Murree Weather

Murree Weather There is no such things as bad weather, only different kinds of good weather.

15/11/2022

گلیات میں #موسم #سرما کی پہلی #برفباری

#سردی کی شدت میں اضافہ, درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا

علی الصبح سے برف باری کا سلسلہ شروع ہوا, ترجمان

میں تین انچ کے قریب برفباری ہو چکی ہے, احسن حمید

سڑکوں کی صفائی اور بحالی کے انتظامات موجود ہیں, ترجمان جی ڈی اے

#گلیات کی اونچی چوٹیوں پر تین انچ کے قریب برف ہوئی, احسن حمید

گلیات کی سڑکوں کو سیاحوں کیلئے ہر صورت کھلا رکھا جائیگا, ترجمان جی ڈی اے

Murree Weather ⛰️

28/10/2022

#پاکستان میں شدید #سردی ، #بارشوں اور #پہاڑوں پر زبردست #برفباری کا امکان ⚡️❄️⛈️☁️🥶🏔🍁
expected in . 🏔⛈️❄️⚡️🥶🍁
مزید تفصیلات کے لئے مکمل ویڈیو کو دیکھیں اور شئیر کریں
Murree Weather | Sojhal | Sojhal Ka Pakistan 🇵🇰

24/08/2022
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش سب سے زیادہ بارش کشمیر: مظفرآباد (سٹی72، ائیرپورٹ69)، گڑھی دوپٹہ33، ...
07/03/2022

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش

سب سے زیادہ بارش کشمیر: مظفرآباد (سٹی72، ائیرپورٹ69)، گڑھی دوپٹہ33، کوٹلی23، راولاکوٹ20، خیبر پختونخوا:کاکول56، دیر(بالائی41،زیریں10)، بالاکوٹ38، چراٹ 29، دروش، کالام، دیر24، چترال22، ڈی آ ئی خان (سٹی 16، ا ئیر پور ٹ07)، ما لم جبہ، سیدو شریف 14، میرکھانی13، پٹن11، پشاور، پاراچنار، تخت بھا ئی02، بنوں01، پنجاب: #مری48، جوہرآباد36، راولپنڈی(چکلالہ35،شمس آباد34)،اسلام آباد (سٹی34، بوکرہ31، ائیرپورٹ16، سیدپور13، گولڑہ12)، چکوال32، بھکر20، لیہ18، نورپورتھل15، سرگودھا14، منگلا12، منڈی بہاوالدین10، جہلم06، گجرات04، اٹک02، بلوچستان: ژوب، کوئٹہ10، قلات06، بارکھان03، گلگت بلتستان: استور05، گوپس، بگروٹ04، بونجی02، اسکردو01، سندھ: لاڑکانہ02 اورموہنجوداڑومیں01ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
#برفباری (انچ): #کالام میں 03انچ برفباری ریکارڈ ہوئی۔

Murree Weather (Official) Murree Weather

06/03/2022

توحید آباد، گلیات میں سیاحوں کی گاڑی برف کے تودے میں دفن ہو گئی ۔۔کمزور دل افراد یہ #ویڈیو نہ دیکھیں
پورا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا

تمام سیاحوں کو بحفاظت گاڑی سے نکال لیا گیا۔

ہم ہمیشہ اپنی #موسم سے متعلق پیشگوئی میں ان حالات اور #خطرات کا بتا دیتے ہیں لیکن لگتا ہے لوگوں کو خود #مرنے کا شوق سوار رہتا ہے

شدید برفباری میں اور رات کے وقت انکو اتنے خطرناک موسم میں اس علاقے میں کس نے جانے دیا۔۔؟

کیا سے ابھی تک کسی نے سبق نہیں سیکھا ؟

یہ تو اللہ نے کرم کر دیا کہ انکی جان بچ گئی نہیں تو ایک اور سانحہ جنم لینے والا تھا۔

#برفباری کے دوران رات کے وقت سفر کرنے سے گریز کریں اپنی زندگیوں سے پیار کریں اور سفری ہدایات کے اوپر عمل کیا کریں۔




Murree Weather | Weather Guru

 #بارشوں/  #برفباری کا نیا سلسلہ منگل کو  #پاکستان کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گامنگل سے جمعہ کے دوران وفاقی ...
21/02/2022

#بارشوں/ #برفباری کا نیا سلسلہ منگل کو #پاکستان کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا

منگل سے جمعہ کے دوران وفاقی دارالحکومت سمیت #مری، #کشمیر، #گلگت #بلتستان،چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، صوابی، مردان، نوشہرہ، پشاور، چارسدہ، باجوڑ، کرم ،وزیرستان، کوہاٹ، #راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، خوشاب، بھکر، میانوالی، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، چنیوٹ، حافظ آباد، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور قصور میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ #بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔اس دوران بعض مقامات پر موسلادھار بارش کے ساتھ موٹی اور طویل دورانیے کی ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
اس دوران کوئٹہ، زیارت،بارکھان، پشین، ژوب، نوکنڈی، اور نوشکی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی۔

مری، گلیات، ناران، کاغان، ہنزہ، گلگت، اسکردو، استور، چترال، دیر، سوات ،کوہستان،شانگلہ،بونیر،مانسہرہ، وادی نیلم، باغ، حویلی اورراولاکوٹ میں چند مقامات پر درمیانی سے شدید برفباری ہو سکتی ہے۔

متوقع مغربی ہواؤں کے ممکنہ اثرات

#پنجاب میں 6 ہزار فٹ سے زائد بلند پہاڑوں پر تیز آندھی کے ساتھ ژالہ باری/برفباری کے باعث مری، گلیات،نتھیا گلی، کاغان، ناران، دیر، سوات، چترال، استور، اسکردو، ہنزہ، گلگت، نیلم ویلی، باغ اور حویلی کے اضلاع میں رابطہ سڑکیں بند ہونے کا خدشہ۔
پہاڑی علاقوں میں سڑکوں پر پھسلن اور تیز ہواؤں کے باعث درخت گرنے یا بجلی کا نظام درہم برہم ہو سکتا ہے۔

ان علاقوں میں منگل سے جمعرات کے دوران #سیاحوں کو #محتاط رہنے کی ہدایت اور دوران #طوفان/خراب #موسم کے باعث #سفر کرنے سے گریز کرنا چاہئے۔
اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان،مری،گلیات اور خیبر پختونخوا میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ موجود رہے گا

تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی اپیل
متوقع مغربی نظام سے زیادہ تر ملک کے بالائی علاقے متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں کہیں کہیں آندھی کے ساتھ چند مقامات پر بوندا باندی/ہلکی بارش کا امکان

بارانی علاقوں میں متوقع بارشیں فصلوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں لیکن چند علاقوں میں ژالہ باری سے #نقصان پہنچنے کا اندیشہ۔
زیادہ تر خطہ #پوٹھوہار اس نظام کی زد میں رہے گا اور گرج چمک کے طوفان تشکیل پا سکتے ہیں جنکے نتیجے میں کم ازکم بارش کے 2 راؤنڈز ہو سکتے ہیں۔

نوٹ : گرج چمک کے طوفان میں غیر ضروری طور پرکھلے مقامات پر نہ جائیں اور احتیاط کریں۔

اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ خیر کی بارش نازل فرمائے اور ہم سب کو ناگہانی آفات سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین۔

Murree Weather | Weather Guru | Sojhal

07/01/2022

from with Sojhal


❄️ 🥶
Sojhal Malik | Travel with Sojhal

Murree Weather (Official)

15/08/2021

Murree Weather Always 🎸 😎 👌
Murree Weather Always ❤ 😍 💖 ❣

👌.

12/08/2021

Camping 🏕 ⛺ Pods at
can enjoy Camping at highest point of Pàkistan

Murree Weather

16/05/2021

عوام کوجب خود ذلیل ہونے کا شوق ہو تو ہوئی کچھ نہیں کر سکتا ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر انداذہ ہو جائے گا

اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بالائی / وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید  #بارش کی پیش گوئی۔موسم کی تازہ تر...
11/05/2021

اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بالائی / وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید #بارش کی پیش گوئی۔

موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق حالیہ مغربی ہواؤں کاسلسلہ اگلے چار سے پانچ روز تک #پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مو جود رہے گا۔

بارش کا یہ سلسلہ کشمیر، گلگت بلتستان ،چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، کوہاٹ ،بنوں، پشاور ، مردان،کرم،وزیر ستان،اسلام آباد ، راولپنڈی،مری ، اٹک ،چکوال، جہلم ،سرگودھا، بھکر ، خوشاب ، میانوالی،گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ،لاہور، قصور،فیصل آباد ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورجھنگ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفہ وقفہ سے اتوار تک جاری رہے گا ۔اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش اور کا بھی امکان ہے۔

ہفتہ اور اتوار کےدوران ڈیرہ غازی خان، لیہ ،ملتان، ساہیوال ،بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان میں گرد آلود ہوائیں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

ہفتہ اوراتوار کے دوران کوئٹہ،ژوب،سبی، کوہلو،زیارت، ہرنائی،چمن، سکھر، شہید بینضیر آباد،دادو، حیدر آباد، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں گرد آلود ہوائیں/ آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔

 #مری میں  #مکمل        :    Murree Weather
08/05/2021

#مری میں #مکمل

:

Murree Weather

Murree Weather is Always  M u r r e e The
18/03/2021

Murree Weather is Always
M u r r e e The

Murree Weather right now 👇📷   Abdul Raouf Abbasi
14/03/2021

Murree Weather right now 👇

📷 Abdul Raouf Abbasi

Murree Weather right now
27/02/2021

Murree Weather right now

Motorway Police 👮‍♀️ during snowfall
28/01/2021

Motorway Police 👮‍♀️ during snowfall

Murree The Matchless 😍
12/12/2020

Murree The Matchless 😍

    in Murree  :
23/11/2020

in Murree
:

Murree Weather is always Love.
30/04/2020

Murree Weather is always Love.

Murree Weather during Monsoon.
29/04/2020

Murree Weather during Monsoon.

Address

Murree

Opening Hours

12:00 - 15:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree Weather:

Videos

Share

Category