تتہ پانی مکمل لاک ڈاون گلیاں بازار سنسان مارکیٹیں بند، سڑکوں پر ٹریفک بند اہلیان تتہ پانی نے کیا لاک ڈاون کیا ہے دیکھیں لائیو مناظر مسعود اقبال آفیشل فیس بک پیج سے
ہومیوپیتھک سٹور اینڈ کلینک کا افتتاح کر دیا گیا افتتاح تتہ پانی کی معروف کاروباری شخصیت سردار الیاس صاحب نے کیا
حماد ہومیوپیتھک سٹور اینڈ کلینک کا افتتاح ایک باوقار اور اہم موقع تھا، جس کی رونق سردار الیاس عرف نائک مندی کی موجودگی سے مزید بڑھ گئی۔ اس موقع پر کلینک میں جدید ہومیوپیتھک علاج اور مشینری کا آغاز کیا گیا، جس میں ایک منفرد اور جدید “تمام بیماریاں بتانے والی مشین” بھی شامل ہے، جو مریضوں کی تشخیص اور علاج میں مددگار ثابت ہوگی۔ اس کے علاوہ تھراپی مشین بھی نصب کی گئی ہے، جو بیماریوں کے علاج میں جدید سائنسی طریقوں کو شامل کرتی ہے۔
حال ہی میں، وزیر برائے ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال نے بھی اس کلینک کا دورہ کیا اور نہ صرف اس کی جدید سہولتوں کا جائزہ لیا بلکہ خود بھی چیک اپ کروایا، جو اس کلینک کی ساکھ اور معیار کو مزید مستحکم کرتا ہے۔ یہ اقدام صحت کے شعبے میں ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا اور اس سے لوگوں کو اعلیٰ معیار کی ہومیوپیتھک علاج کی سہولت میسر آئے گی۔
حماد ہومیوپیتھک سٹور اور کلینک کا یہ اقدام صحت کے میدان میں ایک مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ہے، جو مریضوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم ثابت ہوگا۔ اس کلینک کی جدید مشینری اور ماہر ہومیو پیتھک ڈاکٹر (جابر آفتاب ملک ) لوگوں کے علاج کے لیے ایک قابل اعتماد مرکز بنے گی
"انسان کوشش کرتا ہے، مدد خدا کرتا ہے" ہمارا یہ ویڈیو بنانے کا مقصد ہرگز تشہیر نہیں بلکہ کسی گم نام دوست کی ایمانت متعلقہ بندے تک پہنچانا ہے۔آج ہمارے ایک دوست نے 10 ہزار روپے بھیجے ہیں اور یہ شرط رکھی کہ ان کا نام ظاہر نہ کیا جائے۔ اللہ پاک ہمارے اس بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ان کے کاروبار میں بےپناہ ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔"
ایک بے بس باپ جس کی بیٹی زندگی اور موت کی کشمکش میں اور وہ خود کشی کرنے کے لیے تیار
ایک بے بس باپ جس کی بیٹی زندگی اور موت کی کشمکش میں اور وہ خود کشی کرنے کے لیے تیار کون بنے گا اس کا سہارا؟
رابطہ نمبر: 03408864115
سردار اسامہ زاہد کی جشن آزادی پاکستان کے موقع پر تتہ پانی کی عوام سے گفتگو
14اگست جشن آزادی پاکستان ریلی زیر اہتمام سردار اسامہ زاہد تتہ پانی ریسٹ ہاؤس سے میلاد چوک تتہ پانی پہنچ چکی ہے میلاد چوک سے براہ راست