Islamgarh express

Islamgarh express Lets express our self

28/06/2023
30/03/2023

بالکل اسی طرح سے چک ہریام رٹھوعہ پل کی اپروچ روڈ اور پل کی سائیڈ پہ بنے پشتے توڑے جارہے صرف سریا نکالنے کے لئے۔ ہماری سوچ اس نہج تک پہنچ جائے گی اگر قائد اعظم کو پتہ ہوتا تو اس قوم کو کبھی آزادی نہ دلاتے۔ سب لوگ صرف اخبارات میں یاسوشل میڈیا پہ اپنی ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں ایک دو بیان دے کے اپنی ذمہ داری پوری کر لیتے ہیں۔ اس حسرتوں کے پل کو مکمل کرنے کے لئے سب کو ایک ہو کر نکلنا ہواگا اور اگر حکومت نہیں بنا سکتی تو اسلام گڑھ چلسواری ڈڈیال کوٹلی کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بھی یہ کام کر سکتے ہیں لیکن اس کے لئے مربوط حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ حکومت صرف بیانات سے پل نہیں بنائے گی نکلئے اس ادھورے مشن کی تکمیل کی خاطر ہم سب اوور سیز دامے درمے قدے سخنے آپ کے ساتھ ہوں گے ان شاءاللہ

Address

Mirpur
1047000

Telephone

00923455885210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamgarh express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamgarh express:

Videos

Share