15/01/2025
ہم ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی ، چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کے انتہائی مشکور ہیں کہ جن کی خصوصی کاوش سے حلقہ یونین کونسل بوسن موضع راں لب دریا میں حکومتِ پنجاب کے تعاون سے ڈاکٹرز کی ٹیم موضع راں لب دریا میں ملک امتیاز شفیع راں**ملک قاسم حیات راں ،ملک احمد شفیع راں ،ملک نذیر راں کی زیرنگرانی** میں تعینات کروائی گئی
جہاں مردوں کیلئے ڈاکٹرز اور خواتین کا لیڈی ڈاکٹرز مفت علاج کیا گیا
ای سی جی، بلڈ ٹیسٹ، ایلٹراساونڈ ، ایکسرے سمیت تمام سہولیات مہیا کی گئی ہیں
سید علی حیدر گیلانی کی ہدایت پر **عمران وینس پرسنل سیکرٹری مخدوم سید علی حیدر گیلانی** نے فیلڈہسپتال کا وزٹ بھی کیا اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا
اہلیانِ
یونین کونسل بوسن موضع راں لب دریا