Shahzad Khan Studio

Shahzad Khan Studio tiktok.com/
میرا ٹک ٹاک فالو کریں شکریہ
ایڈمن ✔️❤️ Video Songs Director From Multan
(10)

🖤🍂*حالِ دل سے واقف نہیں اور شکایت پہاڑوں جتنا ہم سے:-:* #𝙆𝙃𝘼𝙉
14/11/2024

🖤🍂
*حالِ دل سے واقف نہیں اور شکایت پہاڑوں جتنا ہم سے:-:*
#𝙆𝙃𝘼𝙉

-"اور کسی انسان کی اس سے بڑی اچھائی کیا ہو سکتی ہے کہ وہ بدلنے والا نا ہو."🤗😘❤️🤩 #🇰 🇭 🇦 🇳
31/10/2024

-"اور کسی انسان کی اس سے بڑی اچھائی کیا ہو سکتی ہے کہ وہ بدلنے والا نا ہو."🤗😘❤️🤩
#🇰 🇭 🇦 🇳

*‏تم جو بچھڑے ھو جلد بازی میں...**یـار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے....!!!*🥀😥 #𝑲𝑯𝑨𝑵 #𝘽𝙖𝙡𝙤𝙪𝙘𝙝
14/09/2024

*‏تم جو بچھڑے ھو جلد بازی میں...*
*یـار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے....!!!*🥀😥
#𝑲𝑯𝑨𝑵
#𝘽𝙖𝙡𝙤𝙪𝙘𝙝

A Big Lose Sardar Kamal No more …. 😭😭😭
31/07/2024

A Big Lose Sardar Kamal No more …. 😭😭😭

اے ہمیشہ سے زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والی زات تیری رحمت کے صدقے میں مدد چاہتا ہوں    ゚
31/07/2024

اے ہمیشہ سے زندہ اور ہمیشہ قائم رہنے والی زات
تیری رحمت کے صدقے میں مدد چاہتا ہوں

رزق حلال کی خاطر کپڑے گندے کرنا ضمیر گندہ کرنے سے  لاکھ درجے بہتر ہے 🌹🌺👍
14/07/2024

رزق حلال کی خاطر کپڑے گندے کرنا ضمیر گندہ کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے 🌹🌺👍

حج کی آخری فلائٹ بھی ٹیک آف کر گئی ✈️ احرام میں لپٹے شخص کو نقاب میں لپٹے  لوگ لے گئے 💔😞                     ارشادِ باری...
12/06/2024

حج کی آخری فلائٹ بھی ٹیک آف کر گئی ✈️
احرام میں لپٹے شخص کو نقاب میں لپٹے
لوگ لے گئے 💔😞
ارشادِ باری تعالیٰ!
جو اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں نیز مسجد الحرام سے جسے ہم نے بلا امتیاز لوگوں کے لیے (عبادت گاہ) ٹھہرایا ہے، خواہ وہاں کے رہنے والے ہوں یا باہر سے آنے والے اور جو کوئی ارادہ کرے اس میں کسی ٹیڑھی راہ کا ظلم کے ساتھ,ہم اسے درد ناک عذاب چکھائیں گے ۔

کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے🙂🥀🔥
07/05/2024

کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے🙂🥀🔥

پیارے بھائی لالا مشتاق احمد چھینہ کو عمرے کی بہت بہت مبارک باد 🌺❤️❤️❤️🤗
07/04/2024

پیارے بھائی لالا مشتاق احمد چھینہ کو عمرے کی بہت بہت مبارک باد 🌺❤️❤️❤️🤗

01/04/2024

Happy Birthday To Me🤗

السلام علیکم  صبح بخیر
10/03/2024

السلام علیکم صبح بخیر

خوشخبری فیس بک نے لائک کی آواز بدل دی۔۔۔۔😂🤣🤣🤣😄😄
02/03/2024

خوشخبری فیس بک نے لائک کی آواز بدل دی۔۔۔۔
😂🤣🤣🤣😄😄






*"__کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا، اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!😕💔🥀* #𝑲𝑯𝑨𝑵
19/02/2024

*"__کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا، اور ہم اُسے احساسات کے ترجمے سُنا رہے ہوتے ہیں۔۔۔!!😕💔🥀*
#𝑲𝑯𝑨𝑵

با ادب منافق ہونے سے سچا بد تمیز ہونا بہتر ہے #𝑲𝑯𝑨𝑵
02/02/2024

با ادب منافق ہونے سے
سچا بد تمیز ہونا بہتر ہے
#𝑲𝑯𝑨𝑵

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Khan Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Khan Studio:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Multan media companies

Show All