Multan Rang HD

Multan Rang HD Welcome to Multan Rang-Where Colors of News and Entertainment Unite!
(2)

09/02/2024

‏جہانگیر ترین کے خلاف الیکشن لڑنے والی ایڈوکیٹ عفت طاہرہ سومرو نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

06/02/2024

سیدہ ماہ بخاری کا ایسا پرجوش انداز
آپ نے پہلے نہیں دیکھا ہوگا

05/02/2024

گوڈے گوڈے پانی ہے پیرس بنایا پیا ہے
😁

02/02/2024

بوریوالا کا سلطان

2nd Election Survey Borewala2024
دوسرا بڑا الیکشن سروے بوریوالا

02/02/2024

ووٹ مانگنے آئی فردوس عاشق اعوان کی رشتہ داروں نے لی کلاس
فردوس عاشق اعوان نے کی راہ فرار اختیار

02/02/2024

دعوت اسلامی کی جانب سے لڈن کچی پکی میں مفت کھاد تقسیم تفصیل شاہد عزیز احمد سے۔۔۔۔۔۔

31/01/2024

منچن آباد کا سلطان کون؟
منچن آباد کا سب سے بڑا سروے

31/01/2024

بورےوالا ایرپورٹ کس جگہ بنے گا
بورےوالا کی عوام نے بتا دیا

https://youtu.be/CCBZnAgTXho?si=ygmieg1KSzMYRAR9بورےوالا میں ایرپورٹ بنے گا؟عوام کا رد عمل آگیا ؟
29/01/2024

https://youtu.be/CCBZnAgTXho?si=ygmieg1KSzMYRAR9
بورےوالا میں ایرپورٹ بنے گا؟
عوام کا رد عمل آگیا ؟

Kya Burewala mein Airport bany ga? Public Funny Reaction| Awais Ramzan Jutt| Multan Rang HD

29/01/2024

صحت کارڈ کس نے دیا؟
مفت درسی کتب کس نے چھینی ؟


28/01/2024

کون بنے گا بوریوالا کا سلطان؟ بورےوالا کا سب سے بڑا الیکشن سروے۔۔

28/01/2024

پی پی 240 بہاولنگر کا سب سے بڑا سروے
بہاولنگر کا میدان کون مارے گا؟؟؟ عوام نے بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔۔
مکمل ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/6d1ecLCxpDI

27/01/2024

ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنے

کترینہ کیف نے فلموں میں ولن بننے کی خواہش کاا ظہار کردیا
21/01/2024

کترینہ کیف نے فلموں میں ولن بننے کی خواہش کاا ظہار کردیا

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانیوالا شخص گرفتار
21/01/2024

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانیوالا شخص گرفتار

دوسری خاتون کیساتھ تعلقات کا علم ہونے پر ہوٹل منیجر نے بیوی کو قتل کر دیا
21/01/2024

دوسری خاتون کیساتھ تعلقات کا علم ہونے پر ہوٹل منیجر نے بیوی کو قتل کر دیا

پی سی بی کے رابطہ کرنے پر پی ایس ایل کا ترانہ بنایا لیکن بورڈ نے معذرت کر لی: علی ظفر
21/01/2024

پی سی بی کے رابطہ کرنے پر پی ایس ایل کا ترانہ بنایا لیکن بورڈ نے معذرت کر لی: علی ظفر

Good NewsMultan RangMultan Rang HD                                    ,
20/01/2024

Good News
Multan Rang
Multan Rang HD
,

20/01/2024
جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ملتان سے گرفتار جنوری 14, 2024    12:52ملتان(بیورو رپورٹ)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے دا...
14/01/2024

جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ملتان سے گرفتار

جنوری 14, 2024 12:52

ملتان(بیورو رپورٹ)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار کو ملتان سے گرفتار کرلیا گیا۔

زاہد بہار پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔اس حوالے سے خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ زاہد بہار کو رات گئے آر او آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔علاوہ ازیں تحریکِ انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری سعید الرحمن بنگش کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان کے مطابق سعید الرحمن بنگش کو ضیاء الدین ہسپتا ل کے قریب سے پولیس نے حراست میں لیا گیا۔

Multan Rang
Multan Rang HD
,

اکبر ایس بابر: پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے مرکزی کردار، انٹرا پارٹی الیکںشن کے روح رواں کون ہیں؟ پڑھئیے یہ مکمل آرٹیکل گذشتہ ...
13/01/2024

اکبر ایس بابر: پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے مرکزی کردار، انٹرا پارٹی الیکںشن کے روح رواں کون ہیں؟

پڑھئیے یہ مکمل آرٹیکل

گذشتہ نو دس سال سے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کی درخواست کی پیروی کرنے والے اکبر ایس بابر کے بارے میں عوامی حلقوں میں دستیاب معلومات زیادہ تر صرف اس حد تک محدود ہیں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین میں شامل تھے جو اپنی پارٹی اور اُس کی پالیسوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔

اس رپورٹ میں ہم اکبر ایس بابر کے سیاسی کیریئر اور تحریک انصاف میں بطور بانی رکن اُن کے کردار کے حوالے سے بات کریں گے۔

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اکبر ایس بابر پیشے کے اعتبار سے سول انجینیئر ہیں جبکہ اُن کے والد عبدالمجید بابر فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔

اکبر ایس بابر کے بقول اُن کے والد نے سنہ 1965 کی جنگ میں چھمب جوڑیاں کے محاذ پر ’انڈیا کے خلاف اہم کامیابیاں سمیٹیں‘ اور بعد از ریٹائرمنٹ وہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے سربراہ بھی رہے

تحریک انصاف میں شمولیت اور رکشوں کے ذریعے تشہیری مہم

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے بتایا کہ سنہ 1996 میں جب عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا تو اس وقت سابق وزیر اعظم کے فرسٹ کزن عبدالسلام غازی اُن کے پاس آئے اور اس جماعت کے منشور کے حوالے سے انھیں آگاہ کیا۔

انھوں نے بتایا کہ عبدالسلام غازی سے ملاقات کے چند دن بعد عمران خان بھی اُن کے گھر آئے تھے۔

عمران خان سے ہونے والی اس ملاقات کے بعد اکبر ایس بابر کو بلوچستان میں پاکستان تحریک انصاف کا فاؤنڈنگ (بانی) صدر بنا دیا گیا اور سنہ 1996 میں جب پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا تو اکبر ایس بابر کے بقول اُن کی جماعت کے پاس اتنے پارٹی فنڈز دستیاب نہیں تھے کہ وہ تشہیری مہم کی غرض سے پینا فلیکس بینرز بنا سکتے۔

پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے بتایا کہ فنڈز نہ ہونے کے باعث عمران خان کے اُس جلسے سے متعلق تشہری مواد صرف چند فوٹو کاپیوں کی صورت میں تھا جسے کوئٹہ شہر میں چلنے والے رکشوں کے پیچھے چسپاں کر دیا گیا۔

عمران خان رکشے میں ایئرپورٹ پہنچ گئے‘
اسی جلسے سے متعلق ایک دلچسپ قصہ سُناتے ہوئے اکبر ایس بابر نے بتایا کہ ’اُس وقت کی تحریک انصاف کی صوبائی قیادت عمران خان کا استقبال کرنے کے لیے ایئرپورٹ پہنچی تو تمام مسافر ایئرپورٹ کے اندرونی حصے سے نکل چکے تھے مگر عمران خان کا کہیں نام و نشان نظر نہیں آ رہا تھا‘

’اس دوران ایک شخص نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور اپنا تعارف عمران خان کے سیکریٹری کے طور پر کروایا۔‘

اکبر ایس بابر کے مطابق عمران خان ہوائی جہاز کے بجائے بذریعہ ٹرین کوئٹہ پہنچ چکے تھے اور وہ ریل سٹیشن سے رکشہ لے کر ایئرپورٹ پہنچے تھے۔
اکبر ایس بابر پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات بھی رہے ہیں۔

وہ بتاتے ہیں کہ ’سنہ 2002 کے عام انتخابات ہو چکے تھے اور اُن میں پاکستان تحریک انصاف نے صرف ایک نشست جیتی تھی اور وہ عمران خان کی تھی جو پنجاب کے شہر میانوالی سے کامیاب ہوئے تھے جبکہ ایک صوبائی اسمبلی کی نشست بھی جیتی تھی۔‘

انھوں نے بتایا کہ ’جب سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے میاں نواز شریف کی حکومت کو ختم کر کے اقتدار پر قبضہ کیا تو اس کے بعد عبدالستار جو اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات تھے، مشرف کے دور میں وزیر خارجہ بن گئے جس کے بعد تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات کی ذمہ داری مجھے سونپ دی گئی اور یہ ذمہ داری میرے پاس سنہ 2011 تک رہی۔‘

اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ جب عمران خان نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے ریفرنڈم کی حمایت کی تھی تو اُن سمیت حامد خان اور مرحوم معراج محمد خان نے عمران خان کے اس اقدام کی حمایت کی تھی

اکبر ایس بابر نے دعویٰ کیا کہ وہ اُس اجلاس میں شریک تھے جس میں سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے عمران خان کو وفاقی وزیر بنانے کی آفر کی تھی۔

واضح رہے کہ عمران خان یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ سابق فوجی صدر نے انھیں وزیر اعظم بنانے کی پیشکش کی تھی جس کی پرویز مشرف نے بعدازاں تردید کی تھی۔

اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ شروع میں پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر اسلام آباد کے سیکٹر G-6 میں ایک گھر میں ہوتا تھا اور اسی گھر کی بالائی منزل پر عمران خان کا دفتر تھا۔

’میں دفتر آتے ہوئے عمران خان کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر لاتا تھا اور شام کو واپسی پر ان کے گھر پر ڈراپ کرتا تھا۔‘

اکبر ایس بابر کی گاڑی جس میں عمران خان سفر کرتے تھے

اکبر ایس بابر کا دعویٰ ہے کہ ’ملڑی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے بعد عمران خان نے مجھے بتایا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے چھوٹی جماعتوں کو جمع کر کے نیشنل الائنس بنایا جائے گا اور پی ٹی آئی کو دو درجن سیٹیں دلوانے کی یقین دہانی کروائی گئی۔‘

بعدازاں سنہ 2002 کے الیکشن کے بعد جب ’کنگ پارٹی‘ (مسلم لیگ ق) بن گئی تو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے متعدد سیاستدان اس نئی بننے والی پارٹی میں شامل ہو گئے۔

انھوں نے کہا کہ اس پیشرفت کے بعد ایک روز جب وہ عمران خان کو اپنی گاڑی میں اُن کے گھر ڈراپ کرنے جا رہے تھے تو انھوں نے اکبر ایس بابر کو مخاطب کرتے ہوئے ازراہ تفنن کہا کہ جو اس وقت ان کی جماعت کی پوزیشن ہے اس سے تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ’تحریک انصاف اس گاڑی میں ہی پوری آ جائے گی۔‘

اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ ابتدا میں جب عمران خان کسی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں جاتے تھے تو جانے سے پہلے وہ، حامد خان اور مذہی سکالر جاوید غامدی ان کے ٹاکنگ پوائنٹس بناتے تھے۔

انھوں نے بتایا کہ اُن کی عمران خان سے آخری ملاقات سنہ 2011 میں لاہور یادگار پاکستان کے پارک میں ہونے والے جلسے میں ہوئی تھی اس کے بعد اُن کی پارٹی کے سربراہ سے ملاقات نہیں ہوئی۔

اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ وہ تین سال تک اس جماعت کی اصلاح کیے جانے کا انتظار کرتے رہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ اس دوران عمران خان کے برادر نسبتی بھی ان کے پاس آئے تھے اور انھوں نے بھی اس ضمن میں احتساب کمیٹی بنانے کا کہا لیکن عمران خان نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا۔

اکبر ایس بابر کا پروفیشنل کیریئر
اکبر ایس بابر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے سنہ 1992 میں انھوں نے یو ایس اے آئی ڈی میں بطور پراجیکٹ ڈائریکٹر اپنے پروفیشنل کریئر کا اغاز کیا تھا اور اس عرصے کے دوران پریسلر ترمیم کے تحت پاکستان میں یو ایس اے آئی ڈی کے تحت چلنے والے منصوبے جب بند ہوئے جس کی وجہ سے 900 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا تو اُن ملازمین نے اپنا مقدمہ لڑنے کے لیے انھیں اپنا نمائندہ مقرر کیا۔

اکبر ایس بابر کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ان ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑی جس کے بعد اس وقت پاکستان میں امریکی سفیر اوکلے نے ان سے ملاقات کی اور اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ نوکری سے نکالے گئے پاکستانیوں کو اچھا پیکیج دیا جائے گا۔

انھوں نے بتایا کہ نوکری سے فارغ ہونے کے بعد انھوں نے کچھ عرصہ اقوام متحدہ کے بلوچستان میں شروع کیے گئے منصوبوں میں کام کیا اور پھر اس کے بعد انھوں نے سوشل سیکٹر میں کنسلٹینسی شروع کر دی۔


,

روزنامہ ملتان رنگ08/01/2024 Daily Multan Rang  روزنامہ ملتان رنگ
08/01/2024

روزنامہ ملتان رنگ

08/01/2024
Daily Multan Rang روزنامہ ملتان رنگ


09/12/2023

"ایک شام علی اکبر ناطق کے نام"

08/12/2023

Nadeem Abbas Lonaywala live Performance On Multan Rang HD

22/11/2023

یہ ضروری تو نہیں عشق ہو دِلّی میں فقط
شہرِ محبوب تو ملتان بھی ہو سکتا ہے❤

Multan Rang
Multan Rang HD
,

Multan RangMultan Rang HD                                 ,
22/11/2023

Multan Rang
Multan Rang HD

,

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Rang HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Multan

Show All