#قومی_کانفرنس_برائے_ادب_اطفال #ملتان
عبدالصمدمظفر پھول بھائی کےتاثرات
#قومی_کانفرنس_برائے_ادب_اطفال #ملتان
#کرن_کرن_روشنی #گلبل
#قومی_کانفرنس_برائے_ادب_اطفال #ملتان
#کرن_کرن_روشنی #گلبل
ہمارا اعزا ہماری کامیابی۔۔۔آپ کا یہ سنہرا بیان۔
الحمراآرٹس کونسل میں کرن کرن روشنی پبلشرز و گلبل کے سٹال پر جیوکے معروف پروگرام کیپٹل ٹاک کے میزبان حامد میر کاعلی عمران ممتاز سے انٹرویو۔۔۔۔
یہ پروگرام 9 مارچ رات 8 بجے جیوسے نشر ہوا اس کا ایک کلپ آپ کے لیے۔❤
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
ادیب وسیم کھوکھر کہروڑپکاکا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
کرن کرن روشنی کے سب ایڈیٹرو گلبل فورم پاکستان کے چیئرمن احتشان الحق کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
کرن کرن روشنی چینل کے پرڈیوسر و گلبل فورم پاکستان کے کوآرڈینیٹر مدثر نذرکا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
کرن کرن روشنی لے ڈپٹی ایڈیٹر و صدر امیدروشنی فورم پاکستان راو طاہر شہزاد کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
گلبل کے منیجنگ ایڈیٹر و پاکستان رائٹرزونگ کے چیئرمین قاری محمدعبداللہ کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
گلبل کے سب ایڈیٹرراناوقاص اسلم کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔۔۔
رپورٹ:راناوقاص اسلم
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
سفارتی کالم نگار مختارحسین سومرو کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔۔۔
رپورٹ:راناوقاص اسلم
Garrison Public Library Multan
#بک_فیئر
#گیریژن_لائبریری_ملتان_کینٹ
کالم نگار اظہرسلیم مجوکہ کا #کرن_کرن_روشنی و #گلبل کے سٹال پر وزٹ۔۔۔
رپورٹ:راناوقاص اسلم
Garrison Public Library Multan
کرن کرن روشنی پبلشرز وگلبل کے سٹال پر
ڈاکٹرشاہدہ نعمانی(بانی وصدر شعور ویلفیئرفاونڈیشن) کا پیغام آپ کے نام
صحاف اورنقاد ساجدیزدانی کا کرن کرن روشنی کےسٹال پر اہل قلم کے نام پیغام
شاعرہ اثرااسلم کرن کرن روشنی پبلشرز و گلبل کے سٹال پران کاتھیلیسیمیاکے بارے پیغام سوشل میڈیاکے صارفین کے نام
معروف افسانہ نگار،ڈرامہ نگار،شاعر اور زندہ دل انسان شہبازاکبرالفت کرن کرن روشنی کے سٹالر پرآپ پیاروں سے مخاطب ہیں۔
وفائے پاکستان ادبی فورم کے سرپرست،کرن کرن روشنی کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر و گلبل کے ممبرمجلس مشاورت حاجی لطیف کھوکھر کرن کرن روشنی کے سٹال پر اظہارخیال کرتے ہوئے
پنجابی زبان کے بچوں کے معروف رسالہ پکھیرو کے روح رواں اشرف سہیل کرن کرن روشنی کے سٹالر پرتشریف لائے۔تھیلیسیمیاکے حوالے سے گلبل میگزین پران کا اظہارخیال
سہیل قیصرہاشمی صاحب کرن کرن روشنی کے سٹال پر تھیلیسیمیاکے متعلق گفتگوکررہے ہیں۔
معروف ادیب نویدمرزا کا الحمراآرٹس کونسل لاہورمیں کرن کرن روشنی کے سٹال کاوزٹ کیا۔ تھیلیسیمیا کے حوالے سے گلبل میگزین بارے ان کا پیغام آپ سب کے لیے۔
الحمراآرٹس کونسل لاہور میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول جاری ہے۔
اس موقع پر بک فیئر کاانعقاد کیاگیاہے۔
کرن کرن روشنی پبلشرز کا سٹال ہال نمبر 3 کے سامنے بلڈنگ میں لگاہے۔
آپ بھی آئیں دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
قاری محمدعبداللہ آپ سے مخاطب ہیں
الحمراآرٹس کونسل میں پاکستان لٹریچر فیسٹیول کا آغازہوگیا۔
اس موقع پر بک فیئر کاانعقاد کیاگیاہے۔
کرن کرن روشنی پبلشرز کا سٹال ہال نمبر 3 کے سامنے بلڈنگ میں لگاہے۔
آپ بھی آئیں دوستوں کو بھی دعوت دیں۔
حسن اختر کا ماہنامہ کرن کرن روشنی مارچ کے شمارے پر ویڈیوتبصرہ ملاحظہ کریں۔
تقریب رونمائی"میں ہوں جناح"
غلام زادہ نعمان صابری کی چوتھی کتاب
"میں ہوں جناح"
کی تقریب رونمائی
علی عمران ممتاز،قاری محمدعبداللہ،راناوقاص اسلم،صہیب سردار اورذیشان جان اس مختصر تقریب میں شامل ہوئے۔یہ مختصر تقریب صابری ہاوس میں منعقدہوئی۔
ارشداقبال آرش کاپیغام۔۔۔۔۔۔۔سرینہ نظر ناول
دعوت نامہ
محترم/محترمہ
السلام علیکم
17 سال کی عمر میں اردو ادب کو 800 صفحات پر مشتمل ایک طویل اورشاہکار ناول دینےوالے واعظ ابن خالد کے
ناول"سرینہ نظر"
کی تقریب رونمائی
21 جنوری،جمعہ ،سہ پہر 3 بجے
#ملتان ٹی ہاوس میں منعقد ہورہی ہے۔
آپ کوشرکت کی خصوصی دعوت دی جارہی ہے۔تقریب میں ضرور شرکت کریں اور اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کریں۔
زیراہتمام:کرن کرن روشنی ملتان
رابطہ:علی عمران ممتاز 03017488695
آپ کی آمد کی منتظر:
روشنی ٹیم ملتان
نوٹ:پلیز پوسٹ کو سوشل میڈیاپر شیئر کریں اور دوستوں کو بھی مدعو کریں۔
صائمہ علی کا پیغام۔۔۔تقریب رونمائی طویل ناول" سرینہ نظر"
دعوت نامہ
محترم /محترمہ
السلام علیکم
17 سال کی عمر میں اردو ادب کو 800 صفحات پر مشتمل ایک طویل اورشاہکار ناول دینےوالے واعظ ابن خالد کے
ناول"سرینہ نظر"
کی تقریب رونمائی
21 جنوری،جمعہ ،سہ پہر 3 بجے
#ملتان ٹی ہاوس میں منعقد ہورہی ہے۔
آپ کوشرکت کی خصوصی دعوت دی جارہی ہے۔تقریب میں ضرور شرکت کریں اور اس نوجوان کی حوصلہ افزائی کریں۔
زیراہتمام:کرن کرن روشنی ملتان
رابطہ:علی عمران ممتاز 03017488695
آپ کی آمد کی منتظر:
روشنی ٹیم ملتان
نوٹ:پلیز پوسٹ کو سوشل میڈیاپر شیئر کریں اور دوستوں کو بھی مدعو کریں۔