Khayyam Abbasi Official

Khayyam Abbasi Official Poerty Lover زوق شاعری

21/03/2021

💔🥀

11/03/2021

💔

13/02/2021

مودی 🤣

13/02/2021

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جب ماہ رجب شروع ہوتا تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد (ص) یہ دعا فرماتے تھے

اے اللہ! ہمارے لیے رجب اور شعبان کے مہینوں میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیں

Khamu🥀
13/01/2021

Khamu🥀

11/01/2021

| |

Get well soon    معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب  کرونا کا شکار دعاٶں کی اپیل
14/12/2020

Get well soon
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب کرونا کا شکار
دعاٶں کی اپیل

09/12/2020

بچے نے مذاق کے ساتھ ساتھ قابل غور باتیں بھی کی ویڈیو اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں

23/11/2020

گورنمنٹ ہائی سکول مولیا بکوٹ کے ٹیچر شاہد سرفراز انتقال کر گئے

21/11/2020

‏ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا__
‏ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا__

14/11/2020

پاکستان آرمی زندہ باد

14/11/2020

اگر بچوں کی تربیت اچھے طریقے سے کی جائے میرے خیال سے ہمارے معاشرے میں ایسے واقعات دیکھنے کو نہ ملے باپ کا اپنے بیٹے پر نافرمانی کی وجہ سے تشدد 😥😥

23/10/2020

@💔

21/10/2020

Lines 💔

بڑے سکون سے ہر شخص عذاب میں ہے خیام رائٹس ✍️
17/10/2020

بڑے سکون سے ہر شخص عذاب میں ہے
خیام رائٹس ✍️

 😘😘😘
29/09/2020

😘😘😘

 #خیام رائٹس⁦✍️⁩
22/09/2020

#خیام رائٹس⁦✍️⁩

20/09/2020

16/09/2020

جب میں تم سے کہوں " کچھ نہیں ہوا " تو تم پر لازم ہے کہ 25 بار اور پوچھو " کیا ہوا؟"💔
خیام رائٹس⁦✍️⁩

29/08/2020

حسین لڑکی تِرے شوق سب بجا ہیں مگر
میں خاندان میں واحد کمانے والا ہوں
خیام رائٹس⁦✍️⁩

27/08/2020

24/08/2020

خیام رائٹس⁦✍️⁩

20/08/2020

*ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!*
خیام رائٹس⁦✍️⁩

11/08/2020

Murree
Like comment share

05/08/2020

تمہارے لیے میری آنکھوں سے بہنے والے ہر آنسو کے بدلے خدا تمہاری آنکھ سے دس آنسو گرائے میری محبت کو مذاق سمجھنے کی پاداش میں خدا کرے کہ تم محبت کو ترسو تمہیں ہر طرف سے ہر انسان سے فقط نفرت ملے تم محبت کو ترس جاؤ تمہارے کیے کی سزا خدا فقط تمہیں دے تم مکافات کو سہو تم تڑپو سسکو مچلو اور آخر میں مر جاؤ بعد مرنے کے بھی تمہیں محبت کا ایک پل بھی نصیب نہ ہو تم نے گیارہ ماہ میری محبت دیکھی اب میری نفرت سہو۔۔۔

خیام رائٹس⁦✍️⁩

Address

Murree

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:00 - 23:00

Telephone

+923405121949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayyam Abbasi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category