Quran-u-hadees

Quran-u-hadees This page is made for Islamic guidance�.So that people can be guided by it.�

❤️
26/12/2023

❤️

🥺
26/12/2023

🥺

Bilkul
26/12/2023

Bilkul

اولاد کے ساتھ انصاف کریں
26/12/2023

اولاد کے ساتھ انصاف کریں

🤲
26/12/2023

🤲

Bilkul 🥺
26/12/2023

Bilkul 🥺

: *🕌جمعہ کی سنتیں**📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔**🚿2:- غسل کرنا ۔**🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔**🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔**🤲5:...
08/12/2023

: *🕌جمعہ کی سنتیں*

*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*

*🚿2:- غسل کرنا ۔*

*🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔*

*🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*

*🤲5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔*

*🍃6:- مسواک کرنا ۔*

*💫7:- تیل لگانا۔*

*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*

*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*

*📖 سورة الكهف*

🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-

*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*

📗مستدرک حاکم [399\2]

📘 رواه بیہقی [249\3 ]

•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈
: *ضرور پڑھیں!💜✨*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ* *وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ 🍁

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🍁

08/12/2023

*ضرور پڑھیں!💜✨*

*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ* *وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد*ٌ 🍁

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*🍁

08/12/2023

Read 3 times!

اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ 🩷

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ 🩵

رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا
حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ
حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ❤️

لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ💛

رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا 🦋

اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ ♥️

اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ

آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت
3 times لگائیں۔۔۔۔
*سُبحَانَ اللهِ وَالحَمدُ لِلہِ وَلَا إِلهَ إِلَّا اللهُ وَاللہُ اَکبَر*
3 times
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً

08/12/2023
08/12/2023

*"___🍃🌎🌙🖇❤___"*

☘️°❤️•||•🙂°🍂
*🌸🕋•||ᬁجـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬معہ.المـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬بارکᬁ||•🦋🌍*

*┼● ------🥀─┼*
*,•’``’•,•’``’•,*
ᬛارائیںᬛ*
*`’ •,,•``*

❤️ byshak ♥️
08/12/2023

❤️ byshak ♥️

Allah ❤️
08/12/2023

Allah ❤️

تھجدمصّلے پر دھری دعاؤں کی تاثیرآنسوؤں کی گہرائی سے ہوتی ہے، جتنی دل کی گہرائیوں سے آنسو امڈتے ہیں ،اتنی تیزی سے قبولیت ...
04/12/2023

تھجد
مصّلے پر دھری دعاؤں کی تاثیر
آنسوؤں کی گہرائی سے ہوتی ہے، جتنی دل کی گہرائیوں سے آنسو امڈتے ہیں ،اتنی تیزی سے قبولیت کا سفر طے کرتی ہیں،،،
جس دُعا میں صرف آنسو ہی ہوں،۔ الفاظ نہ بھی ہوں،۔۔ تو وہ بہترین دُعا بن جاتی، کیونکہ ہمارا رب ہماری کیفیت جانتا ہے۔۔
لہٰذا حاپنی دعاؤں کے تعلق کو دل سے مضبوط کرلیں، آنسو خود بخود آپ سے دوستی کرلیں گے۔

04/12/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ✨❤️

رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِنْ
لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَا

اے ہمـــارے ربــــ!
ہــــم نـــے اپنـــا بــــڑا نقـصان ڪیــــا اور اگــــر تـــو ہمـــاری مغفــرتـــــ نــــہ ڪــرے گا اور ہـــم پـــر رحــم نـــہ ڪــرے گا تـــو واقعـــی ہـــم نقصـــان پـــانــے والـــوں میـــں ســـے ہـــو جـــائیـــں گــــے

سورۃ الاَعراف🌷✨❤️

04/12/2023

🪷 *بسم الله الرحمن الرحيم* 🪷

🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

🔖 *19 جمادی الاول 1445ھ* 💎
🔖 *04 دسمبر 2023ء* 💎
🔖 *19 مگھر 2080ب* 💎

🌄 *بروز سوموار Monday*

🌺 *مسلمان کے پانچ حقوق ❗*

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان کے مسلمان پر پانچ حقوق ہیں: سلام کا جواب دینا، دعوت قبول کرنا، جنازہ میں حاضر ہونا، مریض کی عیادت کرنا، اور جب چھینکنے والا«الحمد لله»کہے، تو اس کے جواب میں«يرحمك الله»کہنا۔*

📗«سنــن ابــن ماجہ-1435»

🌠⏰ *Night Reminder* *سونے سے پہلے اپنے دن بھر کئے اعمال کا جائزہ لے لیں،سب کو معاف کر دیں،اور اپنے لئے رب سے بخشش طلب کر...
03/12/2023

🌠⏰ *Night Reminder*

*سونے سے پہلے اپنے دن بھر کئے اعمال کا جائزہ لے لیں،سب کو معاف کر دیں،اور اپنے لئے رب سے بخشش طلب کر لیں،وضو کر لیں ،سورۃ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لیں اور تہجد کی نیت کر لیں*⏰🌠

اللہ پاک ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرماۓ آمین ثم آمین!🤲🏼🌸

03/12/2023
سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ❤️
03/12/2023

سبحان اللہ کہنے کی فضیلت ❤️

02/12/2023

*اللہ کو پانے کے لیے کن چیزوں کو اپنی زندگی میں شاملِ کرنا چاہیے؟؟*

*1* اپنی زندگی سے ان لوگوں کو نکال دیں جو آپ کو اللہ سے دور کر رہے ہیں

*2* ان لوگوں کی صحبت میں رہیں جو آپ کو اللہ کے ساتھ جڑنے کے لیے آپ کا ساتھ دے رہے ہیں۔

*3* قرآن کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کریں دعائیں کریں ۔

*4* اپنے اللہ کے ساتھ کم ازکم دن میں بیس منٹ اکیلے تنہا بیٹھ کے باتیں کریں اور اپنے دل کو سکون دیں

*5* صبح شام کے اذکار پڑھنا مت بھولیں۔

*6* ہر وقت دعائیں کریں کہ وہ رب آپ کو شیطان کے برے شر سے بچا کر رکھیے۔

*7* ہر محبت کو اللہ کی محبت کے نیچے رکھیں چاہیں وہ والدین ہیں، شوہر ہے ، جو بھی ہے لیکن اللہ سب سے پہلے ہے ۔

*8* اپنے اللہ کو پانے کے لیے اگر دنیا کے رشتے دور ہو بھی جاتے ہیں تو ان کی پروا کیے بغیر اللہ کو راضی کریں۔۔۔۔

*9* رب کی ذات ہر توکل کریں اس کے ہر فیصلے پر شکر ادا کریں'۔۔

*10* اللہ کو جاننے کے لیے آپ کو بہت تدبر کرنا چاہے۔

26/11/2023

Please guys support me🥹And also like and follow my page

21/11/2023

میری لاکھ برائیوں کو جانتے ہوۓ بھی مجھ سے بے انتہا محبّت کرنے والا صرف میرا الله ہے

Address

Multan

Website

https://youtube.com/@-bs1hj?si=Q9SFiOp-pz8nmySD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran-u-hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quran-u-hadees:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Multan

Show All