Raja's Safarnama

Raja's Safarnama Embark on a journey with Raja,�
Explore the world through my lens as I share tales of adventure

نہ کوئی رَنج کا لمحہ کِسی کے پاس آۓخُدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آے🤲🏻
31/12/2024

نہ کوئی رَنج کا لمحہ کِسی کے پاس آۓ
خُدا کرے کہ نیا سال سب کو راس آے🤲🏻

الوداع اس سال کواور ان کو  بھی جن کے قابل ہم نہیں تھے💔🥀
31/12/2024

الوداع اس سال کو
اور ان کو بھی جن کے قابل ہم نہیں تھے💔🥀

06/09/2024

میں سمجھا اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہا ہے.

15/06/2024

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا!!!!
حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔۔۔ (حضرت علی علیہ سلام)

06/05/2024

وہاں بھی رہتے ہیں جس جگہ دل نہیں ہوتا
مسافروں کا پتہ مستقل نہیں ہوتا

رکھا ہوا ہے جو اتنوں کو تم نے اک دل میں
تو یہ ہجوم کبھی مشتعل نہیںں ہوتا؟

فریحہ نقوی____🖤🥀

29/04/2024

#وسیب

26/04/2024

جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمین پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا.


عاشق حضرات الرٹ ہو جائیںپوسٹ میں نظر آنے والی لڑکی کسی شخص سے مسلسل پندرہ دن رابطے میں تھی اپنے آپکو سکھر کی رہائشی ظاہر...
02/04/2024

عاشق حضرات الرٹ ہو جائیں
پوسٹ میں نظر آنے والی لڑکی کسی شخص سے مسلسل پندرہ دن رابطے میں تھی اپنے آپکو سکھر کی رہائشی ظاہر کرتی تھی اور ایم بی بی ایس ڈاکٹر بتاتی تھی مذکورہ شخص نے جب اسکا نمبر ٹریس کیا تو کشمور کچے کے علاقے کا نکلا جب اس لڑکی سے پوچھا گیا کہ تمہارا نمبر تو کشمور کا ہے تو نمبر بلاک کر دیا اسنے
بندہ بچ گیا ورنہ اس ڈاکٹرنی نے کشمور بلاکر وڈا آپریشن کردینا تھا

ملتان سے ہنی ٹریپ کے زریعے آغوا ہونے والے عمران نیں آپنی چیٹ سوشل میڈیا پڑ پوسٹ کر دی۔یاد رہے عمرآن کو 50 لاکھ تاوان دے ...
02/04/2024

ملتان سے ہنی ٹریپ کے زریعے آغوا ہونے والے عمران نیں آپنی چیٹ سوشل میڈیا پڑ پوسٹ کر دی۔یاد رہے عمرآن کو 50 لاکھ تاوان دے کر کچے کے ڈاکوں سے چھڑوایا گیا تھا

Dont Forget them in prayers 🥹🫀🤲🌙
12/03/2024

Dont Forget them in prayers 🥹🫀🤲🌙

25/02/2024

آج شب برات، رحمتوں کے نزول کی رات' دعاؤں کے ساتھ شبِ برات مبارک ہو ❤️

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja's Safarnama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja's Safarnama:

Videos

Share