Shahzad Khan Shahjamali

Shahzad Khan Shahjamali میں نے تمام برے لمحات اکیلے گزارے ہیں
لہزا میں کسی بھی شخص کا شکرگزار نہیں ہوں On this page we will try to eliminate hatred

12/01/2025

اسرائیل کی کل آباد سے زیادہ ہمارے پاس مولوی ہیں جنکی ایک بھی دعا قبول نہیں ہوتی

07/01/2025

عقل ایک تحفہ نہیں، بلکہ ایک سزا ہے
کیونکہ آپ کو ہر اس شخص سے نمٹنا ہوگا،
جس کے پاس یہ نہیں ہے.

جو بربادی ہونی تھی ہو گئی اب دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ھوتے ہیں فریز پیج کو انفریز کرتے ہیں ۔۔۔اور تمہیں دوبارہ ویسے ہی ن...
06/01/2025

جو بربادی ہونی تھی ہو گئی اب دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑے ھوتے ہیں فریز پیج کو انفریز کرتے ہیں ۔۔۔اور تمہیں دوبارہ ویسے ہی نظر آکر دیکھائیں گے جیسے کبھی تجھے ملے تھے ۔۔تمہاری اتنی بھی اوقات نہیں کہ میں تم سے کسی بھی قسم کا مقابلہ کروں ۔۔۔ باقی Love you All میں واپس آچکا ہوں

05/01/2025

ہمارے ہاں فوتگی پر بھی عورتیں اچھی بہو کی تلاش میں ہوتی ہیں😂😂

05/01/2025

عاصمہ شرازی نے ایک جملے پر پورہ پروگرام کیا جملہ تھا (لیٹ چکا ہے کپتان) میں تب سے سوچ رہا ہوں کیا عاصمہ شرازی بھی اڈیالہ ہی ہیں
🤔

04/01/2025

کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام کبھی نہیں چل سکتا
نون لیگ نے جو ظلم کی داستان لکھی اب انکا انجام بھی دیکھ لینا آپ سب

04/01/2025

دھڑا دھڑ کارکنان کی رہائی
مطلب تھپڑ بڑے زور کا پڑا ہے

04/01/2025

عمران خان انکے گلے فٹ ہو گیا ہے اب یہ کہتے عمران خان صاحب ہم آپ کو رہا کرتے ہیں بس وعدہ کریں آپ ہمیں دنیا سے رہا نہیں کریں گے

04/01/2025

سلیم صافی یار روتے کیوں ہو ہم نے کیا کر دیا ہے 😂😂

03/01/2025

کوئی شخص جو آپکے ساتھ مخلص ہو اسے چوٹ دینا دھوکہ دینا اسکا حق کھا جانا عزاب الہی کو دعوت دینے کے براپر ہے خدا تم پر اپنا کرم کیوں کرے گا جب تم اسکی مخلوق کو چوٹ پہنچاتے ہو

03/01/2025

ﺟﻦ ﮐﻮ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻼﺗﮯ
ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺗﮯ ہیں

31/12/2024

حکومتی جماعتیں باہر کنفرم جنتی ہیں، عمران خان جیل میں رہ کر بولے اسرائیل کو نہیں مانتا، اور ایسے بندے کو لوگ ڈاکٹر نعیم کہتے

31/12/2024

پاکستان ڈرامے گھٹیا ترین ہیں میں نے بھی ایک ڈرامہ دیکھنا شروع کیا tauba اور پتا چلا بس ڈرامے کا نام توبہ ہے باقی ایکٹینگ کنجروں والی ہے أج کے بعد میری توبہ کوئی ڈرامہ نہیں دیکھنا

30/12/2024

پھر آئے گا مزہ جب رچرڈ ایک ٹوئیٹ کردے کہ ان کے اثاثے جو امریکہ برطانیہ میں سب ضبط کر لیے جائے کیونکہ انہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کیا ہے 😂😂

30/12/2024

🇧🇫🚨اب تو یہ کچھ دنوں کے بعد یہ بھی کہیں عمران خان کو ہم نے یعنی (حکومت نے) گرفتار نہیں کیا تھا منیرے ماچھی نے گرفتار کروایا تھا 🙂

پولینڈ کا سیاحتی جوڑا جو آٹھ ماہ سے دوسرے ممالک سے سفر کرتا پاکستان پہنچا، اسے سندھ میں لوٹ لیا گیا. نامعلوم بندوق بردار...
30/12/2024

پولینڈ کا سیاحتی جوڑا جو آٹھ ماہ سے دوسرے ممالک سے سفر کرتا پاکستان پہنچا، اسے سندھ میں لوٹ لیا گیا. نامعلوم بندوق برداروں نے سیاحتی جوڑے یعقوب اور مریم سے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا، پولینڈ کا یہ جوڑا، جو پچھلے آٹھ ماہ سے سائیکل پر دنیا کا سفر کر رہا تھا، جب وہ سندھ کے تاریخی مقامات کا دورہ کرنے جلال پہنچا تو انہیں بندوق رکھ کر لوٹ لیا گیا... 😔

11/12/2024

میں نے وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں
مگر تم نے وہ کھویا جو صرف تمہارا ہی تھا

Address

Multan
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Khan Shahjamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Khan Shahjamali:

Videos

Share

کرونا وائرس سے بچاؤکی احتیاطی تدابیر

کرونا وائرس سے بچاؤکی احتیاطی تدابیر