Syeda Ayat

Syeda Ayat i am from Pakistan

*"AC BLANKET"*  Double Bed ✅Embossed Blanket 👉Only in 1799 With 250 Delivery charges  Complete video of product send to ...
22/02/2025

*"AC BLANKET"* Double Bed
✅Embossed Blanket
👉Only in 1799
With 250 Delivery charges
Complete video of product send to customers
When order dispatch

16/02/2025

اپنی بیوی کے خلاف کسی کو بات کرنے کا موقع نہ دو کیونکہ باوقار شخص اپنی بیوی کے وقار اور عزت نفس کا خود خیال رکھتا هـے

Assalamualaikum ! Ramzan offer Prayer mat at whole sale price  Price 1200 Delivery charges 250 Largest and premium Quali...
15/02/2025

Assalamualaikum !
Ramzan offer
Prayer mat at whole sale price
Price 1200
Delivery charges 250
Largest and premium Quality
Jb order select ho jay to product ki complete video customers ko provide ki jati hy
Customers satisfaction k lye

King size bed sheets Price 1000DC 250 Products ki Full video  customers ko send ki jati hy jb order don ho or dispatch h...
15/02/2025

King size bed sheets
Price 1000
DC 250
Products ki Full video customers ko send ki jati hy jb order don ho or dispatch ho raha ho
Customers satisfaction first priority

گلی اتنی تنگ تھی کہ دو لوگ اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ شام کا اندھیرا پھیلنے کی وجہ س تاریکی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی۔...
15/02/2025

گلی اتنی تنگ تھی کہ دو لوگ اکٹھے نہیں گزر سکتے تھے۔ شام کا اندھیرا پھیلنے کی وجہ س تاریکی کچھ زیادہ ہی محسوس ہو رہی تھی۔ وہ بڑی سی چادر میں لپٹی، سر جھکائے روانی سے چلی آ رہی تھی۔
اگر میں کھنکار کر اسے اپنی موجودگی کا احساس نہ دلاتا تو شاید وہ مجھ سے ٹکرا جاتی۔
میری آواز سن کر ٹھٹھکی اور سہم کر دیوار سے لگ کر کھڑی ہو گئی۔ خوف اور دہشت سے اس کا وجود کانپنے لگا۔ اس کی بے بسی دیکھ کر میں اندر تک لرز گیا۔ ایک بند دروازے کی سیڑھی پر کھڑے ہو کر میں نے اسے ہاتھ کے اشارے سے نکل جانے کو کہا۔ بے یقینی سے اس نے میری طرف دیکھا، میں پیچھے ہٹ گیا، سکون اور اطمینان کی لہر اس کے چہرے پر پھیل گئی۔ قریب سے گزرے ہوئے کپکپاتی آواز میں بولی *جزاک اللہ خیر* اور میرے لئے اس سے بڑھ کر خیر اور کیا ہو سکتی تھی کہ کبھی، کسی وقت، کسی اور جگہ کوئی دوسرا میری بہن یا بیٹی کے ساتھ بھی ایسی ہی *چھوٹی سی نیکی* کر رہا ہو گا۔
کیونکہ یہ دنیا مکافات عمل ہے - - - -
سلامت رہیں آباد رہیں خوش رہیں
اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین
Copied

28/04/2024

اور میں مرد کی اس بات سے متفق ہوں
کہ عورت بے وقوف ہوتی ہے
مرد فقط کہتا ہے محبت ہےاور عورت اس کےساتھ ایک گھر سوچ لیتی ہے....🌸🙂


















عورت کبھی عملی طور پر مرد پہ حکومت نہیں کرنا چاہتیبس وہ سُننا چاہتی ہے کہ وہ حاکم ہے🫀Ayat_writes              ...
03/01/2024

عورت کبھی عملی طور پر مرد پہ حکومت نہیں کرنا چاہتی
بس وہ سُننا چاہتی ہے کہ وہ حاکم ہے

🫀Ayat_writes













09/11/2023

دس لاکھ کا جہیز
پانچ لاکھ کا کھانا
گھڑی پہنائی
انگوٹھی پہنائی
مکلاوے کے دن کا کھانا
ولیمے کے دن کا ناشتہ
پھر بیٹی کو رخصت کیا تو سب سسرالیوں میں کپڑے بھیجنا
برات کو جاتے ہوئے بھی ساتھ میں کھانا بھیجنا
بیٹی ہے یا کوئی سزا ہے
اور یہ سب تب سے شروع ہو جاتا ہے جب منگنی کر دی جاتی ہے کبھی نند آرہی ہے کبھی جیٹھانی آرہی ہے کبھی چاچی ساس آرہی ہے کبھی ممانی ساس آ رہی ہے ٹولیاں بنا کے آتی ہیں اور بیٹی کی ماں ایک مصنوعی مسکراہٹ چہرے پر سجائے سب کو اعلی سے اعلی کھانا پیش کرتی ہے اور سب کو اچھے طریقے سے ویلکم کرتی ہے باپ کا ایک ایک بال قرضے میں ڈوب جاتا ہے اور ایسے میں بیس لوگ گھیرے میں لے کے کہتے ہیں جی کتنے بندے برات میں ساتھ لے کر آئے 100یا 200 بندہ تو ہمارے اپنے رشتے دار ہی ہیں اور باپ جب گھر آتا ہے شام کو تو بیٹی سر دبانے بیٹھ جاتی ہے کہ اس باپ کا بال بال میری وجہ سے قرضے میں ہے
خدارا ان رسموں کو ختم کر دو تاکہ ہر باپ اپنی بیٹی کو عزت کے ساتھ رخصت کر سکے

السلام علیک یا امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب  علیہ السلام 🙏❤️✨️. :::. .
09/11/2023

السلام علیک یا امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام 🙏❤️
✨️.

:

:

:. .












30/10/2023

ہاں ہر وہ لڑکا محبت کے قابل ھے جو خود سے جڑی لڑکی کی عزت کو اپنی گھر میں موجود عورتوں کے جتنی عزت دے ۔۔۔۔

ہر وہ لڑکا جو آپ سے جڑے احساس جذبات حتکہ کہ آپ سے کی گئ باتوں تک کو اپنے دوستوں میں قہقہوں کی وجہ نا بنائے ۔۔۔۔۔

ہر وہ لڑکا جو مخلص ھے اپنے رشتوں میں پھر چاہے وہ رشتہ بیٹا ہونے کا ہو یا بھائی کا ۔۔۔۔ دوست کا ہو باپ کا
ہمسفر کا ہو یا کسی ہمدرد کا ۔۔۔۔

ہر وہ لڑکا جو آپکو بتاتا ھے پردے کا ۔۔۔۔۔ حجاب کا ۔۔۔۔
روکتا ھے اوروں سے فضول بات کرنے سے
وہ روکتاھے کیونکہ وہ جانتا ھے کہ دنیا کیسی ھے ۔۔۔۔۔

وہ لڑکا جو محبت کو جسمانی کھیل بنانے کے بجائے تمہارے سر پہ عزت کی چادر اوڑھے اور تمہیں اپنا محرم بنانا چاہتا ھے

ہر وہ لڑکا جو گلی محلے بازار سے گرتے نظر جھکا لے ۔۔۔۔ کیونکہ وہ جانتا ھے کہ سامنے جتنی بھی نمائیش کن چیزیں ہوں لیکن ہم اپنی نظر کے جواب دہ ہیں ۔۔۔۔۔

ہر وہ لڑکا جو نماز ادا کرتا ھے وہ کسی کے ساتھ غلط کا سوچ نہیں سکتا ۔۔۔۔
میں جب سنتی ہوں کہ فلاں فلاں صبح اٹھ کر تلاوت کرتا ھے تو سوچتی ہوں کہ کتنا خوبصورت منظر ہوتا ہوگا وہ ۔۔۔۔

وہ لڑکا جو آپ کو سوشل میڈیا سے روکے پابندگیاں لگائے یہ مت کرو وہ مت کرو ۔۔۔۔
اس سے بات نہیں اس سے دور رہو ۔۔۔۔
جو آپکو کھونے سے ڈرتا ھے آپکو دنیا کی بری نظروں سے دور رکھنا چاہتا ھے ۔۔۔۔

جو ایک مخلص دوست ہو جو کبھی کسی لڑکی کی خاطر اپنے دوست کو نا چھوڑے ۔۔۔۔

مرد کے بہت سے روپ ہیں جن سے شاید ابھی میں خد نا واقف ہوں لیکن ہر وہ مرد خوبصورت اور محبت کے قابل ھے جو عزت کا محافظ ھے ۔۔۔۔۔
ان کی روک کو برا نا جانیں وہ آپکو بس اس دنیا کے برے پہلو سے دور رکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔ 🙂
Boys # Muhafiz #

‏کوکا (Qoukka) دنیا کا سب سے خوش رہنے والا جانور ہے. 😘لیکن دنیا کا سب سے بے وقوف جانور بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ ہر وقت دوست...
29/09/2023

‏کوکا (Qoukka) دنیا کا سب سے خوش رہنے والا جانور ہے. 😘لیکن دنیا کا سب سے بے وقوف جانور بھی جانا جاتا ہے ۔ یہ ہر وقت دوستانہ رویے کی وجہ سے لومڑیوں اور سانپوں کے پاس جا کر ان سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے جو اسے‏کھا جاتے ہیں،🥲
یہ اپنی اس بے وقوفی کی وجہ سے خطرات سے دوچار ہے ۔
زندگی میں محبتیں ضرور بانٹیں ، لیکن کوکا ہرگز نہ بنیں۔

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Ayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syeda Ayat:

Videos

Share