22nd Lady Cadet Course was held at Pakistan Military Academy (PMA) Kakul today. Cadets from Iraq, Maldives, Nepal, Palestine, Qatar, Sri Lanka and Yemen were also amongst the graduates. Chief of the Naval Staff (CNS), Admiral Naveed Ashraf, NI(M), TBt was the chief guest on the occasion.