BDM Freelancing & Digital Marketing Training Institute

BDM Freelancing & Digital Marketing Training Institute Are You Tired Of 9 to 5 Job? So join us & start your own Freelancing or Digital Marketing Business!

ملتان سے تعلق رکھنے والے فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایمازون کا کام سیکھنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری! ہم سے سیکھی...
10/01/2024

ملتان سے تعلق رکھنے والے فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایمازون کا کام سیکھنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری!

ہم سے سیکھیں اور ہم ہی سے پراجیکٹ حاصل کریں!

اپ کے اپنے شہر ملتان میں فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں اور گھر بیٹھ کر ماہانہ ایک لاکھ تک کمائیں!
ہم سکھائیں گے آپکو ڈیجیٹل مارکیٹنگ، بلاگنگ، آن لائن خریدو فروخت، ای کامرس جیسی سکلز مکمل پریکٹس کے ساتھ ۔

ہفتے میں چار دن ٹریننگ پروگرام!
روزانہ کم از کم دو گھنٹے ٹریننگ دورانیہ!
ہم سے سیکھیں اور ہم ہی سے پراجیکٹ حاصل کریں!

مزید تفصیلات کے لیے ابھی نیچے 👇 دیے گئے نمبر پر فون کریں۔جہاں آپکو مکمل تفصیلات دی جائیں گی۔

ملتان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے خوشخبری۔  فری یوٹیوب ارننگ کورس! BDM Freelancing Institute Multan! Free! Free! Free...
05/10/2023

ملتان سے تعلق رکھنے والے لوگوں کیلئے خوشخبری۔
فری یوٹیوب ارننگ کورس!

BDM Freelancing Institute Multan!

Free! Free! Free!
BDM YouTube Earnings Course!

بی ڈی ایم ایجنسی کی طرف سے یوٹیوب سے ارننگ کے شوقین افراد کیلئے سپیشل آفر۔

20 ہزار کا یوٹیوب کورس بالکل مفت صرف -/750:Rs روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ-

اگر اپ یوٹیوب پلیٹ فارم کے زریعے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو اج ہی ہمارے انسٹیٹیوٹ کو جوائن کریں۔ ہم اپ کو یوٹیوب ارننگ کورس کروائے گے بالکل فری۔

تین ہفتے پر مشتمل اس کورس میں ہم اپ کو سکھائیں گے۔۔

1) یوٹیوب کا تعارف
2) یوٹیوب Niche ریسرچ
3) یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ۔
4) یوٹیوب پر SEO ٹیکنیک کے زریعے ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا طریقہ۔
5) یوٹیوب ویڈیوز کیلئے پروفیشنل Thumbnailبنانے کا طریقہ۔
6) چینل کی برانڈنگ۔
7) یوٹیوب کے زریعے افیلئٹ مارکیٹنگ۔
8) یوٹیوب سپانسرشپ سروسز۔
9) یوٹیوب ویلاگز
10) یوٹیوب آن لائن ٹیچنگ۔

فی میل کیلئے سپیشل یوٹیوب آٹومیٹش کورس۔

Course Starting From Monday 9/10/2023

Time Table:
Morning Batch 11:00am to 01:00pm
Evening Batch 07: 30pm to 09:00pm

مکمل پریکٹس کے ساتھ روزانہ 2 گھنٹے کلاس دورانیہ۔

نوٹ۔

ٹریننگ میں شامل ہونے والے افراد کے پاس اپنا لیپ ٹاپ/ اینڈرائڈ موبائل اور انٹرنیٹ کی سہولت ہونا لازمی ہے۔

For Registeration Visit Our Institute:
Location.
Northern Bypass, Sardar Chowk, Basti Nau Road Multan.

WhatsApp: 03000734473

page:

https://www.facebook.com/BDMFreelancing/

الحمدللہ! ملتان شہر میں فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی بنانے کا خواب پایا تکمیل! ایک فری لانسر سے لے کر ڈیجیٹل؛ م...
02/10/2023

الحمدللہ! ملتان شہر میں فری لانسنگ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی بنانے کا خواب پایا تکمیل!

ایک فری لانسر سے لے کر ڈیجیٹل؛ مارکیٹنگ اور ای کامرس ایجنسی بنانے تک کا سفر جاری و ساری!

دو سال پہلے ایک ایجنسی بنانے کی سوچ لے کر محنت اور کوشش کی اور اج الحمد للہ اپنی ایجنسی بنانے کا خواب پایا تکمیل کو ہے۔

ایک کھنڈر بلڈنگ ملی تھی جسے دو ماہ میں ایک دوست کے ساتھ مل کر مکمل دوبارہ تیار کی۔۔ دیواروں کو پینٹ کرایا۔۔۔ نئے دروازے لگوائے اور اب بلڈنگ کا سارا کام مکمل ہے۔

پہلا سیٹ اپ ملتان میں ہے۔ انشاءاللہ اس سیٹ اپ کر مزید اگے بڑھاونگا اور اسکی شاخیں ہر بڑے شہر میں ہونگی اور اس ایجنسی سے کافی لوگوں کا روزگار وابستہ ہوگا۔ انشاءاللہ۔

ملتان کے لوگ جب چاہیں رابطہ کر کے وزٹ کر سکتے ہیں۔ اور جو لوگ فری لانسنگ شروع کرنا چاہتے ہیں اور سمجھ نہیں اتی کہ کہاں سے سٹارٹ لیں۔ ہمارے پاس آ کر مکمل فری گائیڈ لائن لے سکتے ہیں۔

ڈیجیٹل مارکیٹنگ، فری لانسنگ، اور ای کامرس بزنس کے فری سیمینار بھی لگائے جائنگے اور 4 اور 8 ماہ پر مشتمل مناسب فیس کے ساتھ مکمل کورسز بھی کرائے جائیں گے۔

جو لوگ مختلف اداروں کی زیادہ فیس کی وجہ سے فری لانسنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسی سکلز سیکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں ہم انہیں یہ سب مکمل پریکٹس کے ساتھ سب کچھ سکھایئں گے بہت ہی مناسب فیس کے ساتھ۔ اور مزید یہ کہ کسی بھی سکلز میں ایکسپرٹ بن جانے والے افراد کو پراجیکٹس بھی دیے جائے گے اس طرح سے انشاءاللہ وہ لوگ ہماری ایجنسی میں ٹریننگ پروگرام کے دوران ہی اس قابل بن سکے گے کہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ، بلاگنگ، ایفیلیٹ مارکیٹنگ اور ای کامرس جیسی سکلز سیکھ کر اپنا روزگار کمانا شروع کر سکیں گے۔۔۔ انشاءاللہ

For Further Info:
My WhatsApp: 03000734473

page:

https://www.facebook.com/BDMFreelancing/

‏انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔کافی...
16/08/2023

‏انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔

کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-

1...
fast.com‎ —

اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
screenshot.guru‎
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
reverse.photos‎
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
copychar.cc‎
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔

5...
wolframalpha.com‎ –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
videos.pexels.com‎ —

انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
remove.bg‎
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
fonts.google.com‎ –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
urdufonts.net/fonts‎۔

اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
calligraphr.com‎ —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔

11...
namechk.com‎ —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.

12...
mathsolver.microsoft.com‎ —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔

13...
buffer.com‎ —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... psafe.com/dfndr-lab‎۔

کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔






‏موبائل ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے قبل کیا کرنا چاہیےضروری ہدایات و معلومات    انڈرائیڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ضرور...
22/07/2023

‏موبائل ایپلیکیشن انسٹال کرنے سے قبل کیا کرنا چاہیے
ضروری ہدایات و معلومات
انڈرائیڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ کوئی بھی نئی ایپ انسٹال کرنے سے قبل بعض باتوں سے اچھی طرح واقفیت حاصل کریں۔ بعض اوقات خطرناک ایپلیکیشنز پلے سٹور میں پائی جاتی ہیں جنہیں عام صارفین شناخت نہیں کر پاتے اور بعد ازاں ان ایپلیکیشنز کے ذریعے موبائل فون کو ہیک کر لیا جاتا ہے اور ہمارا اہم ڈیٹا چرایا جاتاہے

دورحاضرمیں سمارٹ فونز ہماری بنیادی ضرورتوں میں سے ایک شمار ہوتا ہے اس کے کثرتِ استعمال کی وجہ سے مختلف ایپلیکیشنز کی تعداد میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔
سمارٹ فونز پر مختلف سٹورز موجود ہیں جہاں انواع و اقسام کی ایپلی کیشنز کی بھرمار ہے۔ وہی سے صارفین اپنے لیے مطلوبہ ایپ تلاش کر انسٹال کرتے ہیں۔

دنیا بھرمیں ’گوگل ایپ سٹور‘ معروف ہیں جہاں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ایپس اور گیمز موجود ہیں جو دنیا بھر کے صارفین اپنے سمارٹ فونز میں انسٹال کرتے ہیں۔

سمارٹ فونز کے بعض صارفین کا یہ خیال ہوتا ہے کہ ’گوگل پلے سٹور‘ سے براہ راست کوئی بھی ایپ یا گیم انسٹال کرنا محفوظ ہوتا ہے جو ان کے فون کے لیے کسی بھی خطرے کا باعث نہیں، لیکن حقیقت میں یہ ایک خام خیالی ہے۔

سٹورسے ایپ انسٹال کرنے کے محفوظ طریقے
انسٹالیشن: کسی بھی سٹور سے کوئی بھی ایپ انسٹال کرنے سے قبل یہ دیکھ لیا جائے کہ اس ایپ کو کتنی تعداد میں انسٹال کیا گیا ہے اور لوگوں کے ریویوز کیا ہیں اگرتعداد کم اور ریویوز منفی تو اس بات کا امکان ہے کہ یہ ایپ جعلی ہے۔

پرمیشنز: ایپ انسٹال کرنے سے قبل اس بات کا جائزہ لیا جائے کہ ایپ کے قواعد میں درج ’اجازت‘ یعنی پرمیشنز کن اشیا کے بارے میں ہے۔ اگر مروجہ اشیا کے علاوہ بھی کوئی ایسی شق درج ہے جو قابل قبول نہیں یعنی آپ کے ایس ایم ایس یا کالنگ لسٹ تک رسائی تو یہ خطرے کی بات ہے۔

تفصیل: اگر ایپ کی تفصیلات غیر واضح انگلش یعنی ایسی انگلش میں ہیں، جو عام استعمال نہیں ہوتی یا کسی روبوٹیک پروگرام کے استعمال سے درج کی گئی ہو تو یہ بھی انتباہی علامت ہو گی۔

تیارکرنے والی کمپنی: ایپ انسٹال کرنے والی کمپنی کے بارے میں معلومات کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔

اینڈرائیڈ صارفین کو چاہیے کہ اگر انہیں پلے سٹور پر جعلی ایپلیکیشنز کے بارے میں معلوم ہو تو ان کے بارے میں سٹور کو رپورٹ کریں تاکہ سٹور انتظامیہ فوری کارروائی کرتے ہوئے جعلی ایپ کو ہٹا دے۔

اس قسم کے نقصان دہ ایپلیکیشنز سے ہوشیار رہنا بچنا اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ ان ایپس کے ذریعے فونز کو ہیک کیا جاتا ہے جس کے ذریعے آپ کے ڈیٹا کو چوری کیا جا سکتا ہے ان غیر ضروری ایپلی کیشنز کو انسٹال کرنا نقصان دہ ثابت ہوتا ہے جو سمارٹ فون کی پرائیوسی کو بھی ختم کرنے کا باعث ہوتی ہیں۔ یہ بیک گراؤنڈ میں اپنے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں خواہ ان ایپس کو آپ نے آن کیا ہو یا نہیں، ان کا اپ ڈیٹنگ کا عمل جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے آپ کے موبائل کی بیٹری مسلسل استعمال میں رہتی ہے
ایسی ایپلیکیشنز اپنے موبائل فون سے ڈیلیٹ کرتے رہنا چاہیے اور اس کا انتظام وقتاً فوقتاً کیا جائے کیونکہ یہ ایپلیکیشنز فون کی کارکردگی پر اثر پڑتا ہے یہ وقتاً فوقتاً سکرین پرالرٹ میسجز بھی ارسال کرتی رہتی ہیں جس سے فون کی کارکردگی اور میموری بھی متاثر ہوتی ہے۔





Useful?
25/04/2023

Useful?




کامیاب انسان کے پاس منصوبہ اور پروگرام ہوتا ہےناکام انسان کے پاس صرف بہانے ہوتے ہیں
13/02/2023

کامیاب انسان کے پاس منصوبہ اور پروگرام ہوتا ہے
ناکام انسان کے پاس صرف بہانے ہوتے ہیں

آج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہت چرچا ہے چیٹ جی بی ٹی اور مڈجرنی جیسی اے ائی سے لیس سافٹوئیرز نے دھوم مچا رکھی ہے جہاں لو...
09/02/2023

آج کل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا بہت چرچا ہے چیٹ جی بی ٹی اور مڈجرنی جیسی اے ائی سے لیس سافٹوئیرز نے دھوم مچا رکھی ہے جہاں لوگوں کو خوف ہے کہ ایسے مصنوعی ذہانت سے لیس سافٹوئیر ہماری جابز کھا جائیں گے وہاں ایسے سافٹویئرز بہت سی نئی فیلڈز بھی پیدا کریں گے ۔

تو ایسے ہی خیال سے مزین اس فلم کا مرکزی خیال بہت ہی شاندار ہے ایک تنہا رائٹر جس کی ذندگی شدید بوریت اور یکسانیت کا شکار ہے اس کی بیگم سے علیحدگی چل رہی ہے اور اسے ایک ایسے ہی سافٹوئیر سے پالا پڑتا ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہے اور وہ دھیرے دھیرے اس کی ہر وقت موجودگی کا عادی ہو جاتا ہے۔
مصنوعی ذہانت کو ماپنے کا ایک پیمانہ ٹیورنگ ٹیسٹ ہے جس میں کسی مشین کے سوچنے کی صلاحیت کو پرکھا جاتا ہے لیکن ان مشینوں کے بارے میں فی الحال ہم اتنا جانتے ہیں کہ یہ مصنوعی طور پر سوچ سکتی ہیں لیکن کیا یہ لطیف خیالات بھی سوچ سکتی ہیں محبت ، نفرت، حسد ، رقابت جیسے جذبوں سے روشناس ہوسکتی ہیں ، شاعری کو سمجھ سکتی ہیں داد دے سکتی ہیں یا خوشبو کو محسوس کر سکتی ہیں تو جواب ہو گا کہ نہیں اور اب تک تو بلاشبہ نہیں ہی ہو گا لیکن کیا مستقبل میں بھی اس کا کوئی امکان ہے؟؟
تو ہم یہی کہیں گے کہ دنیا ممکنات کی دنیا ہے آج کی ذندگی میں ایسا بہت کچھ ہے جو محض چالیس پچاس بلکہ دس سال پہلے ہی خواب خیال تھا تو مستقبل جیسا بھی ہو ایک بات تو طے ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت انسان کے ہم پلہ ہی چلے گی۔
فلم میں ہمارے پیارے واکین فیونکس کو اس مصنوعی ذہانت سے پیار ہو جاتا ہے لیکن یہ اصل مدعا نہیں ہے اصل مدعا یہ ہے کہ اس اے ائی کو بھی واکین سے عشق ہو جاتا ہے ۔
واکین فیونکس (جوکر فیم ) ایمی ایڈمز اور سکارلیٹ جوہانسن کے ستاروں سے سجی اس کہکشاں میں دیکھنے کو بہت کچھ ہے۔
جو شخص سوچنا پسند کرتا ہے اور سوچ کے بارے میں سوچنا پسند کرتا ہے یہ فلم اس کے لئے ہے۔
Her

2013 ‧ Romance/Sci-fi ‧ 2h 6m

*Hindi* English Dual Audio

Do you think, You need 1000$ to Learn Digital Marketing?🤑www.facebook.com/BDMFreelancingOkay! 🤨 so you're the person who...
08/02/2023

Do you think, You need 1000$ to Learn Digital Marketing?🤑

www.facebook.com/BDMFreelancing

Okay! 🤨 so you're the person who got hacked by such Nosar Baaz people who just sell their courses and become millionaire. 😒

just don't get fooled again. 🤙

I Learned Digital Marketing and earned 16 Different certifications from Meta, Google, and Hubspot.

you don't need to pay to Master Digital marketing, the high-paying skill. ✋

www.facebook.com/BDMFreelancing

to Master the Fundamentals of Digital Marketing you just need: https://learndigital.withgoogle.com/digitalgarage/course/digital-marketing

to Learn Facebook Ads and become master in it you need: https://www.facebookblueprint.com/student/catalog

to learn Google Ads, Google my business, Google itself offer you Premium content on Skill Shop: https://skillshop.withgoogle.com/

to Learn Linkedin Marketing Skills for B2b LinkedIn created a platform Linkedin Marketing Lab, so what's stopping you? https://training.marketing.linkedin.com/

Hubspot offers you various courses to master Digital Marketing: https://academy.hubspot.com/

to Learn any skill Linkedin offers you free access to their Linkedin Learning Platform where you can find courses relevant to any skill. https://www.linkedin.com/learning/

To Learn Digital Marketing from beginner to Advance in Hindi: 1 & Only https://www.youtube.com/

To Learn Facebook Ads deeply: https://www.youtube.com/

To Learn and Master Social Media Marketing, Social Media Examiner is one of my favorite Blog on the Internet: https://www.socialmediaexaminer.com/ ❤️
& youtube Channel https://www.youtube.com/

To stay up-to-date🧐 Social Media today is my go-to Blog on the Internet: https://www.socialmediatoday.com/

so what's stopping you to Master one of the high Paying skill on the Internet? 🤨
you don't need to pay to learn this high-demand skill you just need a learning desire. ✨

Happy Learning 🤝

Don't forget to share, It will cost you nothing 🫶

Regards BDM Freelancing
www.facebook.com/BDMFreelancing

WhatsApp & Bank Account hackers Alert❗
11/06/2021

WhatsApp & Bank Account hackers Alert❗
















12/05/2021

𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟏𝟎 𝐚𝐫𝐞 𝐍𝐎𝐖 𝐎𝐏𝐄𝐍 :)Please Register yourself right now by visiting:https://www.digiskills.pk/Registe...
03/05/2021

𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡-𝟏𝟎 𝐚𝐫𝐞 𝐍𝐎𝐖 𝐎𝐏𝐄𝐍 :)
Please Register yourself right now by visiting:
https://www.digiskills.pk/Register.aspx
And DO NOT forget to enroll in 2 courses of your choice as registration is not enrollment.
A total of 230,000 seats plus 20,000 reserved seats for trainees from Balochistan, out of which 5000 seats are reserved for South Balochistan, are available in this batch.
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐧𝐨𝐭𝐞 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐟𝐢𝐥𝐥𝐞𝐝 𝐨𝐧 𝐚 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭-𝐜𝐨𝐦𝐞, 𝐅𝐢𝐫𝐬𝐭-𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞𝐝 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬.

Kick-start your journey of 'Online Earning' :)Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan and Punj...
09/04/2021

Kick-start your journey of 'Online Earning' :)
Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan and Punjab Information Technology Board (PITB) are offering FREE COURSES in Digital Skills and Freelancing for the youth of Punjab!
Courses:
1- Technical
2- Creative Design
3- Content Marketing and Advertising
Freelancing Course is taught along with all the above-mentioned courses so the trainees can learn to monetize their skills!
ADMISSIONS ARE OPEN FOR LIMITED TIME - APPLY TODAY!
www.erozgaar.pitb.gov.pk/apply

Fiverr Freelancing Complete Guidelines 2021
08/02/2021

Fiverr Freelancing Complete Guidelines 2021

APFC Freelancing Complete Guide to Fiverr !! How to Start Freelancing Career in 2021 !! Beginners Guide.Visit & Like our FB Pagewww.facebook.com/APFCPakistan...

06/02/2021

How To Be Successful on Fiverr Earn More As A Freelancer Urdu Hindi

29/01/2021

How to Start Freelance Writing in Pakistan and Make 100,000 Rs (Urdu)

Who is ready for today?  5th Freelancing training Batch Starting from today 8:00pm5th batch Starting from 11  January 20...
11/01/2021

Who is ready for today? 5th Freelancing training Batch Starting from today 8:00pm

5th batch Starting from 11 January 2021

Complete Digital Marketing & Freelancing Course.



































07/01/2021

Most in Demand Freelancing Skills 2021

04/01/2021

7 Low Competition Facebook Marketing Ads Gig Ideas for Fiverr

5th batch Starting from 11  January 2021Complete Digital Marketing & Freelancing Course.                                ...
03/01/2021

5th batch Starting from 11 January 2021

Complete Digital Marketing & Freelancing Course.



































Part 1 https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/23Part 2https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/24*APFC DAY  3 ...
30/12/2020

Part 1
https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/23

Part 2

https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/24

*APFC DAY 3 Amazon Affiliate Marketing & Fiverr & Freelancing Webinar*

Available on telegram link...

Videos are available for next 72 hours..

Tomorrow 31 December 2020

Webinar will be About

*Search Engine Optimization (SEO)*

Right at 8:00pm online at Zoom InShaAllah

Free Registration:

WhatsApp:
03000734473

Stay blessed

www.facebook.com/APFCPakistan/

Stay blessed.

APFC DAY 3 Webinar Amazon Affiliate Marketing & Fiverr Freelancing Part 1

30/12/2020

BDM Freelancing Community Alert...

Today 30 December 2020

Webinar will be About ...

1) Amazon Affiliate Earnings
2) Fiverr Freelancing Earnings

Tomorrow 31 December 2020

Webinar will be About

*Search Engine Optimization (SEO)*

Daily Right at 8:00pm online at Zoom InShaAllah

Free Registration:

WhatsApp:
03000734473

Stay blessed

www.facebook.com/APFCPakistan/

A big Pakistani Freelancers plateform.

Today Webinar will be about Future Importance & Scope of Digital MarketingTomorrow : Amazon Affiliate Marketing & Fiverr...
29/12/2020

Today Webinar will be about Future Importance & Scope of Digital Marketing

Tomorrow : Amazon Affiliate Marketing & Fiverr Freelancing

Thursday : Search Engine Optimization

Daily at Night ...

8:00pm to 9:20pm

Will be live on Zoom

For Registration: WhatsApp 03000734473

https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/21 *Youtube Earnings Webinar* Jo log Kisi wja aj ka webinar attend ni kr sk...
28/12/2020

https://t.me/allPakistanFreelancingcommunity/21

*Youtube Earnings Webinar*

Jo log Kisi wja aj ka webinar attend ni kr sky ... Telegram install kr k telegram k zarye hamare channel per ye video dekh skty hein... Ye video kal 9 bjy Tak channel per available hai... Us k Baad remove kr di jye gi. .. so kal 9 bjy Tak ap ye webinar Kisi bhi wqt dekh skty hein...

Stay blessed and always be happy.

All Pakistan Freelancing Community is going to start free online webinar about Freelancing. In this Webinar.. you will b...
23/12/2020

All Pakistan Freelancing Community is going to start free online webinar about Freelancing. In this Webinar.. you will be able to get basic knowledge about following Skills

1) Youtube Earnings Course
2) Digital Marketing
3) Blogging
4) Fiverr & Freelancing
5) Affiliate Marketing
6) Social Media Marketing
7) Organic & Paid Marketing
8) Search Engine Optimization
9) On page & Off Page SEO
10) Digital Literacy
11) Content Marketing
12) Email Marketing
13) SMM(Social Media Marketing)
14) PPC(Pay-per-click)
15) SMS marketing

If you are willing to join free Webinar via Zoom. You can contact us at given number

All Pakistan Freelancing Community

WhatsApp
03000734473

https://www.facebook.com/APFCPakistan/

Oppurtunity for beginners
17/12/2020

Oppurtunity for beginners

Address

Near Northern Bypass, Sardar Chowk, Basti Deen Pur Main Road Multan734473
Multan
03000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BDM Freelancing & Digital Marketing Training Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BDM Freelancing & Digital Marketing Training Institute:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Multan

Show All