A plate-from for everyone to convey their thoughts/vision/feelings/messages through writing, photos, audio, or videos. So, Welcome to all of you.
*LikhDoo*
(20)
Address
Vision SolutionX, M. A Jinnah Road
Multan
60000
Opening Hours
Monday | 07:00 - 19:00 |
Tuesday | 08:00 - 19:00 |
Wednesday | 08:00 - 19:00 |
Thursday | 08:00 - 19:00 |
Friday | 08:00 - 19:00 |
Saturday | 08:00 - 19:00 |
Sunday | 08:00 - 19:00 |
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when LikhDoo لکھ دو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to LikhDoo لکھ دو:
Shortcuts
Category
لکھ دو کے بارئے میں
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،
ہم انسانوں میں سےغالب اکژیت ایسے لوگوں کی ہے جو چیزوں، باتوں، مسائل اور مختلف امور کو کسی بھی دوسرے انسان کی نسبت کئی گنا بہتر طریقہ سے سمجھتے اور آگاہی رکھتے ہیں پر ان اکثریت کا سب سے بڑا مسئلہ ہوتا ہے بیان کرنے کا۔ چاہے وہ بول کر ہو یا لکھ کر۔ وہ سیاق وسباق، گرائمر، موضوع الفاظ، زبان و بیان کے موضوع پر دسترس و عبور نہیں رکھتے اور اپنی اس کمی کو بہت بڑا مسئلہ یا پھر باعث ندامت اپنی بات یا پیغام آگے نہیں پہنچا پاتے۔ ان باتوں میں بہت سے ایسی باتیں یا مسائل کا حل بھی شامل ہیں جو معاشرئے اور لوگوں کی نشاندہی و آگاہی کے لیے معاشرہ تک پہنچنا ضروری ہیں۔
تو آئیے حاضر ہے یہ پلیٹ فارم آپ سب کے لیے اور خاص طور ان لوگوں کے لیے جن کا اوپر کی سطروں میں ذکر کیا گیا ہے۔ آپ کا تعلق چاہے جس بھی شعبہ ہائے زندگی سے ہو آپ معاشرے میں موجود کسی بھی دینی، تعلیمی، ادبی، سماجی، معاشرتی، اقتصادی، مالیاتی، سیاسی و عالمی امور پراپنے آپ کو سیاق وسباق، گرائمر، موضوع الفاظ، زبان و بیان و دیگر تمام زنجیروں سے آزاد خیال کرتے ہوئے جو جیسے سمجھ آئے اپنی بات و پیغام سب کے ساتھ اشتراک کریں۔ کوئی قید و شرائط لاگو نہیں ماسوائے ایک کہ، “اخلاقیات کا دامن تھام کر اس کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے”۔
آپ اپنی بات، پیفام و آراء لکھ کر، تصویری شکل میں یا صوتی و بصری ریکارڈ شدہ شکل میں یہاں شائع کر سکتے ہیں۔