باب خویشگی نیوز

باب خویشگی نیوز باب خویشگی نیوز آفیشل پیج ایڈمن نمبر۔ 03319421830
03106554689
03341987499
03151257498
(2)

15/12/2024
*نوشہرہ ۔ YCP روٹری انٹرنیشنل کے زیر اہتمام  بارہ بانڈہ میں بیسٹ پولیو ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن...
13/12/2024

*نوشہرہ ۔ YCP روٹری انٹرنیشنل کے زیر اہتمام بارہ بانڈہ میں بیسٹ پولیو ورکر ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر WHO کے ڈاکٹر ماجد ۔نیشنل EOC کے ڈاکٹر نذیر ۔ ڈاکٹر شفیق .YCP ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر زبیر علی شاہ روغانی نے بھی خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان نے کہا کہ پولیو کے خاتمے میں پولیو کے فرنٹ لائن ورکرز کا کردار اہمیت کا حامل ہے ہم سب کو مل کر ملک سے پولیو کا جڑ سے خاتمہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے ساتھ ساتھ روٹین ایمونائزیشن کو بھی فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ بچے 12 خطرناک بنیادی بیماریوں سے بھی محفوظ ہو سکے ۔انہوں نے مزید کہا کہ YCP اس پسماندہ علاقے میں صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے ہر ہم میڈم طیبہ گل کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی خدنات کو اپریشیٹ کرتے ہیں ۔ YCP کے زبیر علی شاہ نے CEO میڈم طیبہ گل کی عدم موجودگی میں ان کا پیغام پولیو ورجرز کو سنایا کہ پولیو کے خاتمے کےلیئے اپنی بھر ہور جدوجہد کرینگے۔*

*خویشگی پولیس چوکی انچارج اے ایس آئی مراد خان تعیناد*
12/12/2024

*خویشگی پولیس چوکی انچارج اے ایس آئی مراد خان تعیناد*

12/12/2024

{مَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُؤْتِيَهُ ٱللَّهُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحُكْمَ وَٱلنُّبُوَّةَ ثُمَّ يَقُولَ لِلنَّاسِ كُونُوا۟ عِبَادًۭا لِّى مِن دُونِ ٱللَّهِ.......}
(79) سورة آل عمران ❤️

11/12/2024

🚨 حکومت اورپی ٹی آئی رابطے بحال، مذاکرات کیلئے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کی تجویز مان لی،

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسپیکر ہاؤس میں ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا اور وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مذاکرات کے لیے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کرنے کی تجویز اسپیکر نے دی، ان کی تجویز کو پی ٹی آئی اور حکومت دونوں نے تسلیم کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات بغیر کسی پیشگی شرائط کے ہوں گے، مذاکرات کا مقصد ملک میں سیاسی عدم استحکام اور جاری تناو میں کمی لانا ہو گا اور فریقین جلد مذاکراتی کمیٹیوں کے اراکین کے نام مشاورت سے دیں گے۔

Address

Mohmand

Telephone

+923159093851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باب خویشگی نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other TV Channels in Mohmand

Show All