Muhammd ijaz

Muhammd ijaz ,video life changeg motivation,
,Shorts urdo sad poetry,

Hello 👋 All friends kas ho ap sb
05/10/2024

Hello 👋 All friends kas ho ap sb

30/07/2024

I gained 2,912 followers, created 74 posts and received 468 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Juma Mubarak All friends kasy ho sb
26/07/2024

Juma Mubarak All friends kasy ho sb

ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے
18/07/2024

ہر ایک آنکھ میں ہوتی ہے منتظر کوئی آنکھ
ہر ایک دل میں کہیں کچھ جگہ نکلتی ہے

Good night 😴 All friends kasy ho sb
12/07/2024

Good night 😴 All friends kasy ho sb

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئےوہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے
10/07/2024

کہانی لکھتے ہوئے داستاں سناتے ہوئے
وہ سو گیا ہے مجھے خواب سے جگاتے ہوئے

لوگ مل جاتے ھیں کہانی بن کر ۔۔دل میں بس جاتے ھیں نشانی بن کر ۔۔!!! 🖤🥀جنہیں ہم رکھنا چاھتے ھیں آنکھوں میں ۔۔کیوں نکل جاتے...
09/07/2024

لوگ مل جاتے ھیں کہانی بن کر ۔۔
دل میں بس جاتے ھیں نشانی بن کر ۔۔!!! 🖤🥀
جنہیں ہم رکھنا چاھتے ھیں آنکھوں میں ۔۔
کیوں نکل جاتے ھیں وہ پانی بن کر ۔۔ !!!

اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میںکوئی صورت پس تصویر نہیں چاہتا میں
07/07/2024

اب کسی خواب کی تعبیر نہیں چاہتا میں
کوئی صورت پس تصویر نہیں چاہتا میں

میں نے اے دل تجھے سینے سے لگایا ہوا ہے       اور تو ہے کہ مری جان کو آیا ہوا ہے
06/07/2024

میں نے اے دل تجھے سینے سے لگایا ہوا ہے
اور تو ہے کہ مری جان کو آیا ہوا ہے

بیٹھے جو اس گلی میں نہ مر کر بھی اٹھے ہماک ڈھیر گر کے ہو گئے دیوار کی طرح
04/07/2024

بیٹھے جو اس گلی میں نہ مر کر بھی اٹھے ہم
اک ڈھیر گر کے ہو گئے دیوار کی طرح

تمہیں لگتا ہے جو ویسی نہیں ہوںمیں اچھی ہوں مگر اتنی نہیں ہوںسیدہ عرشیہ حق
04/07/2024

تمہیں لگتا ہے جو ویسی نہیں ہوں
میں اچھی ہوں مگر اتنی نہیں ہوں
سیدہ عرشیہ حق

اپنوں کی چاہتوں نے بھی کیا کیا دیئے فریبروتے رہے لپٹ کے ہر اک اجنبی کے ساتھاختر امام رضوی
01/07/2024

اپنوں کی چاہتوں نے بھی کیا کیا دیئے فریب
روتے رہے لپٹ کے ہر اک اجنبی کے ساتھ
اختر امام رضوی

تمہارے انتظار کی جستجو اور یہ اکیلا پن  تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا
26/06/2024

تمہارے انتظار کی جستجو اور یہ اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا

ہر کوئی کسی کی مجبوری نہیں سمجھتادل سے دل کی دوری نہیں سمجھتاکوئی کسی کی یاد میں مر مر کے جیتا ہےاور کوئی یاد کرنا بھی ض...
24/06/2024

ہر کوئی کسی کی مجبوری نہیں سمجھتا
دل سے دل کی دوری نہیں سمجھتا
کوئی کسی کی یاد میں مر مر کے جیتا ہے
اور کوئی یاد کرنا بھی ضروری نہیں سمجھتا

ہر سمندر کے دو کنارے ہوتے ہیں ،کچھ لوگ جان سے بھی زیادہ پیارے ہوتے ہیں،یہ ضروری نہیں ہر کوئی پاس ہو،کیوں کہ زندگی میں یا...
21/06/2024

ہر سمندر کے دو کنارے ہوتے ہیں ،
کچھ لوگ جان سے بھی زیادہ پیارے ہوتے ہیں،
یہ ضروری نہیں ہر کوئی پاس ہو،
کیوں کہ زندگی میں یادوں کے بھی سہارے ہوتے ہیں

17/06/2024
14/06/2024

I gained 1,189 followers, created 42 posts and received 345 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

میں فقط ایک خواب تھا تیراخواب کو کون یاد رکھتا ہے
12/06/2024

میں فقط ایک خواب تھا تیرا
خواب کو کون یاد رکھتا ہے

Address

Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammd ijaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share