Apna Pakistan

Apna Pakistan Assalamualai walikum! Welcome to Apna Pakistan
admin Muhammad Nadeem

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن ال...
24/03/2024

پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین









AttaRasool Niazi Pyara Islam
Apna Pakistan

24/03/2024

قاری صاحب کا ترنم چپک کریں 🥀
ماشاءاللہ کیا زبردست آواز ہے ❤️❤️🎧🌧️
💞

20/03/2024

Ramadan Mubarak 🤍🎧

30/01/2024
25/01/2024

No Description 🙏

05/07/2023

سویڈن: عراقی نژاد شخص نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسجد کے سامنے قرآن مجید کو آگ لگا دی، اس وقت پورا ملک تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ لیکن یہ اس طرح کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔ حکومت جاگھ اٹھے ✊✊✊

Sweden: A man of Iraqi origin set the Quran on fire in front a Mosque on the occasion of Eid al-Adha and the entire country is grappling with violence now. But it isn’t the first such incident in Sweden. ✊✊

25/04/2023

ہالی وڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ہالی وڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ واقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ہالی وڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریب میں امریکہ کا نام روشن کرنے والے ھیروز کے ناموں کے ستارے سڑک کے اطراف میں بنے راستے پر زمین پر لگائے جاتے ہیں. ھر ستارے کے ساتھ ھیرو کا نام لکھا ھوتا ھے لوگ وہاں سے گزرتے ہوئے اپنے ھیروز کے نام پڑھتے ہیں ان کی خدمات سے آگاہ ھوتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں . یہ تقریب بہت بڑے اعزاز والی ھوتی ھے..
45 سال پہلے کی بات ہے اس سال بھی واک آف فیم کے سلسلے میں امریکہ کے ھیروز کے نام کے ستارے سڑک پر لگائے جا رہے تھے.. اس موقع پر ایک ھیرو نے اپنا ستارہ زمین پر لگوانے سے انکار کر دیا. اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے نام کو زمین پر لکھا ھوا برداشت نہیں کر سکتا اگر منتظمین کو اس پر اعتراض ھے تو وہ چاہیں تو اس کا نام ھیروز کی لسٹ میں سے نکال سکتے ہیں..
یہ عجیب و غریب اعتراض تھا پہلے کبھی بھی ایسا نہیں ھوا تھا ھیروز اس واک آف فیم میں اپنے نام کے ستارے کو سڑک پر لگانے پر اعتراض نہیں کیا کرتے تھے بلکہ وہ تو اپنا نام. اس فہرست میں شامل ھونے کو ہی اپنی سب سے بڑی خوش نصیبی سمجھتے تھے. جس شخص نے اعتراض کیا تھا وہ اس زمانے میں امریکہ کا سب سے ٹاپ کلاس ھیرو تھا.. انتظامیہ نے اس سے پوچھا کہ اسے کیوں اعتراض ھے. ھیرو نے کہا بات صرف میرے نام کی نہیں ھے.. دراصل جس ھستی کے نام پر میں نے اپنا نام رکھا ھے مجھے اس کے نام سے ایسا عشق ھے اور میرے دل میں اس نام کی ایسی عزت ھے کہ میں برداشت ہی نہیں کر سکتا کہ یہ نام زمین پر لکھا جائے زمین پر نام لکھنے سے نام کی توہین ھوگی. میں اپنے نام اس فہرست سے ھزار بار خارج کروا سکتا ھوں لیکن اس عظیم نام کی توہین برداشت نہیں کر سکتا. اگر آپ لوگوں نے مجھے اس تقریب میں شامل رکھنا ھے تو میرے نام کے ستارے کو دیوار پر بلند جگہ پر لگاؤ.. ھیرو کی شرط مان لی گئی اور یوں تاریخ میں پہلی اور آخری بار کسی ھیرو کے نام کا ستارہ واک آف فیم کی تقریب کے موقع پر دیوار پر کافی بلندی پر لگایا گیا تھا..
اس عظیم ھیرو کا نام باکسر محمد علی تھا. اور جس نام کی توہین اس کی برداشت سے باہر تھی وہ نام اس کے آقا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام تھا۔۔۔

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ ب...
25/04/2023

‏اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں چرائی سالانہ جو کچھ ملتا وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا پھر پاسپورٹ بنوایا پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر یہ روانہ ھو گئے نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ، فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ.
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا.
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے.
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں.
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا.
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا. کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ.
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں.
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے.
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے.
اللہ اکبر کبیرا.
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں.
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے.
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے.
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا.
میں تو پھر یہی کہتا ہوں.
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے.
دنیا اسکی عزت کرتی ہے.
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے.
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں.
صحابہ کون ہیں.
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر آپ کا سب کچھ رسول الل

Peace 🕊️✌️ is everything ❤️
09/04/2023

Peace 🕊️✌️ is everything ❤️

جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا س...
29/03/2023

جاپانی سائنس دان کا کہنا تھا کہ جب انسان سال میں ایک مرتبہ 20 سے27 دنوں تک 12 سے 16 گھنٹے تک بھوکا رہتا ہے تو کینسر کا سبب بننے والے، گلے سڑے اور ناکارہ خلیے خود بہ خود ختم ہونے لگتے ہیں
سبحان اللّٰہ رمضان شریف کی برکتیں،

29/03/2023

مانا کہ تم تالاب کا بادشاہ ہو 🐊😱👉
لیکن یاد رکھنا تمہارا تالاب بھی میرے جنگل میں آتا ہے 🐅

29/03/2023

بنگلہ دیش میں دنیا کے سب سے بڑے ٹیکسٹائل سٹی کا افتتاح ہوا، انڈیا میں سامسنگ،آئی فون کا افتتاح ہوا اور پاکستان میں آٹے کی لائنوں کا افتتاح ھوا۔
مبارک ھو پاکستانیوں
🇵🇰❤👏

Lunar occultation of Venus was seen from most of the areas in the south of the Yellow River Basin on Friday. The next sa...
27/03/2023

Lunar occultation of Venus was seen from most of the areas in the south of the Yellow River Basin on Friday. The next same view in China will not be visible until the evening of this Sunday.

The rare cosmic spectacle refers to the moon orbiting between Earth and Venus. Since the moon is closer to Earth than Venus, when the three are lined up in a straight line, the moon will pass in front of Venus and block it from our sight.

Admin Muhammad Nadeem
Follow for more information ℹ️

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان...
27/03/2023

حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
😔💔😭😭😭

گھریلو مکھی، کیا آپ جانتے ہیں کہ عام  گھریلو مکھی اوسطاً صرف 21 دن تک زندہ رہتی ہے یعنی ایک مکھی کی اوسط عُمر تقریباً 21...
20/03/2023

گھریلو مکھی،

کیا آپ جانتے ہیں کہ عام گھریلو مکھی اوسطاً صرف 21 دن تک زندہ رہتی ہے یعنی ایک مکھی کی اوسط عُمر تقریباً 21 دن ہوتی ہے اور مادہ مکھی اپنی زندگی میں لگ بھگ 500کے قریب انڈے دے سکتی ہے اور وہ یہ انڈے 3 سے 4 دن میں 75 سے 150 انڈے فی یوم دیتی ہے۔
انسانی اور دوسرے کچھ جانوروں کے اپنی غذ ا کے ذائقہ کے رسیپٹر انکی زبانوں تک ہی محدود ہوتے ہیں، جبکہ عام گھریلو مکھیوں میں یہ ریسیپٹرز اور زائقہ محسوس کرنے والے بڈز، انکےپورے جسم میں بکھرے ہوئے ااور مختلف اعضاء پر نصب ہوتے ہیں، بشمول انکی ٹانگوں، پروں، خوراک چوسنے والے پروبوسس اور انڈے دینے والی بیضوی نالیوں پر بھی موجود ہوتے ہیں۔ اسکا اندازہ آپ ایسے لگائیں کہ یہ اپنے کھانے کا ذائقہ اپنی چھ ٹانگوں سے لیتی ہے جو انسانی زبان کے مقابلے میں چینی کے زائقہ کے لیے تقریباً 10 ملین گنا زیادہ حساس ہوتا ہے۔
عام طور پر کیڑوں کے انکی غذا کو محسوس کرنے والے ٹیسٹ بڈز انکی ٹانگوں میں ہوتے ہیں برعکس انکی زبانوں کے، اس لیے وہ اپنی غذا کی موجودگی کا احساس اپنی ٹانگوں کے زریعے کرتے ہیں۔
آپ نے اکثر دیکھا ہوگا جب مکھیاں کسی غذا پر بیٹھتی ہیں تو وہ اپنی ٹانگوں کو آپس میں رگڑ رہی ہوتی ہیں۔ وہ اپنی ٹانگوں کو آپس میں کیوں رگڑتی ہیں؟ یہ عمل اس لیے وہ کررہی ہوتی ہیں کیونکہ مکھیاں اسطرح اپنی ٹانگیں صاف کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول اور اپنی غذا کو بہتر طور پر محسوس کر سکیں۔
مکھیاں کبھی کبھی انسانوں اور دوسرے جانوروں کو اتنا تنگ کیوں کرتی ہیں؟
وہ اس لیے ایک انسانی یا جانور کے جسم پر بار بار آرہی ہوتی ہیں کیونکہ وہ گرم جسم کی گرمی، پسینہ اور نمکیات کی طرف متوجہ ہوتے ہیں، اور جتنا زیادہ انسان پسینہ بہاتا ہے، اتنی ہی زیادہ مکھیاں اپنی طرف متوجہ ہوتی ہیں۔ مکھیاں مردہ خلیوں اور کھلے زخموں کو کھاتی ہیں۔ انسانی کھال سے خارج ہونے والا تیل مکھیوں کے لیے ایک اہم خوراک ہے۔ تیل والے بال ان مکھیوں کے لیے ایک کشش ہوتی ہے۔
مکھی اپنے نلی نما مُنہ سے کھانا کھانے سے پہلے کھانے کو مائع حالت میں تبدیل کرتی ہے اور اس کام کے لیے وہ اپنا تھوک کھانے پر پھینکتی ہے اور پھر کھانا کھاتی ہے۔ اگر مکھی نے اپنا تھوک کھانے پر پھینکا ہے تو اس سے آپ کا کھانا آلودہ ہو جائے گا اور آپ نہیں جانتے کہ یہ آلودگی کتنی زہریلی ہے کیونکہ آپ کو نہیں پتہ کہ مکھی نے آپ کے کھانے پر بیٹھنے سے پہلے کیا کھایا ہے ۔
بازار میں ریڑھیوں پر بکنے والا ایسا کھانا جسے ڈھکا نہیں جاتا وہ مکھیوں کے لیے انڈے دینے کے لیے محبوب ترین جگہ ہے جہاں وہ انڈے دیتی ہیں اور یہ انڈے کُچھ عرصے کے بعد نئی چھوٹی چھوٹی مکھیاں بھی پیدا کرتے ہیں اور اگر ان مکھیوں کے انڈوں والا کھانا ہم کھا لیں تو کھانے کے ساتھ خطرناک بیکٹریا ہمارے نظام انہظام میں داخل ہو سکتا ہے اور عین ممکن ہے کہ وہاں تباہی مچا دے اس لیے ایسا کھانا جسے ڈھکا نہ گیا ہو اور جس پر مکھیاں بیٹھی ہوں مت کھائیں اور ہمیشہ بچا ہُوا کھانا ڈھک کر رکھیں تاکہ مکھیاں اُس کھانے سے دُور رہ سکیں۔
مکھی کی پھیلائی ہوئی بیماریوں میں عام طور پر پیچش، ڈائریا، ہیضہ اور جزام جیسی بیماریاں شامل ہیں اور مکھی صرف انسانوں کو ان بیماریوں سے پریشان نہیں کرتی بلکے مکھی کی وجہ سے کئی جانور بھی ان بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں خاص طور پر مرغیاں وغیرہ۔منقول

‏جب اپ عشر زکات پوری ادا کرنے لگیں تو اللہ رب العالمین ایسے مہربان ہوتا ہے                    😍😘
18/03/2023

‏جب اپ عشر زکات پوری ادا کرنے لگیں تو اللہ رب العالمین ایسے مہربان ہوتا ہے 😍😘

لوبیا (Beans)                       لوبیا جس کو مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے انگریزی میں اسے بینز (Bean...
14/03/2023

لوبیا (Beans)

لوبیا جس کو مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے انگریزی میں اسے بینز (Beans) کہتے ہیں. مختلف رنگوں میں اس کی شکل کڈنی (گردے) کی طرح ہوتی ہے اس لئے اس کو کڈنی بین (Kidney Bean) بھی کہتے ہیں.

لوبیا کا سائنسی نام پیسیولس ولگیرس(Phaseolus Vulgaris) ہے. دنیا میں لوبیا کاشت کرنے والے ٹاپ ممالک میں انڈیا اور پھر میانمار، برازیل، امریکہ، چائنا، میکسیکو، تنزانیہ، یوگینڈا اور کینیا شامل ہیں.

100گرام لوبیا میں 346 کیلوریز (Calories) انرجی یا توانائی ہوتی ہے جو کہ بہت زیادہ ہے اس لئے اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہو تو اس کا استعمال بلکل نہ کریں. اس میں 22گرام پروٹین ہوتی ہے جو کہ کافی زیادہ ہے اور اس وجہ سے یہ پروٹین کا ایک بہت اچھا ذریعہ سمجھا جاتا ہے.

چربی (Fats) اس میں بہت زیادہ کم ہے 100 گرام میں 1.2گرام ہوتا ہے. جبکہ کولیسٹرول تو بلکل ہی نہیں ہوتا ہے اس لئے دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کے مریض اس کا استعمال کر سکتے ہیں.

اس میں کاربوہائیڈریٹس 62 گرام ہوتی ہے جو کہ تھوڑا زیادہ ہے لیکن زیادہ مقدار میں فائبر کی وجہ سے اس کا Glycemic index کم ہوتا ہے اس لئے شوگر کے مریض اس کو کھا سکتے ہیں.

اس کے علاوہ اس میں فائبر، آئرن، زنگ، کاپر، فاسپورس، وٹامن سی، وٹامن بی-6،کیلشیم، میگنیشیم اور مینگانیز بھی ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کے فائدے آور بھی بڑھ جاتی ہے.

فائدے

1. پروٹین کی موجودگی کی وجہ سے یہ ہمارے جسم کو انرجی مہیا کرتا ہے اور پٹھوں (Muscles) کو مضبوط بناتا ہے. پروٹین کے لئے یہ گوشت سے زیادہ محفوظ ہے کیونکہ گوشت میں پروٹین کے ساتھ ساتھ Fats بھی زیادہ ہوتا ہے لیکن اس میں Fats کم ہوتا ہے.

2. اس میں فولیٹ (Folate) اور آئرن کی موجودگی سے خون کی کمی دور ہوتی ہے خاص طور پر حاملہ خواتین کے لئے بہت مفید ہے. دوران حمل اس کے کھانے سے بچہ صحت مند ہوتا ہے.

3. زیادہ فائبر (Fibres)، زیادہ پروٹین، کم Fats اور کولیسٹرول کے بلکل نہ ہونے کی وجہ سے یہ دل کی بیماریوں میں نہ صرف محفوظ ہے بلکہ اس قسم کے بیماریوں کو روکنے میں بھی مدد دیتا ہے. اور اس میں پوٹاشیم کی وجہ سے بلڈ پریشر کو بھی یہ نارمل رکھتا ہے.

4. زیادہ فائبر کی موجودگی کی وجہ سے یہ بلڈ شوگر لیول کو نارمل رکھتا ہے اور شوگر جیسے بیماریوں سے بھی بچاتا ہے.

5. اس میں چونکہ وٹامن سی ہوتی ہے اس لئے یہ ہمارے دفاعی نظام (Immune system) کو مضبوط بناتا ہے. کیلشیم کی وجہ سے یہ ہمارے ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہے. تھائیمین (Thiamine or vitamin B1) اس میں ہوتا ہے جو دماغ اور یاداشت کو بہتر بنانے میں بڑا کردار ادا کرتا ہے.

6. بھیٹاکیراٹین (Beta Carotene) اس میں موجود ہوتا ہے جو وٹامن اے بناتا ہے. اور وٹامن اے آنکھوں کے لئے بہت مفید ہوتا ہے.

7. یہ معدہ اور آنتوں کو صحت مند رکھتا ہے. اور السر، بواسیر اور Colo re**al کینسر جیسے بیماریوں کی روک تھام کرتا ہے. اس کی وجہ سے نارمل فلورہ (Normal flora) کی تعداد بڑھ جاتی ہے جسکا نظام انہظام میں بہت بڑا کردار ہوتا ہے.

8. اینٹی آکسیڈنٹ (Anti oxidants) کی وجہ سے بہت جلد بڑھاپے سے بچاتا ہے، دل اور سکن کو صحت مند رکھتا ہے اور کینسر کی روک تھام میں مدد دیتا ہے.

نقصانات

اس کے کھانے سے اکثر لوگوں کو گیس، قبض اور دست وغیرہ ہو جاتی ہے. اس کے نقصانات سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کو پکانے سے پہلے چند گھنٹوں تک پانی میں بھگو دیں اور پھر ابالیں.

(محمد ندیم)

13/03/2023

Beautiful view of pindi stadium 🏟️

کتنـــا سکــون دیتـــی ہــے۔ یــہ آیتـــبسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم"قَالَ لَا تَخَافَــــــاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـــــاَ ا...
13/03/2023

کتنـــا سکــون دیتـــی ہــے۔ یــہ آیتـــ
بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم

"قَالَ لَا تَخَافَــــــاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـــــاَ
اَسمَعُ وَاَرٰی "
ترجمـــــہ
اللّٰہ نے فرمایــــا
"ڈرو نہیـــں میں تمہــارے ساتـــھ ہوں،
سن بھـــی رہـــا ہــوں ،
اور دیکـــھ بھــی رہا ہــــوں"❤

فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام tribor تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف...
03/03/2023

فرنکفرٹ ائرپورٹ کے قریب ایک گاؤں جس کا نام tribor تھا وہاں کی رہائشی ایک بوڑھی عورت نے فرنکفرٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے خلاف عدالت میں کیس دائر کر دیا‼️
جس کی وجہ عورت نے کچھ یوں بیان کی
رات کے وقت جہازوں کا شور اتنا زیادہ ہوتا ھے کہ میں رات کو سو نہیں سکتی، جس کی وجہ سے میری اکثر طبعیت خراب رہتی ھے
عدالت میں جج نے اُس بوڑھی عورت کی پوری بات سننے کے بعد عورت سے پوچھا کہ آپ اب کیا چاہتی ھے؟
اس شور کے عوض آپ ائرپورٹ سے کچھ معاوضہ حاصل کرنا چاہتی ہیں یا ائرپورٹ سے دور ایک عدد گھر حاصل کرنا چاہتی ھے؟
عورت نے جواب میں کچھ یوں کہا
میں یہاں اپنے ذاتی گھر میں رہتی ہوں اور عرصہ دراز سے یہاں زندگی گزار رہی ہوں، چونکہ اب میری طبعیت اس قدر شور برداشت نہیں کر سکتی، اسلئے اس مسئلے کا کوئی اور معقول حل تلاش کیا جائے
اور ساتھ یہ بتایا کہ نا تو مجھے کوئی پیسوں کی ضرورت ھے اور نا ہی میں اپنا گاؤں چھوڑ کر کہیں جانا چاہتی ہوں

اس بات سے اُس وقت کے موجودہ حکام بھی بہت پریشان ہوئے کہ اب اس مسئلے کا کیا حل ہو سکتا ھے نا تو عورت یہاں سے جانا چاہتی ھے اور نا اتنے بڑے ائرپورٹ کو کہیں اور منتقل کیا جا سکتا ھے
ائرپورٹ حکام نے عورت کو کیس سے پیچھے ہٹ جانے کیلئے بےشمار فرمائش پیش کی، ائرپورٹ سے دور اعلیٰ شان گھر کی فرمائش کی اور ساتھ بڑی رقم دینے کی فرمائش بھی کی لیکن وہ بوڑھی عورت اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہی تھی

آخرکار تھک کر جج نے کہا اگر ہم آپ کی نیند کے ٹائم کو مینج کر لیں، مطلب رات کا ایک مخصوص ٹائم جب آپ سو رہی ہو تب ائرپورٹ پر کوئی فلائٹ نہیں اترے گی
کیا آپ کو یہ فیصلہ منظور ھے جس سے وہ عورت مطمئین ہوگئی، اور تب سے لے کر آج تک فرنکفرٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رات 12 سے لے کر صبح 5 بجے تک کوئی فلائٹس نہیں اترتی

*یہ ھے وہ عزت وہ مقام وہ انصاف جو جرمنی اپنے عوام ٹیکس پیئر لوگوں کو دیتا ھے یہاں ہر انسان کے حقوق برابر ہیں اور ہر ایک کیلئے انصاف کا معیار یکساں ھے۔*

02/03/2023

Real story of Hasnain
حسنین

سٹیویا ﭘﻼﻧﭧ، ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭘﻮﺩﺍیہ پودا چینی کا بہترین متبادل ہے ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻗﺪﺭﺗ...
19/02/2023

سٹیویا ﭘﻼﻧﭧ،
ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭘﻮﺩﺍ
یہ پودا چینی کا بہترین متبادل ہے
ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﻗﺪﺭﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﭘﯿﺮﺍﮔﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺍﺯﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺎﺷﺖ ﺩﯾﻨﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ 15 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﺮﻕ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﮯ 200 ﺳﮯ 300 ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﺸﺎﺷﺘﮧ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﮮ (calories) ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﺧﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﮉ ﭘﺮﯾﺸﺮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﭘﻼﻧﭧ ﺳﮯ ﭼﺎﺋﮯ، ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﮐﺮﮐﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﻻﻧﮧ ﻃﻠﺐ ﻣﯿﮟ 6 ﺳﮯ 8 ﻻﮐﮫ ﭨﻦ ﮐﻤﯽ ﻻﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺗﯿﺎﮐﺮﺩﮦ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﺾ ﺑﮭﯽ ﺑﻼﺟﮭﺠﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﮨﮯ۔
یہ ایک جنگلی جھاڑی، جس کی زیادہ شاخیں ہوتی ہیں۔ اونچائی تقریبا 70 سینٹی میٹر ہے پھول چھوٹےاور سفید ہوتے ہیں۔کرومیم، زنک، پوٹاشیم، میگنیشیم، کیلشیم، سیلینیم، تانبے اور فاسفورسس: سٹییو میکرو اور مائیکرویلیٹس کی بڑی تعداد اس میں موجود ہے۔ یہ میٹھے ذائقہ کے ساتھ بہت سے مادہ پر مشتمل ہے: سٹییلوسائڈ (غیر متوازن قدرتی میٹھیا، جو مصنوعی مادہ کے ساتھ مناسب ہے، کیونکہ یہ جسم کے لیے محفوظ ہے)؛ گلیکوسائڈ ڈولکوسائڈ، روبوزوسائڈ، ریباڈیوسائڈ. شہد کی اس کی تازہ پتیاں وٹامنز: A، B، C اور R پر مشتمل ہے،
ماہرین کی رﯾﺴﺮﭺ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ سامنے ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺳﭩﯿﻮﯾﺎ ﻧﺎﻣﯽ ﺷﻮﮔﺮ ﭘﻼﻧﭧ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﭘﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﯾﺎ ﯾﺎ ﺩﯾﮕﺮ ﻣﺸﺮﻭﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭼﯿﻨﯽ ﺟﯿﺴﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﭘﯿﺪ ﺍ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﮐﺶ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺴﻮﮌﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺟﻠﺪﯼ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﻞ ﻣﮩﺎﺳﻮﮞ کے لیے بھی بہت فاٸدہ مند ہے ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻠﺸﯿﺌﻢ ﮐﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﭘﺎﺋﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﮉﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻧﻤﺎ ﮐﯽ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔ ﮬﺎﺿﻤﮯ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮮ ﮐﯽ ﺗﯿﺰﺍﺑﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﺭﺁﻣﺪ ﮨﮯ، ﻣﻌﺪﮮ ﮐﮯ ﺍﻟﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺧﻠﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﻟﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﮨﻢ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻣﺎﮨﺮﯾﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﺸﺎﮨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﻮﺩﮮ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺷﺖ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﭘﮭﻮﻝ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺳﺎﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﭘﺎﺅﮈﺭ ﮐﯽ ﺷﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺋﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮﭼﮧ ﯾﮧ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﯾﮏ ﻓﺼﻞ ﮨﮯ، ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﻤﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﺎﯾﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اور بہترین فواٸد حاصل کیے جا سکتے ہیں
یہاں ﻧﺮﺳﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭘﻮﺩﺍ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﮯ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ،

دنیا کی پہلی توپ ، جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان" نے 1453 میں بنوائی تھی .اس توپ کی مدد سے عثمانیوں ن...
16/02/2023

دنیا کی پہلی توپ ، جو سلطنت عثمانیہ کے 21 سالہ سلطان "محمد فاتح خان" نے 1453 میں بنوائی تھی .
اس توپ کی مدد سے عثمانیوں نے قسطنطنیہ (استنبول) شہر کی سب سے مضبوط دیواروں کو تباہ کیا اور پہلی بار مسلمانوں کے ہاتھوں قسطنطنیہ (استنبول) مکمل طور پر فتح ہوا اور بازنطینی سلطنت (عیسائیوں) کو بری طرح شکست ہوئی.

10/01/2023

یہ کوئی روبوٹ نہیں ہے ۔۔ بلکہ یہ چائنہ کے فوج ہے جو کہ ٹریننگ سینٹر میں ٹریننگ کررہی ہے ۔۔۔

دماغ کو کیسے فریش کریںعام طور پر ہمارے دماغ کی فریکوئینسی 14 سے 30 htz ہوتی ہے۔ ہم تقریبا سارا دن اپنے دماغ کو اس فریکو...
08/01/2023

دماغ کو کیسے فریش کریں

عام طور پر ہمارے دماغ کی فریکوئینسی 14 سے 30 htz ہوتی ہے۔ ہم تقریبا سارا دن اپنے دماغ کو اس فریکوئینسی پر چلاتے ہیں۔ دماغ کی اس فریکوئینسی کے ساتھ ہم بات چیت کرتے ہیں، کام کرتے ہیں، جذبات کا ظہار کرتے ہیں اور ضروری سوچ بچار کرتے ہیں۔ دماغ جب اس فریکوئینسی پر ہوتا ہے تو اسے Beta State of mind کہتے ہیں، اور اس حالت میں زہن سے نکلنے والی شعاوں کو Beta waves کہتے ہیں۔
جب دن کے کسی حصے میں ہم اپنے خیالوں میں کھوے ہوے کوی بات یا کوی واقعہ یا کوی Fantasy سوچ رہے ہوتے ہیں تو اس وقت ہمارے دماغ کی فریکوئینسی کم ہو کر 8 سے 14 htz ہو جاتی ہے۔ یا جب ہم نیند کی طرف جا رہے ہوتے ہیں، غنودگی کی کیفیت طاری ہو رہی ہوتی ہے اس وقت بھی ہمارے دماغ کی یہی فریکوئینسی ہوتی ہے۔ اسے Alpha state of mind کہتے ہیں اور اس سٹیٹ میں نکلنے والی شعاوں کو Alpha waves کہتے ہیں۔

ہلکی نیند کی کیفیت کو Theta State of mind کہتے ہیں اور اس کی فریکوئینسی 4 سے 8 htz ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں خواب بھی آتے ہیں۔

گہری نیند کی صورت Delta State of Mind کہلاتی ہے، اس کی فریکوئینسی 1 سے 4 htz ہوتی ہے۔ اس فریکوئینسی میں کوی خواب نہیں آتا۔

Characteristics of Alpha State of mind / Alpha waves

آپ لوگوں کو اکثر تجربہ ہوا ہو گا کہ آپ اپنے خیالوں میں کھوے کسی دوست یا چاہنے والے کے بارے میں سوچ رہے ہوں اور اچانک اسی وقت اس دوست کی کال آ جاے یا میسج آ جاے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ اس وقت آپ کا زہن Alpha state of mind میں ہوتا ہے۔ اس فریکوئیسی کی شعاوں میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ ہزاروں میل دور بھی ایک پل میں پہنچ جاتی ہیں اور کسی کے دماغ یا سوچ میں بھی داخل ہو سکتی ہیں۔ جب آپ اپنے خیالوں میں گم کسی کے بارے میں سوچتے ہیں تو آپ کی سوچ کی فریکوئینسی اس کے دماغ میں داخل ہوتی ہے اور اسے آپ کا خیال آتا ہے، تو وہ آپ کو کال یا میسج کرتا ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ آپ غصے میں کسی کے بارے میں سوچیں اور اچانک اس کی کال آ جاے۔ کیونکہ غصے کی کیفیت میں دماغ Beta state of mind میں ہوتا ہے۔

مراقبہ کرنے والے بھی اپنے زہن کو Alpha State of mind میں لے کر جاتے ہیں تاکہ وہ مراقبہ کی دنیا میں داخل ہو سکیں۔ یہ فریکوئینسی ہمیں دوسری دنیا سے روشناس کرواتی ہے، وہ چیزیں جو ظاہری آنکھ سے نہیں دیکھی جا سکتیں، اس state of mind میں دیکھی جا سکتی ہیں۔ الہام بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتا ہے، چھٹی حس بھی اسی فریکوئینسی میں کام کرتی ہے اور کشف بھی اسی فریکوئینسی میں ظاہر ہوتا ہے۔ وجدان ملتا ہے، insight ملتی ہے، رحمانی مدد ملتی ہے اور روحانی علاج یا Energy Healing بھی اسی فریکوئینسی میں ہوتی ہے۔ روحانی دنیا کے عجائبات بھی اسی state of mind میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

نظر بھی اسی state of mind سے لگتی ہے۔ کسی کو اختیاری طور پر نظر نہیں لگای جا سکتی۔ یہ نظر بھی تب ہی لگتی ہے جب کوی اس فریکوئینسی پر کسی کے بارے میں سوچے تو۔ اکثر ہم خود بھی خاموشی سے اپنے بچوں کو کھیلتا دیکھ رہے ہوتے ہیں alpha state میں، تو ہماری اپنی نظر بھی لگ جاتی ہے بچوں کو۔

اگر ہم Alpha state of mind میں رہنا اور جینا سیکھ لیں تو ہمیں یہ سب فائدے ہو سکتے ہیں۔

1۔ ہمیں Stress نہیں ہو گی، Depression نہیں ہو گا۔ غصہ نہیں آے گا۔

2۔ سر درد نہیں ہو گا، دماغ فریش رہے گا۔ اور ظاہر ہے دماغ فریش رہے گا تو جسم بھی فریش رہے گا۔ بیماریاں کم آئیں گی۔

3۔ آپ روز مرہ کے کسی کام میں confuse نہیں ہوں گے۔

4۔ Insight ملے گی، جس سے آپ ہمیشہ صحیح فیصلے کریں گے۔

5۔ لوگوں کی نیتیں اور ارادے ایک حد تک آپ پر ظاہر ہوں گے۔ اور آپ کبھی دھوکا نہیں کھائیں گے۔

6۔ آپ کی 6th sense تیز ہو گی اور کافی باتیں آپ کو وقت سے پہلے ہی پتا چل جایا کریں گی۔

7۔ نت نئیے Ideas آپ کے زہن میں آئیں گے، کسی مسئلے کا حل تلاش کرنے میں مشکل نہیں ہو گی۔

8۔ آپ جو کام بھی کریں گے آپ کو خود پر بہت اعتماد ہو گا۔

9۔ آپ جو بھی بات کریں گے وہ سیدھا لوگوں کے دل میں اترے گی۔ اس فریکوئینسی کی سوچ "پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے"۔

10۔ آپ کی Capacity اور ظرف بڑھے گا۔ چھوٹی چھوٹی باتیں آپ کو تنگ یا ڈسٹرب نہیں کریں گی۔

11۔ آپ کا روحانی دنیا سے اور اپنے رب سے بہت اچھا تعلق بنے گا، آپ کو زندگی اور عبادات کا اصل لطف ملے گا۔ آپ اپنے آپ کو اللہ کے قریب محسوس کریں گے۔

دماغ کی یہ فریکوئینسی کیسے حاصل کی جاے ؟؟

یہ بہت آسان ہے، جس طرح Day dreaming کے وقت آپ کو کوی محنت نہیں کرنی پڑتی، آپ خود سے اس فریکوینسی میں چلے جاتے ہیں۔ اسی طرح آپ یہ state of mind اختیاری طور پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنے جسم اور زہن کو ڈھیلا چھوڑیں۔ آپ کے پٹھے ڈھیلے ہوں گے جسم ریلیکس ہو گا۔ پھر اپنے زہن کو مزید ڈھیلا چھوڑیں آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے زہن سے گرمی نکل کر ہوا میں اڑ رہی ہے اور دماغ ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ دماغ میں ہلچل کم ہو رہی ہے اور سکوت ہو رہا ہے۔ neurons کی حرکت آہستہ اور پرسکون ہو رہی ہے۔ جب دماغ ٹھنڈا اور پر سکون محسوس ہو اور مختلف سوچوں سے دماغ خالی ہو جاے تو بس یہی Alpha state of mibd ہے۔ آپ کو ہلکی سی غنودگی بھی محسوس ہو سکتی ہے۔

اب کرنا ہے کہ خود اپنے آپ کو یاد کرواتے رہنا ہے کہ "میں نے اسی state of mind کو برقرار رکھنا ہے، اونچا نہیں بولنا، غصہ نہیں کرنا، شدت سے جذبات کا اظہار نہیں کرنا، ٹینشن نہیں کرنی۔

آپ کچھ دن کی محنت سے اس حالت کو برقراررکھنا سیکھ لیں تو پھر خود ہی آپ کا غصہ، ٹینشن، بے سکونی بے خوابی سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔ اپنی زندگی ایک اعلی مقام پر لگنے لگے گی ۔

مالٹا۔ایک مالٹے سے جسم کو روزانہ درکار وٹامن سی کی 70 فیصد مقدار مل جاتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم وٹ...
06/01/2023

مالٹا۔
ایک مالٹے سے جسم کو روزانہ درکار وٹامن سی کی 70 فیصد مقدار مل جاتی ہے جو مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اہم وٹامن ہے۔

یہ وٹامن آئرن کو جذب کرنے کے لیے بھی اہم ہوتا ہے جبکہ جسم کو خون کی شریانوں اور مسلز کی تشکیل کے لیے بھی اس کی ضرورت ہوتی ہے۔

معدے کے لیے بہترین
ایک مالٹے میں 3 گرام غذائی فائبر موجود ہوتا ہے۔

فائبر سے نہ صرف قبض سے بچنے یا اس سے ریلیف میں مدد ملتی ہے بلکہ یہ غذائی جز آنتوں کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔

5 منٹ کے اندر نیند کو یقینی بنانے میں مددگار طریقے

اسی طرح فائبر سے کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کی سطح بھی کم ہوتی ہے۔

مالٹوں میں موجود فائبر سے پیٹ بھرنے کا احساس زیادہ دیر تک برقرار رہتا ہے جس سے جسمانی وزن کو کنٹرول کرنا بھی آسان ہوجاتا ہے۔

ورم کش
ہر مالٹے میں 170 phytochemicals اور 60 فلیونوئڈز ہوتے ہیں، یعنی یہ ورم کش پھل ہے۔

اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور یہ پھل طویل المعیاد ورم سے لڑنے میں ادویات سے زیادہ بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔
کم از کم ایک مالٹا روز ضرور کھاٸیں

Address

Munda Qala
18500

Telephone

+923078782692

Website

skills and vlogs

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Pakistan:

Videos

Share

Nearby media companies