Saraiki News

Saraiki News It's a Platform to express News,Issues,Causes,Culture and Problems throughout Saraiki Belt (South Punjab)

سیاسی بھرتیوں میں یہی ملے گا... پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے. 😢
25/01/2025

سیاسی بھرتیوں میں یہی ملے گا...
پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے. 😢

22/01/2025

جواب ڈیسو چس دا حی چبل کو

ہر ملک کی جمہوری اقدار ہوتی ہیں۔ برطانیہ میں انتقال اقتدار کی ایک پختہ روایت ہے اور امریکا میں بھی ۔ امریکی اس میں ٹڑکا ...
21/01/2025

ہر ملک کی جمہوری اقدار ہوتی ہیں۔ برطانیہ میں انتقال اقتدار کی ایک پختہ روایت ہے اور امریکا میں بھی ۔ امریکی اس میں ٹڑکا بھی لگادیتے ہیں کمی نہیں کرتے۔ معمول کے مطابق سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن نے منتخب صدر کا وائٹ ہاؤس میں یہ کہتے ہوئے خیر مقدم کیا " welcome back to home "
دونوں نے دیر تک گفتگو کی اور پھر دونوں ایک ہی کار میں حلف برداری کے لیے کیپٹل ہل پہنچے کیونکہ سردی کی وجہ سے وائٹ ہاؤس میں یہ تقریب ممکن نہ تھی ۔ ایسا 40 برس بعد ہوا ہے ۔ آخری بار 1985 میں صدر ریگن نے یہاں حلف اٹھایا تھا
روایتوں کی تو ہمارے ہاں بھی خوب خوب پاسداری ہوتی ہے عدلیہ اس سلسلے میں بہت حساس پے کبھی جمہوریت کبھی مارشل لاء کبھی مارشل لا بغیر نام لیے ہوئے ۔۔۔کبھی ہائیبرڈ۔۔۔۔اور عدلیہ کے کئی کئی جج سب کے محافظ۔۔۔ وزراء اعظم لو پھانسی یا 14 سال قید کروڑوں کا جرمانہ 21 سال کی نااہلی یا 14 سال قید دس لاکھ روپے جرمانہ۔۔۔۔یہ بھی خیال رکھا کہ کلنٹن کی بات پر عمل ہو اور کم از کم ایک کو پھانسی نہ دی جائے کیونکہ پہلے ہی ایک کی پھانسی ہی امریکا کے چہرے پر داغ ہے
اور یہ امریکا ہی ہے کہ ٹرمپ مجرم قرار پائے لیکن کوئی سزا نہیں کوئی جرمانہ نہیں۔۔۔بس چھوڑ دیا کی بھیا جا کر حلف اٹھاو
بس اتنا پے کہ امریکی جمہوریت جیسی بھی ہے 250 سال کی بڑھیا ہے اور آئین شکنی نہیں کرتی ۔۔ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں ان کی حلف برداری میں مخالف پارٹی کے تمام سابق صدر بھی تھے اور مخالف امیدوار کملا دیوی ہیرس بھی جن کا نام آج پہلی بار سی این این نے درست اور پورا لیا۔۔۔۔

19/10/2024
30/08/2024

کچے کے ڈاکوؤں کے سربراہ کے یوٹیوب پر ایک لاکھ سبسکرائیبر ہوگئے ہیں 💋مسئلہ یہ ہے کہ ایک لاکھ سبسکرائبر ملنے پر اس کو گولڈن بٹن دینے کچے میں کون جائے گا🤔😫🙄

28/08/2024

کچے میں ڈیوٹی کیلئے بھجوائے گئے پنجاب کانسٹیبلری کے 25 اہلکار راستے میں ہی اترگئے۔

اہم علان
24/08/2024

اہم علان

13/08/2024

کوئٹہ لیاقت بازار میں دھماکا 3 افراد زخمی ۔ ابتدائی رپورٹ
پولیس نے علاقے کو گھیر لیا۔ دھماکے کی وجہ اور نوعیت کی تفتیش کی جائے گی

14/07/2024

تاریخی فیصلہ

‏بریکنگ نیوز ،صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Sohail Burana, Imran Bhttii, Muhammad Abrar Abrar S...
13/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Sohail Burana, Imran Bhttii, Muhammad Abrar Abrar Shan, Zahid Hussain, Haji Fareed Mehwal Sanjrani, شرحیل شفیع, Muhammad Iqbal, Khan Madab

12/07/2024

غیر سیاسی پوسٹ۔۔۔۔

Address

Multan

Telephone

03333046541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share