Jam Ashiq Hussain Official

Jam Ashiq Hussain Official حق بات پہ کٹی ہے تو کٹنیں دو زبانیں
ظالم کو ہر حال میں ظالم کہیں گے
(20)

18/06/2024

چاہت فتح علی خان چاچا دی کاربن کاپی مارکیٹ اچ پہنچ گئی اے۔۔۔۔۔

12/05/2024

اندر کا انسان باہر جب آتا ہے



Wang News Network
Jam Ashiq Hussain

24/02/2024

سمجھ نہیں آ رہی اس ویڈیو کو کیا عنوان دوں......
مجھے اس کی ہمت، دلیری اور اعتماد پر خوشی ہو رہی ہے کہ وہ دستیاب وسائل میں ذہانت اور بہادری سے اپنی ضرورت پوری کر رہا ہے لیکن اس کی محرومیوں پر دل افسردہ ہے. برابر مواقع اور یکساں سہولیات ہر انسان کا حق ہے!

17/12/2023


نایاب سونگ آپ کی خدمت میں
Wang News Network
Jam Ashiq Hussain Official

22/11/2023

جب اللہ تعالٰی نے آپ کو عزت اور پاور دی تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ غریب کو عزت دو عام آدمی کو انصاف دو۔۔۔۔۔۔۔۔
جب آپ کی ترقی ہو آپ بڑے آفسر بن جائے تو ایسے انصاف فراہم کریں تاکہ غریبوں کی دعائیں آپکے ہر طرف ہوں۔۔۔
سبق آموز ویڈیو ۔۔۔۔۔۔۔۔
Wang News Network
Jam Ashiq Hussain Official
Jam Ashiq Hussain
Punjab police lovers

29/05/2023

پولیس پردہ فاش کرے اگر یہ کہانی بنائی گی ہے یا حقیقت ہے تو ظالم کو کیفر کردار تک پہنچائیں

13/04/2023



Wang News Network Jam Ashiq Hussain

06/04/2023
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر کے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مص...
28/02/2023

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کر کے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز حکومت کو بھجوائی گئی ہیں، پہلی تجویز کے مطابق آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل پر 2 سے 5 فیصد فی لٹر جی ایس ٹی عائد کرنے کی تجویز دی ہے، ڈیزل پر 5 سے 10 روپے فی لٹر لیوی عائد کرنے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کی گئی ہے۔

دو فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے تک اضافہ کیا جا سکتا ہے، 5 فیصد جی ایس ٹی عائد کیا جائے تو پٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافہ ممکن ہے، ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وفاقی حکومت کو ارسال کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتیں برقرار رکھنے کی بھی تجویر دی گئی ہے، گزشتہ 15 دنوں میں عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ 15 روز میں عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل تک رہی۔

اوگرا نے دوسری سمری میں تجویز دی ہے کہ عالمی منڈیوں کے تناسب سے ٹیکس عائد کر کے بھی قیمتیں برقرار رکھی جا سکتی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر خزانہ، وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کریں گے۔

16/12/2022

بھکر, جنڈانوالہ کے صحافی حسیب گوندل پر بیہمانہ تشدد واقعہ میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج ملزم گرفتار
بھکر جنڈانوالہ میں مقامی صحافی پرتشدد کا معاملہ

بھکر: جنڈانوالہ میں مقامی صحافی پر تشدد کرنے والے ملزمان کی گرفتاری میں غفلت اور سستی برتنے پر متعلقہ ایس ایچ او جنڈانوالہ معطل ۔ ڈی پی او بھکر محمد اجمل

بھکر: واقعہ کی انکوائری کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن کو مقرر کردی ہے۔ ڈی پی او بھکر محمد اجمل

*صحافی کے کتنے دشمن**(1)=کسی بھی محکمے ادارے کے بارے میں سچ لکھو تو محکمہ ادارہ دشمن۔**(2)=عوام کو اپنی ذمہ داریاں اور آ...
13/12/2022

*صحافی کے کتنے دشمن*
*(1)=کسی بھی محکمے ادارے کے بارے میں سچ لکھو تو محکمہ ادارہ دشمن۔*
*(2)=عوام کو اپنی ذمہ داریاں اور آئین وجمہوریت سمجھاؤ تو عوام دشمن۔*
*(3)=پولیس کا اچھا لکھو تو ٹاؤٹ انکے بارے عوامی مشکلات کے بارے میں سچ لکھو تو پولیس دشمن۔*
*(4)=حکومت کی اچھائی لکھو تو لفافہ صحافی حکومت کی کوتاہی لکھو تو حکومت دشمن۔*
*(5)=مافیا کو بے نقاب کرو تو سرمایہ دار دشمن.*
*(6)=مافیا پر آنکھیں بند کر لو بھتہ خور صحافی۔*
*(7)=جرم بے نقاب کرو تو جرائم پیشہ دشمن۔*
*(8)=جراٸم پر آنکھیں بند کرو تو عوام دشمن۔*
*(9)=صرف عوام کو سچ اور سچاٸی پر مبنی خبر پہنچانے کی خاطر اپنے ہزاروں دشمن پیدا کرنے والا صحافی آخر کرے بھی تو کیا کرے؟*
*(10)=ریاست کے اس چوتھے ستون کو جتنے کلہاڑے ہر طرف سے پڑتے ہیں اگر کسی اور کو پڑ جاۓ تو وہ ریزہ ریزہ ہو جاۓ۔*
*(11)=آپکے لٸے دن رات بھاگ کر آپ تک بر وقت خبر پہنچاتا ہے۔*
*(12)=آپکے لٸے سب کو اپنا دشمن بناتا ہے۔*
*(13)=صحافی آپکے لٸے اور آپکے حقوق کے لٸے قلم کی لڑائی لڑتا ہے۔*
*(14)=صحافی کو عزت نہیں دوگے تو آپکی آواز ایوان اقتدار میں بیٹھے حکومتی نمائندوں تک کون پہنچاۓ گا۔*

*اس لئے جمہوریت اور آئین پسند بن کر صحافی اور صحافت کو عزت دو .*


Jam Ashiq Hussain Official
Wang News Network

Address

Mithankot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Ashiq Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jam Ashiq Hussain Official:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Mithankot

Show All